تعارف

تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد

تعارف
سید نا حضرت امیر المومنین خلیفه اسم الثالث بيد الله بنصرہ العزیزنے گذشتہ دنوں
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے ذریعیت ال یا از سر وتعمیرکی می میرانشان نقاص اپنے
خطبات میں بیان فرمائے تھے اور ان مقاصد کے بیان کی غرض پہنی کرنا انت مسور کے
سامنے ہر لحظہ یہ مقاصد با نظر یں اور امت میری کار فرد ان مقاصد کو پوراکرنے میں
پوری جد و جہد کرے۔یہ خطبات چھپوا کر احباب کی خدمت میں پیش ہیں ہم میں سے ہر ایک کا یہ فرض
ہے کہ وہ ان خطبات کا مطالع کرے، ان میں بیان شد و مضامین کو زمین میں تعصر
رکھے اور پوری کوشش کے تعمیری لال کے قاصد ہمارے ذریعہ پورے ہوتے رہیں۔وما توفيقنا الا بالله
خاکسار
ناظر صلاح وارشاد، ریبوه (مغربی پاکستان)

آج 10 میں سے 10 باقی