سورة النِّسَاء

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۸)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

سورة البلد
پھیلی ہوئی ہو وہاں احتیاط کرے لیکن اس کے بھی یہ معنی نہیں کہ انسان ایک میت سے اس قدر بعد اختیار
کرے کہ میت کی ذلت ہو اور پھر اس کے ساتھ ساری جماعت کی ذلت ہو آئندہ خوب یا د رکھو کہ ہرگز اس
بات کو نہیں کرنا چاہیے جبکہ خدا تعالیٰ نے تمہیں باہم بھائی بنا دیا ہے پھر نفرت اور بعد کیوں ہے؟ اگر وہ بھی
مرے گا تو اس کی بھی کوئی خبر نہ لے گا اور اس طرح پر اخوت کے حقوق تلف ہو جائیں گے۔
الحکم جلد ۹ نمبر ۱۵ مورخه ۳۰ را پریل ۱۹۰۵ء صفحه (۲)

آج 10 میں سے 10 باقی