سورة قُرَیش

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۸)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

سورة القريش
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
تفسير سورة القريش
بیان فرموده
سید نا حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
لا يُلْفِ قُرَيْشِ الْفِهِمْ رِحْلَةَ الشَّتَاءِ وَ الصَّيْفِ فَلْيَعْبُدُوا رَبَّ هَذَا
الْبَيْتِ الَّذِي أَطْعَمَهُمْ مِنْ جُوعٍ ، وَآمَنَهُم مِّنْ خَوْفٍ ۔
♡
( عرب صاحب نے ادھر ادھر غیر آبادی کو دیکھ کر عرض کی کہ یہ صرف حضور ہی کا دم ہے کہ جس کی خاطر اس قدر
انبوہ ہے ورنہ اس غیر آباد جگہ میں کون اور کب آتا ہے۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے سن کر فرمایا کہ )
اس کی مثال مکہ کی ہے کہ وہاں بھی عرب لوگ دور دراز جگہوں سے جا کر مال وغیرہ لاتے ہیں اور وہاں بیٹھ کر
کھاتے ہیں اسی کی طرف اشارہ ہے اس سورۃ میں لا يُلْفِ قُرَيْشِ الْفِهِمُ رِحْلَةَ الشَّتَاءِ وَالصَّيْفِ الخ
البدر جلد ۲ نمبر ۴ مورخه ۱۳ رفروری ۱۹۰۳ء صفحه (۲۶)

آج 10 میں سے 10 باقی