تبلیغ کریں ، تبلیغ کریں ، تبلیغ کریں ۔ پیغام فرمودہ 28 اکتوبر 1962ء

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد سوم۔ 1948 تا 1964)

تحریک جدید - ایک الہی تحریک جلد سوم
پیغام فرمودہ 28 اکتوبر 1962ء
تبلیغ کریں تبلیغ کریں تبلیغ کریں
پیغام فرمودہ 28 اکتوبر 1962ء
سیدنا حضرت خلیفة المسیح الثانی نے انصار اللہ کے آٹھویں سالانہ اجتماع کے
آخری روز مورخہ 28 اکتوبر 1962ء کو ایک خصوصی پیغام میں تحریک جدید کے دفتر اول کے انتیسویں اور
دفتر دوم کے انیسویں سال کا اعلان فرمایا۔حضور ایدہ اللہ تعالیٰ نے یہ روح پرور پیغام املا کرانے کے بعد اس
پر اپنے قلم سے دستخط سے فرما کر ارسال فرمایا تھا اور ساتھ ہی ٹیپ پر اسے خود اپنی آواز میں ریکارڈ بھی کرا دیا
تھا۔چنانچہ اجتماع کے اختتامی اجلاس میں محترم صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب صدر مجلس انصار اللہ مرکزیہ
نے پہلے حضور کا پیغام پڑھ کر سنایا اور پھر یہی پیغام خود حضور کی آواز میں سنایا گیا۔اعوذ بالله من الشيطان الرجيم
بسم
انصار الله !
الله الرحمان الرحيم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
مجھے افسوس ہے کہ میں بیماری کی وجہ سے آپ کے جلسہ میں شرکت نہیں کر سکتا۔لیکن آپ کو آپ کی
ذمہ داریوں کی طرف توجہ دلاتا ہوں۔تبلیغ کریں تبلیغ کریں تبلیغ کریں۔یہاں تک کہ حق آجائے اور باطل اپنی
تمام نحوستوں کے ساتھ بھاگ جائے۔اور اسلام ساری دنیا میں پھیل جائے اور دنیا میں صرف محمد رسول اللہ کی
حکومت ہو۔اس کام کی طرف میں آپ
کو بلاتا ہوں۔اب دیکھنا ہے کہ من انصاری الی اللہ تحریک جدید کے
نئے سال کا بھی اعلان کرتا ہوں۔اللہ تعالیٰ آپ سب کو قربانیوں کی توفیق دے۔امین اللهم مین۔خاکسار
مرز امحمود احمد
خليفة المسيح الثاني
(مطبوعہ الفضل 30 اکتوبر 1962ء)
727

آج 10 میں سے 10 باقی