سورة الحَشر
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۸)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
ہے جیسا کہ ہم ذکر کر چکے ہیں کہ قریش کے صدہا خبیث طبع لوگوں نے آنحضرت صلعہ صلعم کا نام آبتر رکھا تھا اور وہ
لوگ صاحب اولاد تھے اور اسلامی تاریخ میں ثابت نہیں کیا گیا کہ ان کی حیات میں ہی ان کے بیٹے اور
پوتے ہلاک ہو گئے تھے بلکہ بعد میں آہستہ آہستہ ان کا قطع نسل ہو گیا تھا۔
( حقیقة الوحی ، روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۴۳۸ تا ۴۴۲)
یہ کمبخت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جسمانی اور روحانی طور پر ہر دو طرح ابتر قرار دیتے ہیں حالانکہ خدا تعالیٰ
فرماتا ہے إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ - یہاں کوثر کا قرینہ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرُ ہے۔ نحر اولاد کے لئے بھی ہوتا
ہے کہ جب عقیقہ ہوتا ہے تو قربانیاں دیتے ہیں ۔ پس اگر نبی کریم کی اولاد نہ روحانی ہوئی نہ جسمانی تو نحوس
کے لئے آیا۔
البدر جلد نمبرے مورخہ ۱۲ دسمبر ۱۹۰۲ ء صفحه (۵۰)