حضرت ابراهيم عليہ السلام کے ذریعہ بیت اللٰ٘ہ کی تعمیر کے از سرنو تیئیس عظیم الشان مقاصد
تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد
حمر ابراهيم عليه السلام
م
کے ذریعہ
بیت الله
سر تعمیر
کے
ت نظارات الصمد
خطبه جمعه، فرموده ۳۱ مایی ۱۹۶۶
بمقام مسجد مبارک ربوه
اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم علیہ اسلام کے ذریعہ ہی اللہ کی ازسر نو تعمیر کی
اور حضرت ابراہیم علیہ السلام سے یہ عہد لیا کہ وہ اور ان کی نسل ایک لمبے عرض یک
خداتعالی کی دادی اپنی زندگیوں کو وقف کرکے ان ذمداریوں کو نہاہیں گے جوہی ہے
کی تعیر سے تعلق رکھتی ہیں ورن د بی اور دعا سے یہ کوشش کریں گے گا نہ تعالی ان کی نسل کو
توفیق عطا کرے کہ جب خداتعالی کا آخری شاریع نبی دنیا کی طرف مبعوث ہو تو وہ اسے
قبول کریں اور اسلام کے قبول کرنے کے بعد جوانتہائی قربانی اس قوم کو خداتعالی کے
نام کے بلند کرنے کے لیے دینی پڑے وہ قربانی خدا تعالیٰ کی راہ میں دیں۔بیت اللہ کے ساتھ بہت سی اعراض اور بہت سے مقاصد والبستہ ہیں بہن
کا ذکر قرآن کریم میں میں نظر آتا ہے اور جن کا تعلق حقیقہ نہیں کر م صلی علیہ یتیم
کی بعثت سے ہے۔“
رة ونصلى على رسولي الية
مدة
تشد اتعوذ اور سورۂ فاتحہ کی تلاوت کے بعد حضور نے مندرجہ ذیل آیات قرآنیہ کی تلاوت فرمائی:
ان أوّلَ بَيْتٍ وُضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِي بِبَيَّةَ مُبَرَكَا وَهُدًى لِلْعَلَمِينَ
فيه ايت بينتُ مَقَامُ إِبْرَاهِيمَةً وَمَنْ دَخَلَهُ كَانَ مِنَّا وَلِلَّهِ
عَلَى النَّاسِ حِيح الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلًا وَمَنْ كَفَرَ فَإِنَّ
الله غَيٌّ عَنِ الْعَلَمِينَ (آل عمران: ۹۷-۹۸)
وَإِذْ جَعَلْنَا البَيْتَ مَثَابَةً لِلنَّاسِ وَآمَنَّا وَاتَّخِذُوا مِنْ مَقَامِ إِبْرَاهِيمَ
مُصَلَّى وَعَهِدُ نَا إلَى إِبْرَاهِيمَ وَإِسْمَعِيلَ أَن طَهِّرَا بَيْتِيَ لِلطَّائِفِينَ
والْعَفِينَ وَالرُّكَّعِ السُّجُودِ وَ إِذْ قَالَ إِبْرَاهِيمُ رَبِّ اجْعَلْ هَذَا
بلدا أمنا وارْزُقْ أَهْلَهُ مِنَ الثَّمَاتِ مَنْ آمَنَ مِنْهُمْ بِاللَّهِ وَ
الْيَوْمِ الاخِرُ قَالَ وَمَن كَفَرَ فَا مَتِّعَهُ قَلِيلًا ثُمَّ اضْطَرَة الى
عَذَابِ النَّارِ وَبِئْسَ الْمَصِيرُ وَاذْيَرْفَعُ إِبْرَاهِمُ الْقَوَاعِدَ
مِنَ الْبَيْتِ وَإِسْمعِيلُ رَبَّنَا تَقَبَّلُ مِنَّا إِنَّكَ أَنْتَ السَّمِيعُ
الْعَلِيمُه رَبَّنَا وَاجْعَلْنَا مُسْلِمَيْنِ لَكَ وَمِنْ ذُرِّيَّتِنَا أُمَّةً
مسْلِمَةٌ لَكَ وَارِنَا مَنَاسِكَنَا وَتُبْ عَلَيْنَا إِنَّكَ أَنْتَ
التَّوَّابُ الرَّحِيمُ و رَبَّنَا وَابْعَثْ فِيهِمْ رَسُولاً مِنْهُم
يَتْلُوا عَلَيْهِمُ ابْتِكَ وَيُعَلِّمُهُمُ الكتب والحكمة وَيُزَكِّيهِمُ
إنَّكَ أَنتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ القره ١٥٤)
اس کے بعد فرمایا :
میں نے اپنے اس مضمون کو عیدالاضحیہ کے روز شروع کیا تھا اور بتایاتھا کہ اللہ تعالی نے حضرت ابراہیم
علی السلام کے ذریعہ بیت اللہ کی از سر نو تمیر کی اور حضر ابرا ہیم یا اسلام سے یہ عہد لیاکہ وہ اور ان کی نسل ایک لیے
عرصہ تک خدا تعالی کی راہ میں اپنی زندگیوں کو وقف کر کے ان ذمہ داریوں کو نہا میں گے جو بیت اللہ کی تعمیر سے تعلق رکھتی
ہیں اور ند پیر اور دعا سے یہ کوشش کریں گے کہ اللہ تعالیٰ ان کی نسل کو توفیق عطا کرے کہ جب خدا تعالیٰ کا آخری شارع نبی
دنیا کی طرف مبعوث ہو تو وہ اُسے قبول کریں اور اسلام کے قبول کرنے کے بعد جو انتہائی قربانی اس قوم کو خدا تعالیٰ کے نام
کے بلند کرنے کے لیے دینی پڑے وہ قربانی خدا تعالیٰ کی راہ میں دیں۔میں نے بتایا تھا کہ بیت اللہ کے ساتھ بہت سی اعراض اور بہت سے مقاصد و البستہ ہیں جن کا ذکر قرآن کریم
میں ہمیں نظر
آتا ہے اور جن کا تعلق حقیقہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ آلہ وسلم کی بعثت سے ہے۔یہ آیات جو میں نے ابھی تلاوت
کی ہیں جب ان کا غور سے مطالعہ کیا جائے تو ہمیں مندرجہ ذیل مقاصد نظر آتے ہیں جن مقاصد کے پیش نظر اللہ تعالیٰ نے
بیت اللہ کی از سرنو تعمیر کروائی اور حضرت ابراہیم علیہ السلام اور ان کی نسل سے قریباً اڑھائی ہزار سال تنگ وہ قربانیاں
لیتا چلا گیا۔پتلی غرض وضِعَ لِلنَّاسِ میں بیان ہوئی ہے ، دوسری مُبر گائیں تیرے هُدًى لِّلْعَلَمِينَ میں ایک
مقصد بیان ہوا ہے۔چوتھے ایک بسنت ، پانچویں مقام ہوا یو تھے من وعمله لان امنا، سانوں والے
عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلًا ، آٹھویں جَعَلْنَ الْبَيْتَ مَثَابَةً لِلنَّاسِ ، لَویں دَامَنَّا ،
دسویں واتَّخِذُوا مِن تمقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلَّ ، گیارھواں مقصد طبقر ابنتي میں بیان کیا گیا ہے، بارھواں
مقصد طائفین کے لفظ میں ہے ، تیرھواں مقصد عکفین کے لفظ میں بیان ہوا ہے، چودھوال مقصد اللہ شعر
السجود کے اندر بیان کیا گیا ہے۔پندرھواں مقصورت اجمل هذ ابلنا ا ا مینا میں بیان ہوا ہے، سولھواں قصد
وَارْزُقُ أَهْلَهُ مِنَ الثَّمَرَاتِ میں بیان کیا گیا ہے ، سترھواں مقصد ربنا تقبل منا میں بیان ہوا ہے ، اٹھا ھوں
مقصد السمیع کے اندر بیان ہوا ہے، انیسواں مقصد العلیم کے اندر بیان ہوا ہے، بیسواں مقصد و من
ذُريَّتِنَا مَةَ مُسْلِمَةَ لَكَ میں بیان ہوا ہے، اکیسواں مقصد دارنا منا سگنا میں بیان ہوا ہے اور بائیواں
مقصد وتب علين میں بیان ہوا ہے۔اوتیسواں مقصد ربنا وَابْعَثْ فِيهِمْ رَسُولًا مِّنْهُمْ میں بیان کیا گیا ہے۔اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ إِنَّ أَوَّلَ بَيْتٍ وُضِعَ لِلنَّاسِ وہ پہلاگھر جو الناس وضح کیا گیا ہے، بنایا گیا ہے
نگر میں ہے۔مختلف روایات اور قرآن کریم کی آیات میں جو مفہوم مختلف جگہوں میں بیان ہوا ہے اس سے میرے ہیں
نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ جب ہمارے آدم کی پیدائش اور بعثت ہوئی دیکیں نے ہمارے آدم کے الفاظ اس لیے استعمال
کیے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بیان فرمایا ہے کہ لاکھ کے قریب آدم اس دنیا میں پیدا ہوئے ہیں جو آدم سے پہلے
گزرے تھے۔اُن کی اولاد میں سے بعض کو اولیائے امت نے اپنے کشف میں ایکھا بھی ہے جس کا انہوں نے اپنی کتب
میں ذکر کیا ہے اُس وقت دنیا ایک مختصر سے خطہ میں آباد تھی اور اللہ تعالیٰ نے اس وقت کے سب انسانوں کے لیے
اپنی حکمت کا ملہ سے آدم پر یہ وحی فرماکر یہ اللہ کی تعمیر کروائی، ایک گھر بنوایا اور اس گھر کو تمام بنی نوع انسان کے
ساتھ متعلق کر دیا، جو اس آدم کی اولاد میں سے تھے۔لیکن بعد میں جب نیل پڑھی او تھیلی اور دنیا کے مختلف خطوں کو
انھوں نے آباد کیا تو اللہ تعالیٰ نے ان کی روحانی اور ذہنی نشو ونما کو مد نظر رکھتے ہوئے ہر قوم اور ہر خطہ میں علی علیحدہ
نی پینے شروع کیسے اتا ان کوان راہوں پر چلانے کی کوشش کریں مین راہوں پر چل کر خداتعالی کا ایک بندہ اپنی استعداد
کے مطابق معبودیت کی ذمہ داریوں کو نباہ سکتا ہے اور احادیث سے یہ بھی پتہ لگتا ہے کہ اس دنیا میں ایک لاکھ سے
اوپر انبیاء گزرے ہیں، تو جس آدمی کی اولا و اس طرح منتشر اور متفرق ہوگئی تھی علیحد و علیحدہ قوم بن گئی تھی، جن کے اپنے
اپنے نبی تھے انھوں نے اس گھر کی طرف توجہ دینی چھوڑ دی، جو خدا کا گھر اور تمام بنی نوع انسان کے لیے کھڑا کیا گیا تھا
اور اس سے اس قدر بے توجہی برتی کہ حوادث زمانہ کے نتیج ہیں اور مرمت اور آبادی نہ ہونے کی وجہ سے اس گھر بیت
اللہ کے نشان تک مٹ گئے، لیکن جب اللہ تعالی کا منشا پورا ہونے کا وقت آیا کہ پر تمام دنیا عالی این واحد تبع
کر دی جائے تو اللہ تعالی نے اس گھر کو ز سر نو تعمیر کرنے اور اس گھر کی حفاظت کے لیے حضرت ابراہیم علیہ السلام اوران
کی نسل کو وقف کر دینے کا فیصلہ کیا تا ایک قوم اس بیت اللہ سے تعلق رکھنے والی ایسی پیدا ہو جائے جن کے اندروہ تمام
استعدادیں پائی جاتی ہوں جو اس قوم میں پائی جانی چاہئیں تو محمد رسول اللہ صل اللہ علہ وسلم اور قرآن کریمہ کی بھی مطالب
ہو۔چنانچہ اڑھائی ہزار سال تک عاؤں کے ذریعہ سے اور وقف کے ذریعہ سے ایک ایسی قوم تیار ہوئی جواگر خدا تعالیٰ کی
بن جائے تو اس کے اندر تمام وہ استعدادیں پائی جاتی تھیں جن سے وہ روحانی میدانوں میں بنی نوع انسان کی راہ نمائی
اور قیادت کر کے اور چونکہ یا تعدادی اور قوتیں اپنے ماں کو پینے کی تیں انکے غلط استعمال سے فتنہ عظیم ہیں یا ہوسکتا
تھا۔اس لیے جب تک وہ گمراہ رہے انھوں نے نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کی شدت سے مخالفت کی اور نبی اکرم صلی اللہ علیکم
کو اتنی ایذا پہنچائی کہ پلی کسی امت نے اپنے نبی کو اس سم کی ایذا نہیں پہنچائی۔غرض ان کے اندر استعدادیں بڑی تھیں۔ایک
وقت تک وچ چھپی رہیں، ایک وقت تک شیطان کا ان تقبضد رہا لیکن جب دو سوئی ہوئی استعدادیں بیدار ہوئیں اور انھوں نے
اپنے رب کو پہچانا تو دنیا نے وہ نظارہ دیکھا کہ اس سے قبل کبھی بھی نسان نے خداتعالی کی راہ میں اس قسم کی قربانیوں کا نظارنہیں
دیکھا تھا۔غرض یہ وہ قوم تھی جو حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قربانیوں اور ان کی دعاؤں اور ان کی نسل کی قربانیوں اور ان کی
دعا کے نتیجے میں پیدا ہوئی۔غرض وضعَ لِلنَّاسِ کا مفہوم حقیقی معنی میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تعلق رکھتا ہے۔جیسا کہ تمام
اغراض و مقاصد جو بیت اللہ سے متعلق ہیں وہ حقیقی طور پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہی تعلق رکھنے والے ہیں۔لیکن
حضرت ابراہیم علی السلام و خداتعالی نے یہ بتایا تھاکہ میں ا گھر کی ہو یا گھر ہے زمیہ نوتعمیر ان اغراض کے پیش نظر کردار ہا ہوں
اور اس کے لیے تمہیں قربانیاں دینی پڑیں گی۔مرض پہلا مقصد جس کا تعلق بیت اللہ سے ہے یہ ہے کہ یہ بہت اللہ وہ سب سے پہلا خدا کا گھر ہے جس ملی نشانی
نے تمام بنی نوع انسان کے دینی اور دنیوی فوائد رکھے ہوئے ہیں۔وضح للناس یعنی تمام لوگوں کی بھلائی کے لیے اس کی
تعمیر کی گئی ہے۔یہاں سے دنیا کی اقوام بلا امتیاز رنگ بلا امتیاز نسل اور قطع نظر ان امتیازات کے جو ایک کو دوسرے
دوسری غرض بیت اللہ کی تعمیر سے یہ ہے کہ ہم اپنے اس گھر کو بیت اللہ کو ) مُبَارَكَاً بنانا چاہتے ہیں اور ماہو گا
اُس مقام کو کہتے ہیں جو نشیب میں ہو اور اگر بارش ہو تو چاروں طرف
کا پانی وہاں اگر جمع ہو جائے۔چونکہ یہاں بارش کے متنوع
ر اللہ تعالی بات نہیں کر رہا ، بلکہ انسان کی دینی اور دنیوی ترقیات اور بہبود کے متعلق بات ہو رہی ہے اس لیے یہاں مبارگا
کے سنے دو ہیں۔ایک یہ تمام اقوام عالم کے نمائند سے اس گھر مں جمع ہوتے رہیں گے اور دوسرے یہ کہ ہم نے بیت اللہ کو
اس لیے تعمیر کروایا اوراسے معمر رکھنے آباد رکھنے کا فیصلہ کیا ہے کہ یہاں ایک ایسی شریعیت قائم کی جائے گی، یہاں ایک
ایسا آخری شریعت و الا نبی مبعوث کیا جائے گا کہ جس کی شریعیت میں تمام ہدایتیں اور روحانی صداقتیں جو مختلف اقوام کی
شریعتوں میں تفرق طور پ پائی جاتی تھیں پھر کٹی کر دی جائیں گی ور کوئی ایسی صداقت نہ ہوگی جو اس تربیت سے باہر گئی ہو۔پس فرمایا کہ روحانی لحاظ سے ہم اس بیت اللہ کو مبار کا بنانا چاہتے ہیں اور ہماری یہ عرض ہے کہ یہ تولد ہوگا ایک
ایسی شریعت کا کہ تمام نبیاء کی شریعتوں میں جو باتیں متفرق طور پر پائی جاتی ہوں گی، وہ اس میں کٹھی کر دی جائیں گی اور
اس کے ساتھ برکت بھی ہوگی یعنی وہ تمام چیزیں جو پہلوں کے لیے ضروری نہیں تھیں اور وہ انھیں برداشت نہیں کرسکتے تھے
وہ صداقتیں بھی اس میں بیان ہوں گی اور ایک کامل اور مکمل شریعت ہوگی جو تمام اقوام کے فائدہ کے لیے قائم کی جائے گی
اور یہ گھر جو ہے اور یہ بیت اللہ ، اس کامل اور کمل اور ابدی شرعیت کے لیے اُم القریٰ ٹھہرے گا۔تیری غرض بیت اللہ کے قیام کی ٹھند می بلعلمین میں بیان کی گئی ہے۔آپ اس بات
کو مد نظر رکھیں کہ ان
آیات کے شروع میں بیان کیا گیا تھا وضع للناس کہ تمام دنیا، تمام اقوام اور تمام زمانوں کے لیے ہم اس گھر کو بنارہے ہیں
تمام اقوام کے ساتھ اس کا جو تعلق ہے اس
کو اللہ تعالی نے ان آیات میں بار بار و بلایا ہے۔اللہ تعالی فرماتا ہے کہ میری
غرض اس گھر کی تعمیر سے یہ ہے کہ ھندی تعلمین تمام جہانوں کے لیے ہدایت کا موجب یہ بنے۔لفظ ھدگی کے معنوں
میں بھی عالمین کی طرف اشارہ پایا جاتا ہے کیونکہ عقل اور فراست اور علم اور معارف جو مشترک طور پر سارے انسانوں کا
حصہ ہیں ان
کو ہدایت کہتے ہیں۔اس کے بغیر آگے روحانی علوم چل ہی نہیں سکتے، کیونکہ ہی میں مثلاً عقل نہ ہو وہ پاگل ہوگا
اس کو موقوع اعظم کہتے ہیں لینی اب اس کے اوپر شریعت کا حکم نہیں رہا، غرض معقل بنیاد ہے شریعت کی اور ان معانی کی جواس
لفظ ہدایت کے اندر پائے جاتے ہیں میں اللہ تعالی نے ہاں یہ فرمایا کہ ہم اس ھرکے ذریعہ سے یہ ثابت کریں گے
کہ تمام اقوام عام
عقل کے لحاظ سے اور فراست کے لحاظ سے اور معارف کے لحاظ سے اور علوم کے لحاظ سے ایک میں قابلیت رکھتی ہیں کی تی ام
کو اس لحاظ سے کسی دوسری قوم پر برتری نہیں ہے۔اس میں یہ اشارہ بھی پایا جاتا ہے کہ جس زمانہ میں حقیقت کھو گی تتعلمین کا جلوہ دنیا پر ظاہر ہوگا، یعنی بی کریم صلی اللہ
علیہ وسلم کی بعثت کے بعد اس وقت بعض تو میں دنیا میں ایسی بھی پیدا ہو جائے گی جو یہ کہنے لگیں گی کہ ہم زیادہ عقل مند ہیں ہمار
اندر زیادہ فراست اور علوم حاصل کرنے کی زیادہ قابلیت ہے اور بعض قومیں ایسی ہیں جن کو اللہ تعالی نے بنایا ہی اس غرض
سے ہے کہ وہ ہماری محکوم رہیں۔تواللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اس گھر کے ذریعہ سے ہم ثابت کریں گے کہ اپنی عقل اور فراست
اور بنیادی علوم کے لحاظ سے قوم قوم میں تمیز نہیں کی جاسکتی۔اللہ تعالیٰ نے تمام بنی نوع انسان کو اپنی عبادت کے لیے
پیدا کیا ہے اور اس غرض کو حاصل کرنے کے لیے جس عقل کی ہیں فراست کی ، جن معارف کی اور جن علوم کی ضرورت تھی
سب اقوام کو برابر دیئے ہیں یعنی اُن کے اندر برابر کی استعدادیں ہیں۔فرد فرد کی استعداد میں تو فرق ہو سکتا ہے،
لیکن کسی ایک قوم کو دوسری قوم پر برتری حاصل نہیں۔دوسرے معنی ھدی للعلمین کے یہ ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس بیت اللہ کے مقام سے قرآن کریم کا نزول شروع
کرنے گا۔کیونکہ مفردات راغب میں ہے کہ ہدایت کے ایک معنی یہ ہیں کہ وہ آسمانی ہدایت کہ جس کی طرف اللہ تعالی
نے انبیاء کے ذریعا اور پھر قرآن کریم کے نزول کے ساتھ بنی نوع انسان
کو گا یا ہو گا دھر آؤ یہ ہدایت کے راستے ہیں،
ان پر چلو تب تم مجھ تک پہنچ سکتے ہو۔تو ہدایت کے معنی میں تو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور پہلے تمام انبیاء ایک
سے شریک ہیں لیکن ھدی تعلمین کے معنی حقیقی طور پر سوائے نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کے اور کسی نبی پر چسپاں
نہی ہوتے کیونکہ باقی تمام انبیاء اپنے زمانوں اور اپنی اقوام کی طرف مبعوث کیے گئے تھے۔پس یہاں اللہ تعالیٰ نے
رخت
فرمایا کہ یہ بیت اللہ قرآن کریم کے نزول کی جگہ ہے یہاں سے قرآن کریم نازل ہونا شروع ہوگا۔اس مرض سے ہم اس کی خلقت
کر رہے ہیں اور اس
کی تطہیر وغیرہ کا سامان پیدا کر رہے ہیں۔هدی تلین کے تیسرے معنی یہ ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ یہ بیت اللہ ایک ایسا مقام ہے کہ یہاں اس شرحیت
کی ابتدا ہوگی جو انسان پر غیر متناہی ترقیات کے دروازے کھولے گی، کیونکہ ہدایت کے تیسرے معنی امام راغب کے نزدیک
یہ ہیں کہ ایک شخص جب ہدایت کی راہوں پر چل کر بعض اعمال صالحہ بجالاتا ہے تواللہ تعالی اپنے فضل سے اس
کو مزید ہدایت
کی توفیق عطا کرتا ہے ، تو ہر عمل صالح کے نتیجہمیں بہتراورجو اللہتعالیٰ کو بہت زیادہ محبوب عمل صالح ہے اس
کی توفیق اس کو مل جاتی
ہے بین تدریجی طور پر انسان کو روحانی ترقیات کے مدایح پر چڑھاتی چلی جائے گی اور اس امت پر اس
کے ذریعہ سے فریقین ہی
ترقیات کے دروازے کھولے جائیں گے اور پھر یہ فرمایا کہ بیت اللہ کے قیام کی مرض یہ ہے کہ ھدی العلمین سے
راپنے چوتھے معنی کے لحاظ سے ایک ایسی امت مسلمہ پیدا کی جائے گی جس کو اللہ تعالٰی کے وہ انعامات میں گے جو ان
سے پہلے کسی امت کو نہیں ملے اور قیامت تک بنی نوع انسان کو اس قسم کے کامل اور اکمل اور مکمل ثواب اور اللہ تعالیٰ
کے فضل اور اس کی جیتیں متی چلی جائیں گی کیونکہ ہدایت کے چوتھے معنی امام راغب نے یہ لکھے ہیں، انھہ اس کے نیچے
الأخرة إلى الجنة۔چونکہ اُن کے نزدیک صرف آخرت میں ہی جنت ملتی ہے اس لیے انھوں نے " في الاخرة کے
الفاظ میرے نزدیک) اپنے اس عقیدے کی وجہ سے زائد کردیئے۔ورنہ لغوی لحاظ سے اس کے یہی معنی ہیں :
الهداية إلى الجنة لمنی میں غرض کے لیے انسان کو پیدا کیا گیا ہے ، وہ غرض اُسے حاصل ہو جائے گی ، تو
اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں فرمایا کہ یہ جنت صرف اُخروی زندگی میں ہی نہیں بلکہ اس دنیوی زندگی میں بھی ملتی ہے۔اللہ تعالیٰ نے یہاں فرمایا تھا کہ بیت اللہ کو ہم اس لیے کھڑا کر رہے ہیں اور اس کی حفاظت کے ہم اس لیے سامان پیدا
کر رہے ہیں کہ یہاں ایک ایسی امت جنم لے گی کہ جو ثواب اور جزا ان کو ملے گی اور خدا تعالیٰ کی رضا کی جو نیت ان کے
نصیب میں ہوگی اورپہلی قوموں کے نصیب میں نہیں ہوئی ہوگی یعنی بہترین نیروی انسانی مصالح عمل کا نکل سکتا ہے وہ اس
امت کے اعمال کا نکلے گا کیونکہ جو شرعیت اُن کو دی گئی ہے وہ ہر لحاظ سے کامل اور مکمل ہے۔پہلوں کی شریعتیں چونکہ
نسبی طور پر ناقص تھیں اگران پرپورے طور پر مل بھی کیا جاتا توان کا نیت و عقلا بھی وہ نہیں نکل سکتا تھا جو نتیجہ اس عمل کا
نکل سکتا ہے جو ایسی شریعت کے مطابق ہو جو پورے طور پر کامل ہو تو اللہ تعالی نے یہاں یہ فرمایا کہ ھندی تلعالمین
اس گھر سے جس عالمگیر شریعت کا چشمہ پھوٹے گا اس پر عمل کرنے کے تو میں انجانہ ایک کامل جنت انسان کو ملے گی
اس
دنیا میں بھی، اور اخروی دنیا میں بھی پس تیری غرض رجو آگے بعض ذیلی اغراض میں تقسیم ہو جاتی ہے، بیت اللہ کے
قیام کی ھدی تِلْعَلَمِینَ ہے۔چوتھا مقصد اس گھر کی تعمیر کا یہ بیان کیا گیا ہے کہ وفایت بسنت ہے۔قرآن کریم کے مطالعہ سے معلوم قربا
ہے کہ قرآن کریم خاص قسم کی آیات بینات کا وعدہ انسان کو دیتا ہے یا ان کے متعلق میشنگوئیاں بیان کرتا ہے تو یہاں
میرے نزدیک آیات بینات کے عام معنی نہیں ہیں بلکہ یہاں وہ آیات بینات مراد ہیں جو اس پہلے گھر سے تعلق رکھتی ہیں،
جود ضع لِلنَّاسِ ہے۔جو مُبارگا ہے، اور جوهدی للعلمین ہے۔اس مفہوم کے بیان کرنے کے بعد اللہ تعالیٰ
نے فرمایا بینم ایک بسنت اور اس کے معنی یہاں یہ میں ک اس گھر سے تعلق رکھنے والی ایسی آیات اور مقنیات ہوں گی
اور یہ گھر ایسے نشانات اور تائیدات سمادی کا منبع بنے گا جو ہمیشہ کے لیے زندہ رہیں گی جو آیات اور بنیات پہلے انبیا ء یا
اُن کی قوموں کو دی گئیں وہ اپنے اپنے وقت پرختم ہو گئیں اور پہلی امتوں میں سے ہر ایک نے کوئی نہ کوئی منطقی و غیر تستی
بخش دلیل ڈھونڈ کر یہ دعوی کر دیاکہ اللہ تعالیٰ سے ایسا تعلق قائم نہیں ہو سکتا کہ انسان اس کے قرب کو ، اُس کی وحی کو ،
پیچھے رویا اور کشوٹ
کو اور آیندہ کے متعلق پیشگوئیوں کو حاصل کر سکے تو قرب کے ان دروازوں کو پہلی ہر امت نے اپنے
پر بند کر لیا۔اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ایک ایسی امت مسلمہ کا قیام بیت اللہ کی تعمیر سے مد نظر ہے کہ قیامت تک اُن کے
ذریعے اللہ تعالیٰ کے نشانات ظاہر ہوتے رہیں گے اور اپنے نشانات اور استجابت دعا اور قربانیوں کا دنیا میں پھل
پانے کے نتیجہ میں وہ امت دنیا پر یہ ثابت کرتی رہے گی کہ اس دنیا کا پیدا کرنے والا ایک زندہ خدا ہے۔ایک طاقتور خدا
ہے۔وہ بڑا رحم کرنے والا اور پیار کرنے والا خدا ہے۔وہ ایسے بندوں کو جو اس کے سامنے جھکتے ہیں ضائع نہیں کرتا بلکہ
اُن سے تعلق کو وہ قائم کرتا ہے۔اللہ تعالیٰ اُن کی عزت کو دنیا میں قائم کرنے کے لیے اور دنیا کو یہ بتانے کے لیے کہ یہ
میرے محبوب بندے ہیں وہ ان پر وحی کرتا ہے۔کشوف و رویا انھیں دکھاتا ہے۔وہ ان کی دعاؤں کو قبول کرتا ہے
اور ایسے بندے اس امت میں پیدا ہوتے رہیں گے، جو قیامت تک یہ ثابت کرتے رہیں گے کہ ہمارا خدا زندہ خدا ہے اور
اس سے تعلق رکھنے والے آبات بقنیات کو حاصل کرتے ہیں۔پانچویں غرض جس کا تعلق بہیت اللہ سے ہے اللہ تعالی نے یہ بیان کی ہے کہ یہ مقام ابراہیم ہے۔یہاں اللہ تعالٰی
نے یہ فرمایا کہ دیکھو ہمارے بندے ابراہیم علیہ السلام) نے اور بہتوں نے اس کی نسل میں سے انقطاع نفس کر کے اور
تعشق باللہ اور محبت الہی میں غرق ہو کر سچے عاشق اور محبت کی طرح اسلَمُتُ لِرَبِّ الْعَلَمِینَ کا نعرہ لگایا اور دنیا کے
لیے ایک نمونہ بنایا۔ہم نے اس بیت اللہ کی آبادی کا اس لیے انتظام کیا ہے کہ اس کے ذریعہ عشاق الہی کی ایک ایسی جماعت
پیدا کی جاتی رہے جو تمام حجابوں کو دور کر کے اور دنیا کے تمام علائق سے منہ موڑ کر خداتعالی کے لیے اپنی مرضات سے
نگے ہوکر اور تمام خواہشات
کو قربان کر کے فنافی اللہ کے مقام کو حاصل کرنے والے ہوں اور اس عبادت کو احسن طریق پر
اور کامل طور پر ادا کرنے والے ہوں جس کا تعلق محبت اور اشتہار سے ہے حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اس بات
کی وضاحت فرمائی ہے کہ عبادت دو قسم کی ہوتی ہے۔ایک وہ عبادت ہے جو ند گل اور انکسار کی بنیادوں پر کھڑی
ہوتی ہے اور ایک وہ عبادت ہے جو محبت اور ایثار کی بنیا دوں پر قائم ہے۔ہماری نماز جو ہے یا اس قسم کی عبادت
ہے جو ند گل اور انکسار کے مقام پر کھڑی ہے کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علہ وسلم نے فرمایا ہے کہ نماز رہا ہے اور دعا کے
لیے انتہائی تیل اور انکسار کو اختیار کرنا ضروری ہے جس شخص کے دماغ میں اپنے رب کے مقابلہ میں ایک ذرہ بھی
تکبر ہو اس کی دعا کبھی قبول نہیں ہوسکتی پس ہماری نمازیں صرف اس صورت میں عبادت بنتی ہیں کہ جب وہ حقیقتاً
تذلل اور انکسار کے مقام پر کھڑی ہوں۔اس کے مقابلہ میں دوسری عبادت وہ ہے جو محبت اور ایثار کی بنیادوں پر
کھڑی ہوتی ہے اور حضرت ابراہیم علیہ اسلام کی یہ عبادت جس کا تعلق تعمیر کعبہ سے ہے جس کا تعلق حفاظت کعبہ سے ہے
اور جس کا تعلق بیت اللہ کے لیے خود کو اور اپنی اولاد کو وقف کر دینے کے ساتھ ہے اور اس کے لیے دعائیں کرنے کا
تعلق ہے یہ محبت والی عبادت ہے اور خدا تعالی کی محبت اور خدا تعالیٰ کے عشق کا جو مظاہرہ حضرت ابراہیم علیہ اسلام نے
کیا وہ عدیم المثال تھا۔اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ یہ مقام ابراہیم ہے اس مقام سے ہم ایک ایسی امت پیدا کریں گئے ہو
لاکھوں کی تعدادمیں ہوگی اور ہرزمانہ میں پائی جائے گی اور اس امت کی قربانی کا گر تم حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اس قربانی
کے ساتھ مقابہ کرو گے تو اس کو ان سے کہ نہیں پاؤ گے۔نبی کریم صل اللہ عیہ وسلم کی قوت قدسیہ کے نتیجہ میں اس قوم نے پیدا ہونا تھا لیکن اس قوت قدسیہ کے جو اثرات میں
"
ان کودنیا میں موثر طریق پر پھیلانے کے لیے قریباً اڑھائی ہزارسال سے خانہ گھر کی بنیاد امیر کو کی گئی تھی تو یہاں نیویا
که ظام کی شکل تھی کے ارکان کی، اس عبادت
کی خود ہی ایسی ہے جس کا تعلق محبت سے ہے۔لشکر طواف کرتا ہے۔اب تخیل
قریباً ساری اقوام میں پایا جاتا ہے کہ جب کسی کے لیے جان کی قربانی دینا ہو تو اس کے گرد گھومتے ہیں۔ہمارے بعض
بادشاہوں کے متعلق بھی آتا ہے کہ ان میں سے کسی کو بچہ بھیار تھا۔اس نے اس کا طواف کیا اور دعا کی کہ میری زندگی
اس کو مل جائے پیس جان قربان کرنے کا بت تخیل ہے وہ طواف کے ساتھ گہراتعلق رکھتا ہے۔غرض اللہ تعالیٰ یہاں
فرماتا ہے کہ یہاں سے ایک ایسی قوم پیدا کی جائے گی جو ہر وقت اپنے محبوب کے گرد گھومتی رہے گی اور اس کے آستانہ کا جو
یتی رہے گی۔ایک طرف و حضرت ابراہیم علیہ اسلام کی یا کوتازہ رکھنے والی ہوگی اور دوسری طرف وہ محمد رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم کی قوت قدسیہ کو نہایت شان کے ساتھ ظا ہر کرنے والی ہوگی۔اللہ تعالیٰ نے اس قسم کی ایک قوم پیدا کردی
صرف پہلے زمانہ میں ہی نہیں۔صرف عرب میں بسنے والوں میں ہی نہیں بلکہ دنیا کے ہر خطہ میں اور قیامت تک ہر زمانہ
میں جو برا نہیں عشق اور جوابا ہمیں مثبت اپنے رب کے لیے رکھیں گے وہ اس کی راہ میں ہر قسم کی قربانیاں دینے
والے ہوں گے۔"
ر منقول از روزنامه الفضل ربوه مورخه ۲۳ را سپر