سورة العَصر
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۸)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
تفسير سورة العصر
بیان فرموده
سید نا حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
وَ الْعَصْرِ إِنَّ الْإِنْسَانَ لَفِي خُسْرِ إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَ عَمِلُوا الصَّلِحَتِ
وَ تَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَ تَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ
وَإِنَّ الْقُرْآنَ أَشَارَ فِي أَعْدَادِ سُورَةِ اور قرآن سورہ عصر کے اعداد میں قمری حساب
الْعَصْرِ إِلَى وَقْتٍ مَّطَى مِنْ أَدَمَ إِلى نَبِيِّنَا سے اس وقت کی طرف اشارہ کرتا ہے جو آدم سے
بِحِسَابِ الْقَمَرِ، فَعُدُّوا إِنْ كُنْتُمْ تَشُكُونَ۔ ہمارے نبی تک گزرا ہے پس اگر شک ہے تو گن لو۔
وَإِذَا تَقَرَّرَ هُذَا فَاعْلَمُوا أَنِّي خُلِقْتُ فِي اور جب یہ تحقیق ہو گیا تو جان لو کہ میں چھٹے ہزار کے
الْأَلْفِ السَّادِس فِي آخِرِ أَوْقَاتِهِ كَمَا خُلِقَ آخر اوقات میں پیدا کیا گیا ہوں جیسا کہ آدم چھٹے دن
ادَمُ فِي الْيَوْمِ السَّادِسِ فِي آخِرِ سَاعَاتِهِ ، میں اس کی آخری ساعت میں پیدا کیا گیا پس میرے
فَلَيْسَ لِمَسِيحٍ مِنْ دُونِي مَوْضِعُ قَدَمٍ بَعْدَ سوا دوسرے مسیح کے لئے میرے زمانہ کے بعد قدم
زَمَانِي إِنْ كُنْتُمْ تَفَكَّرُونَ
رکھنے کی جگہ نہیں اگر فکر کرو۔ ( ترجمہ اصل کتاب سے )
خطبہ الہامیہ، روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۲۴۲ ، ۲۴۳)
أَلَا تَقْرَءُونَ سُورَةَ الْعَصْرِ وَ قَدْ بُيِّنَ فِي
في کیا تم سورہ عصر نہیں پڑھتے ۔ اس کے اعداد
أَعْدَادِهَا عُمُرُ الدُّنْيَا مِنْ آدَمَ إِلى نَبِيِّنَا میں دین کی سمجھ رکھنے والوں کے لئے آدم سے لے کر
لِقَوْمٍ يَتَفَقَّهُونَ۔ وَهُذَا هُوَ الْعُمُرُ الَّذِي ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کے وقت تک دنیا کی
يَعْلَمُهُ أَهْلُ الْكِتَابِ، فَاسْأَلُوهُمْ إِنْ عمر بیان کی گئی ہے اور یہ وہ عمر ہے جس کو اہلِ کتاب بھی
كُنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ۔ وَلَا فَرْقَ بَيْنَ عِدَّةِ جانتے ہیں ۔ اگر تم نہیں جانتے تو تم ان سے پوچھ لو اور سورہ
سُورَةِ الْعَصْرِ وَعِدَّتِهِمْ إِلَّا الْفَرْقُ بَيْنَ عصر کی بیان کردہ گفتی اور اہلِ کتاب کی گنتی میں کوئی فرق
أَيَّامِ الشَّمْسِ وَأَيَّامِ الْقَمَرِ ، فَعُدُّوهَا إِنْ نہیں سوائے اس کے جو سورج کے دنوں کے حساب اور
كُنتُمْ تَشْكُونَ۔ وَإِذَا تَقَرَّرَ هَذَا چاند کے دنوں کے حساب میں ہوتا ہے۔ اگر تمہیں کچھ شک
فَاعْلَمُوا أَنِّي وُلِدتُ فِي آخِرِ الْأَلْفِ ہو تو تم گنتی کر کے دیکھ لو۔ اور جب یہ بات متحقق ہوگئی تو تمہیں
السَّادِس بِهَذَا الْحِسَابِ، وَإِنَّهُ يَوْمُ علم ہونا چاہیے کہ اس حساب سے میں چھٹے ہزار کے آخر میں
خَلْقِ أَدَمَ، وَإِنَّ يَوْمًا عِنْدَ رَبَّنَا كَأَلْفِ پیدا کیا گیا ہوں اور یہ حضرت آدم کی پیدائش کا دن ہے ۔
سَنَةٍ مَا تَعُدُّوْنَ وَإِنْ كُنْتُمْ فِي رَيْبٍ اور ہمارے رب کا ایک دن انسانی گفتی کے لحاظ سے ایک
مَا كَتَبْنَا مِنْ أَنَّهُ مِنْ أَيَّامِ سِلْسِلَةِ ہزار سال کے برابر ہوتا ہے۔ جو کچھ ہم نے لکھا ہے اس کے
ادَمَ مَا بَقِيَ إِلَى يَوْمِنَا هَذَا إِلَّا أَلْفُ بارے میں اگر تمہیں کوئی شک ہو کہ آدم علیہ السلام کے
سَنَةٍ أَوْ مَعَهُ قَلِيلٌ مِّنْ سِنِينَ، فَتَعَالَوْا سلسلہ کے وقت سے لے کر ہمارے آج کے دن تک صرف
نُثْبِتُهُ لَكُمْ مِنْ كِتَابِ اللهِ وَمِنَ ایک ہزار سال یا اس کے ساتھ چند اور سال عمر دنیا میں سے
الْحَدِيثِ وَمِنْ كُتُبِ النَّبِيِّينَ باقی رہ گئے ہیں۔ تو آؤ ہم تمہیں یہ بات خدا کی کتاب
السَّابِقِينَ۔ فَإِنَّ أَعْدَادَ سُورَةِ الْعَصْرِ ( قرآن مجید ) اور حدیث اور پہلے انبیاء کے صحیفوں سے
بِحِسَابِ الْجُمَلِ، كَمَا كُشِفَ عَلَى مِنَ الله ثابت کر دیتے ہیں جیسا کہ وہاب خدا نے مجھ پر انکشاف
الْوَهَّابِ وَكَمَا هُوَ مُتَوَاتِرٌ عِنْدَ أَهْلِ فرمایا ہے کہ سورہ عصر کے اعداد بحساب جمل نیز اہلِ کتاب
الْكِتَابِ يَهْدِى إِلى أَنَّ الزَّمَانَ إِلَى عَهْدِ کے ہاں جو روایت تواتر کے ساتھ چلتی آرہی ہے وہ اس طرف
خَاتَمِ الْأَنْبِيَاءِ كَانَ مُنْقَضِيًّا إِلَى خَمْسَةِ راہنمائی کرتی ہے کہ اول النبیین حضرت آدم علیہ السلام
آلَافٍ مِنْ أَدَمَ أَوَّلِ النَّبِيِّينَ۔ وَمَا كَانَ سے لے کر خاتم الانبیاء کے زمانہ تک سوائے چند سو سال کے
بَاقِيًّا مِنَ الْخَامِسِ إِلَّا قَلِيلٌ مِنْ مِنَيْنِ پانچ ہزار سال گزر چکے تھے۔ اور اسی قسم کا مفہوم سات درجوں
८८
وَكَمِثْلِهِ يُفْهَمُ مِنْ حَدِيثِ مِنْبَرِ ذی والے منبر والی حدیث کا ہے جس کے معنے ہم نے اس کے
سَبْعِ دَرَجَاتٍ بِمَعْنَى بَيَّنَّاهُ فِي مَوْضِعِهِ مقام پر ہماری تحریرات پر نظر رکھنے والوں کے لئے بیان
لِلنَّاظِرِينَ وَلَمَّا ثَبَتَ أَنَّ هَذَا الْقَدْرَ کئے ہیں۔ اور جب یہ ثابت ہو گیا کہ خیر الورٹی رسول اللہ
مِنْ عُمُرِ الدُّنْيَا كَانَ مُنْقَضِيًّا إِلَى عَهْدِ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ تک دنیا کی عمر سے اتنا ہی عرصہ
رَسُولِ اللهِ خَيْرِ الْوَرى ثَبَتَ مَعَهُ أَنَّ گزرا تھا تو اس کے ساتھ یہ بات بھی ثابت ہوگئی کہ عمر دنیا
الْقَدْرَ الْبَاقِي مَا كَانَ إِلَّا أَقَلُّ مِقْدَارًا میں سے باقی ماندہ عرصہ گذشتہ عرصہ کی نسبت بہت کم رہ گیا
نِسْبَةً إِلى مَا مَطَى فَإِنَّ الْقُرْآنَ ہے ۔ چنانچہ قرآن کریم نے کئی مرتبہ اس بات کو وضاحت
الْكَرِيمَ صَحَ مِرَارًا بِأَنَّ السَّاعَةَ سے بیان کیا ہے کہ قیامت کی گھڑی اب قریب ہے اور اس
قَرِيبَةٌ لَا رَيْبَ فِيهَا وَقَالَ اقْتَرَبَ امر میں کسی شبہ کی گنجائش نہیں۔ پھر ایک مقام پر فرمایا کہ
لِلنَّاسِ حِسَابُهُمْ ، وَقَالَ اقْتَرَبَتِ لوگوں کے حساب کا وقت قریب آن پہنچا ہے پھر کہا کہ
الساعة ،، وَقَالَ فَقَدْ جَاءَ قیامت کی گھڑی بالکل قریب ہے اور اس کے ساتھ ہی کہا
أَشْرَاطُهَا وَكَذَالِكَ تُوجَدُ فِيهِ في کہ اس کی علامات بھی ظاہر ہونا شروع ہوگئی ہیں۔ اس
هَذَا الْبَابِ أَيَاتٌ أُخْرَى، فَعُلِمَ مِنْهَا مضمون سے متعلق قرآن مجید میں کئی اور آیات بھی پائی جاتی
بِالْقَطْعِ وَالْيَقِينِ يَا أُولِي النُّهَى أَنَّ ہیں ۔ اے عقلمندو! ان آیات سے یہ بات قطعی اور یقینی
الْحِصَّةَ الْبَاقِيَةَ مِنَ الدُّنْيَا أَقَلُّ مِنْ پر معلوم ہوتی ہے کہ دنیا کی عمر کا باقی حصہ اس وقت سے
زَمَانِ انْقَطَى حَتَّى إِنَّ أَشْرَاطَ السَّاعَةِ بہت کم ہے جو گزر چکا یہاں تک کہ علامات قیامت ظاہر
ظَهَرَتْ وَيَوْمُ الْوَعْدِ دَلَى، وَقَرُبَ الْآتي ہوگئیں اور وعدے کا دن قریب آ گیا اور آنے والا وقت
وَبَعْدَ مَا مَضَى فَارْجِعِ الْبَصَرَ هَلْ تَری قریب آگیا اور گزرا ہوا وقت دور چلا گیا پس تو اپنی نظر اس
مِنْ كِذَبٍ فِيهِ، وَالسَّلَامُ عَلَى مَنِ اتَّبَعَ پر بار بار ڈ ال کیا تو اس امر میں کوئی خلاف واقعہ بات دیکھتا
الْهُدى وَقَدْ عَلِمْتَ أَنَّ الْمُدَّةَ ہے ۔ اور اس شخص پر اللہ کی سلامتی نازل ہو جو ہدایت کی
الْمُنْقَضِيَةَ مِنْ وَقْتِ آدَمَ إِلى عَهْدِ پیروی کرے اور تم یہ معلوم کر چکے ہو کہ آدم علیہ السلام کے
نَبِيِّنَا الْمُصْطَفى، كَانَتْ قَرِيبَةً مِن زمانہ سے ہمارے نبی مصطفیٰ تک پانچ ہزار سال کے قریب
خَمْسَةِ آلافٍ، وَقَدْ شَهِدَ عَلَيْهِ الْقُرْآنُ مدت گزر چکی ہے اور اس کی صداقت پر قرآن مجید نے
ل الانبياء : ٢ ٢ القمر : ۲ ۳ محمد : ۱۹
طور
وَاتَّفَقَ عَلَيْهِ أَهْلُ الْكِتَابِ مِنْ غَيْرِ گواہی دی ہے اور اہلِ کتاب بھی بغیر اختلاف کے اس
خِلَافٍ، فَمَا الْمِقْدَارُ الَّذِي هُوَ أَقَلُّ مِنْ بات پر متفق ہیں ۔ پس وہ مقدار کون سی ہے جو اس مقدار
هُذَا الْمِقْدَارِ أَلَيْسَ هُوَ آخِرُ وَقْتِ سے کم ہو۔ تم انصاف سے ہمیں بتاؤ کیا یہ عصر کا آخری وقت
الْعَصْرِ أَجِبْنَا بِالْإِنْصَافِ وَلَو نہیں ہے ۔ اگر تم اس امر کو قبول کرنے میں گریز سے کام لو تو
تَعَشَفْتَ كُلَّ التَّعَسُّفِ ثُمَّ مَعَ ذَالِكَ لا اس کے باوجود تمہیں اس اقرار سے کوئی چارہ نہیں کہ باقی
بُدَّ لَكَ أَنْ تُقِرَّ بِأَنَّهُ أَقَلُّ مِنَ النِّصْفِ رہنے والی مدت بغیر اختلاف کے نصف سے بھی کم ہے۔
بِغَيْرِ الْاخْتِلَافِ فَقَدِ اعْتَرَفت پس صحیح طریق سے ہٹ جانے کے باوجود تم نے اپنی اس
بِدَعْوَانَا بِقَوْلِكَ هَذَا مَعَ هَذَا بات کے ساتھ ہمارے دعوی کو تسلیم کر لیا۔ اس بات سے تم
الْإِعْتِسَافِ۔ فَلَزِمَ لَكَ أَنْ تُقِرَّ أَنَّ مِنْ پر یہ لازم آتا ہے کہ تم اس بات کا بھی اقرار کرو کہ آدم علیہ
مُّدَّةِ عَهْدِ آدَمَ مَا كَانَتْ بَاقِيَةً إِلى عَهْدِ السلام کے زمانہ میں سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے
رَسُولِ اللَّهِ إِلَّا أَلْفَيْنِ وَعِدَّةً مِنْ مِنَيْنِ زمانہ تک دنیا کی عمر صرف دو ہزار اور چند سو سال باقی رہ گئی
وَهُذَا هُوَ دَعْوَانَا فَالْحَمْدُ لِلهِ رَبِّ تھی اور یہی ہمارا دعوی ہے ۔ فَالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ
الْعَالَمِينَ۔ فَإِنَّا نَقُولُ إِنَّا بُعِثْنَا عَلَی ہم کہتے ہیں کہ ابو البشر آدم علیہ السلام کے سلسلہ کے
رَأْسِ أَلْفِ آخِرٍ مِنْ أَلُوفِ سِلْسِلَة أَبِي ہزاروں برسوں کے آخری سال کے سرے پر ہم مبعوث
الْبَشَرِ وَخَاتَمَةِ الْأَلْفِ السَّادِس بِإِذْنِ کئے گئے ہیں یعنی اللہ ارحم الراحمین کے حکم سے چھٹے ہزار
اللهِ أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ۔ وَهُذَا هُوَ زَمَانُ سال کے خاتمہ پر ۔ اور یہ اس مسیح کا زمانہ ہے جو آخری
الْمَسِيحِ الَّذِي هُوَ ادَمُ آخِرِ الزَّمَانِ، زمانہ کا آدم ہے اسے زیادتی سے کام لینے والے یہی وہ
وَهُذِهِ هِيَ حُجَتِي الَّتِي أَقْرَرْتَ بِهَا يَا أَبَا میری دلیل ہے جس کے صحیح ہونے کا تم نے اقرار کر لیا ہے۔
الْعُدْوَانِ فَانْظُرْ أَنَّكَ صُفِرْتَ حَقَّ پس دیکھو تم کسی طرح مکمل طور پر جکڑ دیئے گئے ہو۔ اور ہر
التَّصْفِيدِ وَكَذَالِكَ يُصَقِّدُ كُلُّ مَنْ وہ شخص جو اہل عرفان سے اعراض کرے اسے اسی طرح جکڑ
أَعْرَضَ عَنْ أَهْلِ الْعِرْفَانِ وَاللهِ مَا نَبَّأَنَا دیا جاتا ہے۔ اللہ کی قسم ! اس نے ہمیں قیامت کے وقت
بِالسَّاعَةِ، وَنَبَّأَنَا بِالْأَلْفِ الَّذِي تَقَعُ کے متعلق کچھ نہیں بتلایا ہاں ہمیں اس ہزار سال کی خبر دی
السَّاعَةُ فِيهَا، وَعَرَّفَ بَعْضَ الْحَالَاتِ ہے جس میں قیامت برپا ہوگی ۔ اور اس نے ہمیں بعض
وَأَعْرَضَ عَنْ بَعْضٍ فَلَا نَعْلَمُ وَقْتَ حالات کا علم دیا ہے اور بعض کا نہیں دیا۔ پس نہ تو ہم
السَّاعَةِ وَلَا مَلَكَ فِي السَّمَاءِ ، وَمَا نَعْلَمُ قیامت کے وقت کا علم رکھتے ہیں اور نہ کوئی آسمان میں
حَقِيقَةَ السَّاعَةِ، وَنَعْلَمُ أَنَّهَا انْقِلاب فرشتہ اس کا علم رکھتا ہے اور ہم قیامت کی حقیقت کا علم نہیں
عَظِيمٌ وَيَوْمُ الْجَزَاءِ، وَنُفَوِّضُ تَفَاصِيْلَهَا رکھتے ۔ ہاں ہمیں اتنا علم ہے کہ وہ ایک انقلاب عظیم اور
إِلى عَلِيْمٍ يَعْلَمُ حَقِيقَةَ الْإِبْتِدَاءِ روز جزا ہوگا اور اس کی تفاصیل ہم خدائے علیم کے سپرد
وَالْإِنْتِهَاءِ ثُمَّ نُعِيدُ الْكَلَامَ وَنَقُولُ إِنَّ کرتے ہیں جو ابتداء اور انتہاء کی حقیقت کو جانتا ہے ۔
اللهَ شَبَّهَ زَمَانَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ پھر ہم بات کو دہراتے ہوئے کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے
وَسَلَّمَ بِوَقْتِ الْعَصْرِ ، وَإِنْ شِئْتَ فَاقْرَأْ فِي رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ کو عصر کے وقت کے ساتھ
الْقُرْآنِ سُورَةَ الْعَصْرِ ، وَكَذَالِكَ جَاءَ ذِكْرُ تشبیہ دی ہے اور اگر آپ چاہیں تو قرآن مجید میں سورۃ عصر
الْعَصْرِ فِي الْأَحَادِيثِ الصَّحِيحَةِ پڑھ لیں اور اسی طرح احادیث صحیحہ اور پختہ متواتر خبروں
وَالْأَخْبَارِ الْمُوَثَّقَةِ الْمُتَوَاتِرَةِ، حَتَّى إِنَّهُ میں عصر کا ذکر آیا ہے یہاں تک کہ یہ ذکر بخاری ، مؤطا اور
تُوجَدُ فِي الْبُخَارِي وَالْمُؤَظَا وَغَيْرِهَا مِن دیگر معتبر کتابوں میں پایا جاتا ہے اور اس تشبیہ میں یہ راز
الْكُتُبِ الْمُعْتَبِرَةِ وَالسِّرُّ في هذا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت موسی کو قرونِ اولیٰ کے ہلاک
التَّشْبِيْهِ أَنَّ اللهَ بَعَثَ مُوسَى بَعْدَ إِهْلَاكِ کرنے کے بعد مبعوث فرمایا اور انہیں نئی امت کا آدم
الْقُرُونِ الْأُولى، وَجَعَلَهُ آدَمَ لِلْأُمَّةِ بنایا اور ان کی طرف عظیم الشان وحی کی اور ان کے دین کا
الْجَدِيدَةِ وَأَوْحَى إِلَيْهِ مَا أَوْحَى، وَانْقَطَعَ سلسلہ تقریباً تیرہ سو سال بعد ختم ہو گیا۔ اور اللہ تعالیٰ نے
سِلْسِلَةٌ دِينِهِ إِلَى ثَلَاثِ مِائَةٍ بَعْدَ الْأَلْفِ یوں ہی ارادہ اور فیصلہ کیا تھا۔ پھر اللہ تعالیٰ نے عیسیٰ علیہ السلام
وَنَيْفٍ وَكَذَالِكَ أَرَادَ اللهُ وَقَضَى۔ ثُمَّ کو مبعوث فرمایا تا وہ بنی اسرائیل کو تو رات کی اس تعلیم کو
بَعَثَ عِيسَى لِيُذَكَّرَ بَنِي إِسْرَائِيلَ مَا یاد دلائیں جسے وہ بھول چکے تھے اور انہیں اخلاق عظیمہ
نَسُوهُ مِنَ التَّوْرَاةِ وَيُرَغِبَهُمْ فِي أَخْلَاقٍ پر قائم ہونے کی رغبت دلائیں۔ آپ کے دین کا سلسلہ ایک
عُظمى، وَانْقَطَعَتْ سِلْسِلَةُ دِينِهِ إِلى مُدَّةٍ ایسے زمانہ تک پہنچ کر ختم ہو گیا جو حضرت موسیٰ علیہ السلام
هِيَ قَرِيبٌ مِنْ نِصْفِ مُدَّةِ سِلْسِلَةِ کے سلسلہ کے زمانہ کا نصف تھا۔ پھر اللہ تعالیٰ نے اپنے
مُوسَى ثُمَّ بَعَثَ نَبِيَّةَ مُحَمَّدًا خَيْرَ الْوَرى نبی اور رسول محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کو مبعوث فرمایا جو
وَرَسُولَهُ الْمُصْطَفى عَلَيْهِ صَلَوَاتُ الله افضل المخلوقات ہیں ( آپ پر اللہ تعالیٰ کی رحمتیں اس کی
وَسَلَامُهُ وَبَرَكَاتُهُ الْكُبْرَى، وَجَعَلَ سلامتی اور بڑی برکتیں نازل ہوں ) اور آپ کے بہترین
سِلْسِلَةَ الْأَخْيَارِ الَّذِينَ اتَّبَعُوهُ إِلَى مُدَّةٍ متبعین کے سلسلہ کو اس مدت تک لے گیا جو اس نصف
هِيَ نِصْفُ النِّصْفِ الَّذِي أُعْطِيَ لِعِيسَى، مدت کا نصف ہے جو حضرت عیسی علیہ السلام کو دی گئی یعنی
أَعْنِي الْقُرُوْنَ الثَّلَاثَةَ الَّتِي انْقَرَضَتْ إِلى تین صدیوں تک جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد
ثَلَاثِ مِائَةٍ مِنْ سَيِّدِنَا الْمُجْتَبى۔ فَكَانَ گزریں ۔ پس موسیٰ علیہ السلام کی امت کا زمانہ کامل اور
عَهْدُ أُمَّةٍ مُوسَى يُضَاهِي نَهَارًا كَامِلا تمام دن کے مشابہ ہے اس کے سینکڑوں کی تعداد دن کی
تَمَامًا، وَيُضَاهِيَ عَدَدُ مِئَاتِهِ عَدَدَ ساعات کی تعداد کے برابر ہے۔ اور عیسیٰ علیہ السلام کی
سَاعَاتِهِ، وَعَهْدُ أُمَّةِ عِيسَى يُضَاهِي نِصْفَ امت کا زمانہ حقیقہ اس دن کا نصف ہے۔ لیکن خیر الرسل
النَّهَارِ فِي حَدِ ذَاتِهِ، وَأَمَّا عَهْدُ أَخْيَارِ أُمَّةِ صلی اللہ علیہ وسلم کے اختیار امت کا زمانہ جو تین صدیوں
خَيْرِ الرُّسُلِ الَّذِينَ كَانُوا إِلَى الْقُرُونِ تک تھے نصف دن کے نصف کے مشابہ ہے یعنی عصر
الثَّلَاثَةِ فَهُوَ يُضَاهِي نِصْفَ نِصْفِ النَّهَارِ کے وقت تک جو اوسط دنوں کے وقت کا ایک تہائی بنتا
أَعْنِي وَقْتَ الْعَصْرِ الَّذِي هُوَ ثُلُثُ سَاعَةٍ ہے۔ پھر اس کے بعد اللہ کی تقدیر اور اس کی حکمت کے
مِنَ الْأَيَّامِ الْمُتَوَشِطَةِ۔ ثُمَّ بَعْدَ ذَالِكَ مطابق تاریک رات آگئی جو ظلم اور جور سے بھری ہوئی
لَيْلَةٌ لَيْلاءُ بِقَدْرٍ مِنَ اللهِ وَحِكْمَةٍ، وَهِيَ تھی اور وہ ایک ہزار سال تک چلتی چلی گئی ۔ پھر اس کے
مَلُوعَةٌ مِنَ الظُّلْمِ وَالْجَوْرِ إِلَى أَلْفِ سَنَةٍ۔ بعد اللہ تعالی کے فضل سے مسیح موعود کا سورج چڑھنا مقدر
ثُمَّ بَعْدَ ذَالِكَ تَطْلُعُ شَمْسُ الْمَسِيحِ تھا۔ پس یہ معنی اس عصر کے ہیں جو قرآن مجید میں مذکور
الْمَوْعُودِ مِنْ فَضْلِ الرَّحْمَنِ، فَهَذَا مَعْنَى ہے اور یہی وقت عصر کی حقیقت ہے جو ہم پر ظاہر ہوئی
الْعَصْرِ الَّذِي جَاءَ فِي الْقُرْآنِ۔ هَذَا مَا ظَهَرَ ہے۔ لیکن اس کے ساتھ ہی قرب قیامت بالکل صحیح بات
عَلَيْنَا مِنْ حَقِيقَةِ وَقْتِ الْعَصْرِ، وَلكِن ہے جو قرآن کریم سے ثابت ہے اور اہلِ عرفان
مَّعَ ذَالِكَ قُرْبُ الْقِيَامَةِ حَقٌّ صَحِيحٌ ثَابِتٌ ( عارفوں) کے نزدیک قرآن مجید کی مختلف توجیہات ہو
مِنَ الْفُرْقَانِ۔ وَلِلْقُرْآنِ وُجُوهٌ عِنْدَ أَهْلِ سکتی ہیں پس یہ بھی ایک توجیہ ہے جو ہم نے لکھی ہے اور
الْعِرْفَانِ، فَهَذَا وَجْهٌ وَذَلِكَ وَجْهٌ وَكِلَاهُمَا وہ بھی ایک توجیہ ہے جو پہلوں نے لکھی ہے اور غور کرنے
صَادِقَانِ عِنْدَ الْإِمْعَانِ، وَلَا يُنْكِرُهُ إِلَّا پر دونوں تو جیہات درست معلوم ہوتی ہیں اور اس کا
جَاهِلٌ فَرِيرٌ أَوْ مُتَعَصِبُ أَسِيرٌ فِي حُجَبِ انکار جاہل، اندھے اور سرکشی کے پردوں میں اسیر
الْعُدْوَانِ، لِأَنَّ الْمَعْنَى الَّذِي قَدَّمْنَاهُ فِي متعصب کے سوا کوئی نہیں کر سکتا لیکن بات یہ ہے کہ جو
الْبَيَانِ يَحْصُلُ بِهِ التَّفَصِي مِنْ بَعْضِ معنے اپنے بیان میں ہم نے پہلے ذکر کئے ہیں ان سے
الْإِشْكَالِ الَّتِي تَخْتَلِجُ فِي جَنَانِ بَعْضِ ان بعض اشکال سے نجات ملتی ہے جو عرفان کے پیاسے
عَطَاشِي الْعِرْفَانِ مِنْ تَتَابِع وَسَاوِس دلوں میں شیطان کے بار بار کے وساوس سے پیدا
الشَّيْطَانِ، ثُمَّ إِنَّ هَذَا الْمَعْنَى يُنْجِی ہوتے ہیں ۔ علاوہ ازیں یہ معنے بخاری اور مؤطا کی
حَدِيثَ الْبُخَارِقِ وَالْمُؤَظَأَ مِنْ طَعْنِ حدیث کو معترضین کے اعتراض سے بچاتے ہیں اور اس
الطَّعَانِ، وَمِنِ اعْتِرَاضِ مُعْتَرِضِ يَتَقَلَّدُ معترض کے اعتراض سے بھی بچاتے ہیں جو تنقید کی
أَسْلِحَةً لِلطَّعْنَانِ وَتَقْرِيرُ الْإِعْتِرَاضِ أَنَّهُ خاطر ہر وقت اسلحہ لڑکائے پھرتا ہے۔ معترض کا اعتراض
كَيْفَ يُمْكِنُ أَنْ يُشَبَّهَ زَمَانُ الْإِسْلَامِ یہ ہے کہ یہ کیسے ممکن ہے کہ اسلام کے زمانہ کو عصر کے
بِوَقْتِ الْعَصْرِ وَقَدْ سَاوَى زَمَانُ هذا وقت سے تشبیہ دی جائے جبکہ دینِ اسلام کا زمانہ موسیٰ
الدِّينِ زَمَانَ مُوسَى، وَزَادَ عَلى زَمَانِ دِینِ علیہ السلام کے زمانہ کے برابر ہے اور عیسیٰ علیہ السلام
عِيسَى، بَلْ جَاوَزَ ضِعْفُهُ إِلى هَذَا الْعَصْرِ کے دین کے زمانہ سے زیادہ ہے بلکہ اس عصر کے وقت
فَمَا مَعْنَى الْعَصْرِ نِسْبَةً إِلَى الزَّمَانِ تک اس کے دگنے زمانہ سے بھی بڑھ گیا ہے۔ پس اس
الْمَذْكُورِ : بَلْ لَّيْسَ هَذَا الْبَيَانُ إِلَّا كِذبًا زمانہ کی نسبت سے عصر کے بیان شدہ معنی کیسے درست
فَاحِشًا وَمِنْ أَشْنَع أَنْوَاعِ الزُّورِ ، بَلْ ذَيْلُ ہوں گے بلکہ یہ بیان کھلا کھلا خلاف واقعہ اور جھوٹ کی
الْإِعْتِرَاضِ أَطْوَلُ مِنْ هَذَا الْمَحْذُورِ فَإِنَّ قسموں میں سے بدترین ہے اور اعتراض کی لمبائی تو
نَبَأَ نُزُولِ عِيسَى وَخُرُوجِ الدَّجَّالِ ممنوع حد سے بھی آگے بڑھ گئی ہے کیونکہ نزول عیسی ،
وَيَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ الَّذِي يَنْتَظِرُهُ كَثِيرٌ خروج دجال اور یا جوج و ماجوج کے نکلنے کی خبر جس
مِنَ الْعَامَّةِ قَدْ ثَبَتَ كِذَّبُهُ بِهَذَا الْإِيرَادِ اکثر عوام الناس انتظار کر رہے ہیں۔ بالبداہت اس کا
بِالْبَدَاهَةِ وَبِالضُّرُورَةِ، فَإِنَّ وَقْتَ الْعَصْرِ قَدْ جھوٹ اس ذکر سے ثابت ہو جاتا ہے کیونکہ عصر کا وقت
مَطَى بَلِ انْقَضَى ضِعْفَاهُ مِنْ غَيْرِ الشَّكِ | گزر چکا ہے بلکہ ملت موسویہ کے زمانہ کو دیکھتے ہوئے
کا