بیت اللہ کی تعمیر کے ساتھ تعلق رکھنے والے مقاصد کا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت سے گہرا تعلق
تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد
بیت اللہ کی تعمیر کے ساتھ تعلق رکھنے والے مقاصد
بعثت سے گہراتعلق
·194۔خطبه جمعه فرموده ۱۷ اپریل ۱۹۶۷مه
بمقام مسجد مبارک ریبوه
اللہ تعالے نے ایک گھر تمام بنی نوع انسان کے فائدہ کے لیے بنایا ،
مگر انھوں نے اس کی عظمت
کو نہ مانا تو یہ ہوا کہ وہ برباد ہو گیا اور اس کا نام
نشان مٹ گیا۔پھراللہ تعالی نے اپنی وحی کے ذریعہ نشان دہی کر کے حضرت
براہیم علیہ اسلام کے ذریعہ سے اسے ازسر نو تعمیر کروایا اور اس کی حفاظت کے
لیے اور اس کی عظمت کے قیام کے لیے انتظام کیا کہ حضرت ابراہیم علیہ اسلام اپنی
اولا د کواس خانہ خدا کی خدمت کے لیے وقف کریں۔چنانچہ آپ
کی اولا دایک
لمبا عرصہ اس خدمت پر لگی رہی اور دو ہزار پانچی صد سالہ خدمت اور دعاؤں
کے نتیجہ میں وہ قوم تیار ہوئی، جو کامل اور مکمل اور عالمگیر شریعت کی زمہ داریاں
کے بارگراں کو اٹھانے کی قوت اور استعداد اپنے اندر رکھتی تھی۔
تشهد، تعوذ اور سورۃ فاتحہ کی تلاوت کے بعد حضور نے مندرجہ ذیل آیات قرآنیہ کی تلاوت فرمائی :
مجھے مجھے
ان اولَ بَيْتٍ وُضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِي بِبَكَةٌ مُبْرَكًا وَهُدًى
للْعَالَمِينَ فِيهِ التَ بَيِّنْتُ مَقَامُ إِبْرَاهِيمَهُ وَمَنْ دَخَلَهُ
كَانَ أَمِنًا وَلِلهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلاً
وَمَنْ كَفَرَ فَإِنَّ اللهَ غَنِيٌّ عَنِ الْعَلَمِينَ ) (آل عمران : ۹۰-۹۸)
وإِذْ جَعَلْنَا البَيْتَ مَثَابَةَ لِلنَّاسِ وَلَمَنَا وَاتَّخِذُ وَامِن مَّقَامِ
إبْرَاهِيمَ مُصَلَّ وَعَهِدْ نَا إِلَى ابْرُهم وَ إِسمعيل أن ظهرا
بيْتِى لِلطَّابِفِينَ وَالْخَفِينَ وَالرُّكَّعِ السُّجُودِ وَ إِذْ قَالَ
إبراهمُ رَبِّ اجْعَلْ هُذَا بَلَدًا مِنَّا وَارْزُقُ أَهْلَهُ مِنَ
الثَّمَرَاتِ مَنْ آمَنَ مِنْهُمْ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرُ قَالَ وَ مَنْ
كَفَرَفاً مَتِّعُهُ قَلِيلاً ثُمَّ اضْطَرُّهُ إِلَى عَذَابِ النَّارِ وَبِئْسَ
الْمَصِيرُه وَإِذْ يَرْفَعُ إِبْرَاهِيمُ الْقَوَاعِدَ مِنَ الْبَيْتِ وَ
إسمعيل ربَّنَا تَقَبَّلْ مِنّا إِنَّكَ أَنتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُه
رَبَّنَا وَاجْعَلْنَا مُسْلِمَيْنِ لَكَ وَمِنْ ذُرِّيَّتِنَا أُمَّةً مُّسْلِمَةٌ لَكَ۔وَارِنَا مَنَا سَكَنَا وَتُبْ عَلَيْنَا إِنَّكَ أَنتَ التَّوَّابُ الرَّحِيمة
اور فرمایا :
رَبَّنَا وَابْعَثْ فِيهِمْ رَسُولاً مِّنْهُمْ يَتْلُوا عَلَيْهِمْ ابْتَكَ وَيُعَلِّمُهُمُ
الكتب وَالْحِكْمَةَ وَيُزَ كَيْهِمْ إِنَّكَ أَنتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ ) القروع ها)
ایک اہم موضوع پر میں بعض خطبے پڑھ پکا ہوں، جن کا خلاصہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ایک گھر تمام بنی نوع
انسان کے فائدہ کے لیے بنایا مگر انھوں نے اس کی عظمت کو پہچانا۔نتیجہ یہ ہوا کہ ہ برباد ہو گیا اور اسی نام استان
ہٹ گیا۔پھراللہ تعالی نے اپنی وحی کے ذرایعہ نشان دہی کر کے حضرت ابراہیم علیہ السلام کے ذرایع سے اسے از سر نو تعمیکو ایا اور
اس کی حفاظت کے لیے اور اس کی عظمت کے قیام کے لیے یہ نظام کیاکہ حضرت امام علی اسلام اپنی اولاد کو سر از خدا کی
خدمت کے لیے وقف کریں چنانچہ آپ کی اولا د ایک لمبا عرصہ اس خدمت پر لگی رہی اور دو ہزار پانصد سالہ خدمت
اور دعاؤں کے نتیجہ یں وہ قوم تیار ہوئی جو کامل اور کتل اور عالمگیر شرعیت کی ذمہ داریوں کے بار گراں کو اٹھانے کی قوت
اور استعداد اپنے اندر رکھتی تھی۔پھر یں نے بتایا تھا کہ یہ آیات جن کی نہیں نے تلاوت کی ہے ان میں اللہ تعالی نے ان میں اغراض و مقاصد کا ذکر
کیا ہے جن کا تعلق تعمی بیت اللہ سے ہے اور ان تمام مقاصد کے حصول کا تعلق بعثت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے ہے
ان اغراض میں سے پانچ کے متعلق میں نے گذشتہ خطہ میں آپے سنتوں کے سامنے اپنے خیالات کا اظہار کیا تھا۔اول یہ کیہ
گر وضع النا میں تمام بنی نوع انسان کے فائدہ کے لیے تعمیر کروایا جارہا ہے۔دوسرے یا کہ میر کا اس کے اندر مبارک
ہونے کی صفت پائی جاتی ہے۔مادی لحاظ سے بھی اور روحانی لحاظ سے بھی تیسرے یہ ک هندی بالعلم ان تمام بیانی
کے لیے اسے ہم موجب ہدایت بنانا چاہتے ہیں اور ہدایت کے ہر چہار معنی کی بو سے اسے اللہ تعالیٰ نے عالمین کے
لیے ہدایت کا مرکز بنایا ہے۔چوتھے یہ کہ فیه ایت بیست، یعنی آسمانی نشانات کا ایسا سلسلہ یہاں سے جاری کیا
جائے گا، جو قیامت تک زندور ہے گا اور ایک ایسا چیتر آسمانی تائید کا یہاں سے پھوٹے گا جو کبھی خشک نہیں گیا
اور پانچویں مقام ابراہیم کے الفاظ میں یہ بتایا کہ وہ عبادت جو محبت اور ایثار کی بنیادوں پر استوار کی باتی
ے اس عبادت کا مرکزی نقطہ ہوگا اورایک قوم و نمایندہ ہوگی تمام قوام اور نام نہ ہو یہ زمانہ کی پیدا کی جائے گی ، جو
حضرت ابراہیم علیہ السلام کی جو اللہ تعالے کے گناہ سوز مشق ے سرشار ہوگی اور اعلی کے قرب کی امی اس پیش کی ہیں یا
به پانچ مقاصد تھے جن کے تحتی میں نے گذشتہ جمعہیں تفصیل سے بیان کیا تھا کیونکہ مجھے ان مقاصدمیں سے ہر اک کی طرف
متعلق
پھر واپس آتا ہے یہ ثابت کرنے کے لیے کان میں سے ہر ایک کا تعل نہیں کی الی الا علی ایم کی بہشت سے ہے اور یہ کہ وہ کسی ای او ہیں
شکل میں حاصل ہوا۔اس لیے آج میرا ارادہ یہ ہے کہ میں بڑے ہی اختصار کے ساتھ ان مقاصد کو بیان کروں اور کوشش کروں
تزيين المقاصد میں سے جو باقی رہ گئے ہیں ان سب کو آج کے خطہ میں بیان کردوں، آگے جو خدا کو منظور ہو۔اللہ تعالیٰ فرماتا ہے مَن دَخَلَه كان امنا بیت اللہ کی تعمیر کی چھٹی غرض یہ ہے کہ جو بھی اس کے اندر داخل ہوگا میں
برو شخص جو ان عبادات کو بجالائے گا جن کا تعلق بہیت اللہ سے ہے دنیا اور آخرت کے جہنم سے وہ خدا کی پنا ہیں جان گیا
اور اس
کے تمام پچھلے گناہ معاف کر دیئے جائیں گے۔پس چھٹی غرض بیت اللہ کی عمر کی یہ ہے اللہ کا ایک ایسا گھر بنایا
جائے میں کے ساتھ بعض عبادات تعلق رکھتی ہوں اور جو شخص بھی خلوص نیت کے ساتھ اور کامل اور مکمل طور پر ان
عبادات
کو سجا لائے گا اس کے متعلق اللہ تعالیٰ کا یہ وعدہ ہے کہ اس کے تمام پچھلے گناہوں کو معاف کر دیا جائے گا اور
امام ہم سے وہ محفوظ ہو جائے گا۔ساتویں غرض بیت اللہ کی عمر کی اللہ تعالی نے ہاں یہ بتائی ہے کہ ولله على الناس حج البيت حضرت ابراہیم علی السلام
کی ادوار و یا اہل عرب پر بھی یہ فرض نہیں کہ وہ بیت اللہ کاحج کریں بلکہ بیت اللہ کی تعمیر کا اصل مقصد تویہ ہے یا تو ہر عنایت اللہ
کر حج کے لیے اس مقام پر جمع ہوں میں سمجھتا ہوں کہ یہ تمام اغراض و مقاصد حضرت ابراہیم علیہ اسلام کو بیت اللہ کی تعمیر کے
پر
وقت ہی بتا دیئے گئے تھے جیسا کہ بہت سے قوی قرائن اس کے متعلق قرآن کریم سے ملتے ہیں، غرض اللہ تعالیٰ نے حضرت ابرا ہیم
السلام کی کیاکہ یہ خداتعالی کا ایک ایسا گھر ہے کہ تمام قوام عالم جومجھ پر ایمان لائیں گی اور میرے رسول پر بھی ایمان لائیں گی پر
خاتم انبیین وعلی اللہ علیہ علم کے ہاتھ میں ہاتھ دے کر میری اطعت کا جو اپنی گردنوں پر رکھیں گی ان کے لیے حج بیت اللہ
فرش قرار دیا جائے گا اور اس طرح اس جگہ کو مرجع خلائق اور مرجع عالم بنا دیا جائے گا۔
آٹھویں عرض یا آٹھواں مقصد بیت اللہ کی عمر کا یہ بتایا کہ یہ مشابہت ہے۔اس لفظ میں یہ اشارہ پایا جاتا ہے
کہ دنیا ی اقوام فرقہ فرد ی گئی ہیں اورجس وقت یہ فرد بندی اپنی امت کو پہنچ جائے گی اس وقت ایک ایسا سوں مبعوث کیا جائے گا جو
بیت اللہ کی اس غرض کو پوراکرنے والا ہو گا اور ان متفرق اقوام کو ایک رات پہلا ہی کرے گا۔وہ سب کو علی دین کا یہاں لے
آئے گا پس بیاں
بتایا کہ با وجود اس کے کہ تفرقہ ایک وقت پر اپنی انتہاکر پہنچ جائے گا اللہ تعالیٰ کا منشا یہ ہے کہ اس وقت ایک
ایسے رسول کو مبعوث فرمائے ہو تمام اقوام کو اُمَّةً واحد لا بنا دے۔نوان مقصد یہاں یہ بیان کیا کہ آشنا یعنی یہ گھر جو ہے یہ آمنا لنا ہی ہے۔یہاں اس کے معنی ہیں کہ ہم نے اپنے
اس گھر کو ایسا بنانا چاہا ہے کہ اس کے ذریع اور صرف اس کے ذریع دنیا کو ان نصیب ہوگا۔کیونکہ صرف یہ ایک گھر ہو گا
جسے بیت اللہ کہا جاسکتا ہے اس کو چھوڑ کر دوران تعلیموں کو نظرانداز کر کے جن کا تعلق اس گھر سے ہے دنیا کی کوئی تنظیم
امن عالم کے لیے کوشش کر کے دیکھ لے وہ کبھی اس میں کامیاب نہیں ہو گی تحقیقی امن دنیا کو صرف اس وقت اور صرف
اسی تعلیم پر عمل کرنے کے فیتو میں لا سکتا ہے جو تعلیم رونی دنیا کے سامنے پیش کرے گا جو خانہ کعبہ سے کھڑا کیا جائے گا۔اخن کے ایک دوسرے معنے کے لحاظ سے آمنا لن اس کے معنی یہ بھی ہیں کہ دنیا روحانی طور پر اطمینان قلب صرف کی منتظمہ
اور صرف اس آخری شریعت کے ساتھ پختہ تعلق پیدا کرنے کے تیور یں حاصل کر سکے گی جو آخری شریعت مگر میں ظاہر ہوگی اور تمام
اقوام عالم کو پکار رہی ہوگی اپنے رب کی طرف۔اور چونکہ اطمینان قلب مہرانسان
کو اس وقت حاصل ہوتا ہے جب اس کے فطری
تقاضوں کو د تعلیم پوراکرنے والی ہو اوراللہ تعالیٰ نے انسان کے اندرجتنی قوتیں اور استعدادیں پیدا کی ہیں ان سب کی راہ نمائی اور
وانا کرنے کے قابل ہو یس یا ای ارایا کہ کارگر ہوا ایک ایسی ای او و یو پر دنیا کا امینان قلب پہنچانے والی ہوگی
ہر دو معنی یہاں چسپاں ہوتے ہیں۔ایک تویہ کہ دنیا کو اگر ان نصیب ہو سکتا ہے تو وہ مکہ کی وساطت سے۔دوسرے یہ
کہ دنیا کی ارواح اگر اطمینان قلب حاصل کر سکتی ہیں دنیا کی عقلی گرفتی پاسکی ہیں صرف اس تعلیم کے تیو می جنگ میں نازل ہوگی۔و ستویں غرض اور دسواں مقصد ان آیات میں خانہ کعبہ اللہ تعالیٰ نے یہ بیان کیا ہے کہ اتَّخَذُوا مِنْ تَمَقَافِ
إبْرَاهِيمَ مُصَلَّی اس سے پہلی ایک آیت میں مَقَامُد ابراھیم کا ذکر تھا۔اس سے مراد یہ تھی کہ یہ مقام ایسا گھر ہے
19
جہاں بنیاد ڈالی گئی ہے اس حقیقی عبادت کی جو محبت اور ایثار و عشق النی کے شہر سے بند ملتی ہے اور اتخذوا من
مَّقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلَّی میں اُس عبادت کا ذکر ہے جو نذ تل اور انکسار کے منبع سے پھوٹتی ہے۔مرض
اللہ تعالی نے یہاں فرمایا کہ بیت اللہ کی تعمیر کی ایک فرض یہ ہے کہ ایک ایسی قوم پیدا کی جائے جو نہ مل اور
انکسار کے ساتھ اپنے رب کی عبادت کرنے والی ہو۔اور جو نذ تل اور انکسار کی عبادت کے لیے حضرت ابراہیم علیہ اسلام۔۔۔۔کے مقام کے ظل ساری
دنیا میں قائم کرے۔اور اشاعت اسلام کے مراکز کو قائم کرنے والی ہو۔گیارویں غرض تعمیر بیت اللہ کی یہ بیان کی گئی ہے کہ عبقری اور اس میں ہمیں یہ بتایا گیا ہے کہ اللہ تعالی
کا منشا یہ ہے کہ خانہ کعبہ کو ظاہری صفائی اور باطنی طہارت کا سبق سیکھنے کے لیے ساری دنیا کے لیے بطور ایک جامد
اور یونیورسٹی اور ایک مرکز کے بنایا جائے۔بارھویں غرض تیری کمی کی یہ بتائی گئی ہے کہ با گل افشین یعنی اقوام عالم کے نمایندے بار بار یہاں جمع ہوا کریں گئے
حضرت ابراہیم علیہ السلام کواللہ تعالیٰ نے قریباً اڑھائی ہزار سا پہلے یہ بتایا تھاکہ تمام اقوام عالم کے نمایندے باربا
یہاں آئیں گے طواف کرنے کے لیے بھی اور دوسری ان اعراض کے پورا کرنے کے لیے بھی بن کا تعلق خانہ کعبہ سے ہے۔تیرھواں مقصد یہ بیان کیا گیا ہے کہ دالحکیفین۔خانہ کعبہ اس غرض سے از میر تو تعمیر کروایا جارہا ہے کہ اس
کے ذریعہ سے ایک ایسی قوم پیدا کی جائے جو اپنی زندگیاں خدا تعالی کی راہ میں وقف کرنے والے ہوں اور اس طرح بیت الله
کے مقاصد کو گورا کرنے والے ہوں۔چودھواں مقصد یہاں یہ بیان ہوا ہے کہ اللہ تعالے چاہتا ہے کہ والش گیر السجود ایک ایسی قوم پیدا کی
جائے جو توحید باری پر قائم ہو اور جو اللہ تعالی کی اطاعت اور فرمانبرداری سے اپنی زندگیوں کوگزارنے والی ہو۔پندرھواں مقصد یہ بیان ہوا ہے کہ بد امنا۔امن کا لفظ ان آیات میں تین مختلف مقاصد کے بیان
کے لیے اللہ تعالی نے استعمال کیا ہے۔یہاں اللہ تعالی فرماتا ہے کہ ہم اس گھر کو دنیا کے ظالمانہ حملوں سے اپنی اپنا ویر
یکھیں گے اور کوئی ایسا محمد جو خانہ کعبہ کومٹانے کے لیے کیا جائے گا وہ کامیاب نہیں ہوگا بلک مل اور تباہ و برباد کرکے رکھ دیا
جائیں گے تا دنیا اس سے یہ نتیجہ اخذ کرنے کہ وہ نبی جسے ہم یہاں سے مبعوث کرنا چاہتے ہیں وہ بھی خدا تعالی کی پناہ میں ہوگا اورنیا
*
کی کوئی طاقت اس کی ذات کو ہلاک یا اس کے مشن کو نا کام نہیں کر سکے گی اوتا دنیای بی نتیجہ نکالے کہ جو رعیت ہی معصوم کو
دی جائے گی وہ ہمیشہ کے لیے ہوگی اور خدا تعالیٰ اس کی حفاظت کا خود ذمہ دار ہوگا۔سولھویں غرض جو خانہ کعبہ سے وابستہ ہے وہ یہ ہے کہ کا زرق أَهْلَهُ مِنَ الشَّهَوَاتِ۔اس میں اللہ تعالیٰ
نے ہمیں یہ بتا یا کہیں بیت اللہ و از سر نو تعمیر کروا رہا ہوں اس غرض سے بھی کر تا بیت اللہ اور اس کی برکات کو دیکھ کر
دنیا اس نیتی پر پہنچے کہ جولوگ خدا تعالیٰ کی راہ میں اپنے پرموت وارد کرتے ہیں اور اس کے ہو کر اس کی راہ میں قربانی دینے
ہیں اور دنیا سے کٹ کر صرف اسی کے ہو رہتے ہیں ان کے اعمال ضائع نہیں ہوتے بلکہ شیریں پھیل انھیں ملتا ہے اور عاجزاً
اور عاشقانہ اعمال کے بہترین نتائج ان کے لیے مقدر کیے جاتے ہیں۔ستمر ھویں غرض بیت اللہ کے قیام کی یہ بتائی کہ ربنا تقبل منا یعنی بیت اللہ کی تعمیر کی ایک غرض یہ ہے
کہ تا دنیا یہ جانے اور پہچانے کہ روحانی رفعتوں کا حصول دعا کے ذریعہ سے ہی ممکن ہے۔جب دعائیں انسان کا تضرع
اور ابتهال انتہا کو پہنچ جاتا ہے اور موت کی سی کیفیت پیدا ہو جاتی ہے تب فضل الہی آسمان سے نازل ہوتا ہے اور
معرفت کی راہیں بندہ پر کھولی جاتی ہیں۔مرض اللہ تعالی نے یہاں بیت اللہ کے قیام کی غرض بتائی کہ یہاں ایک ایسی قوم پیدا ہوگی جودھا اپنی تمام شرائن کے
ساتھ کرے گی اور دعامیں اُن پر ایک موت کی سی کیفیت وارد ہوگی اور ان کا وجود کلیت فنا ہو جائے گا اور پانی کے
آستانو رب پر یہ کھلے گا اور وہ جانتے ہوں گے کہ ہم اپنے اعمال کے بنیتو میں محض اعمال
کے بقیہ میں کچھ ہی نہیں کرسکتے
جب تک ہم دعا کے ذریعہ اللہ تعالیٰ کے فضل کو جذب نہ کریں، اس لیے انتہائی قربانیاں دینے کے بعدبھی وہ اپنی قربانی کی کچھ
چیز نہ کھیں گے اور ہر وقت اپنے رب سے ترساں اور لرزاں کریں گے اور انتہائی قربانیوں کے باوجود ان
کی دعا ہو گی
که تو کچھ ہم تیرے تصور پیش کر رہے ہیں وہ ایک حقیر سا تحفہ ہے تیری شان تو بہت بلند ہے اور ہم سجھتے ہیں ک تیرنے مصور
ہمارا یہ تحفہ قبول ہونے کے لائق نہیں، لیکن تو را رحم کرنے والادت ہے بہالے اس قدر نفر کو قبول فرما اور بہاری غفلتون
تو بڑا
الله
اور ہماری حقیر سائی کو سیم منفرت سے دیکھا اور رحمت کے سامان پیدا کر تا کہ ہماری ساحلی اور کوششیں تیرے منصور
قبول ہو جائیں۔غرض است قسم کی قوم پیدا کرنے کے لیے اللہ تعالی نے خانہ کعبہ کی بنیاد رکھیں۔اللہ تعالی فرماتا ہے کہ خانہ کعبہ کی ز سر نو تعمیر سے اٹھارھواں مقصد یہ ہے کہ دیا یہ جانے کہ جولوگ ضد تعالی
کے حضور اس رنگ میں دعائیں کرتے ہیں وہی ہیں جو اپنے رب کی صفت سمیع کا نظارہ دیکھتے ہیں اورپھر دنیا دکھتی ہے کہ
ہمارا رب جو ہے وہ مسلنے والا ہے۔وہ تمہاری دعاؤں کو سنتا ہے اور فرماتا ہے کہ میں نے تمہاری دعاؤں کو ستا پن یا کبیر
کے قیام کے نتیجہ یں خدائے جمع کی معرفت دنیا حاصل کرے گی۔ائیسواں مقصد یہ ہے کہ دنیا اس کے ذریعہ سے خدائے علیم کی معرفت حاصل کرے گی۔یہ نہیں ہوگا کہ بندہ نے
اپنے علم ناقص کے نیت میں جو دعا کی اسے اللہ تعالی نے اسی جنگ میں قبول کر لیا کہ بندہ دعا کرے گا اور دعا کو نہ ایک پرانے
و تو اس کا رب اس کی دعا کو سنے گا اور قبول کرے گا، گر قبول کرے گا اپنے علی نیب کے تقاضا کو پورا کرتے ہوئے پین میں انگ
میں وہ دعائیں قبول ہونی چاہئیں اس رنگ میں بعض دعاؤں کا رد ہو جانا یا بعض دعاؤں کا اس شکل میں پورا نہ ہوتا ہی تنگ
میں کہ وہ کی گئی ہیں یہ ثابت نہیں کرے گا کہ خدا اس میں نہیں ہے یا قادر نہیں ہے بلکہ وہ یہ ثابت کرے گا کہ خدا تعالیٰ ہی کی
ذات علام الغیوب ہے۔تو خانہ کعبہ کی بنیاد اس لیے رکھی گئی کہ خداتعالی کے بندے خدائے علیم سے متعارف ہوائیں
اور اس
کو جاننے لگیں اور بجانے لگیں۔بیسویں غرض یہاں یہ بیان کی گئی ہے کہ ومِن دُنَا أُمَّةٌ مُسْلِمَةٌ لَكَ يعنى من مسلر جاری ذریت
میں سے بنائیں۔اللہ تعالی نے یہاں یہ بتایا ہے کہ ہمارا مقصد یہ ہے کہ جس وقت محمد صلی اللہ علیہ وسلم دنیا کی طرف سبورت
ہوں تو آپ
کی قوم امة مسلمة بنے کی اہمیت رکھتی ہواور اب انہیں دعاؤں کے نیت ہیں وہ امت مسلہ بن بھی جائے
گی اوراس کے یہی نہیں کہ دینی ہی کا وعدہ دیاگیاہے کہ وہ گرمی پیا ہوگا گرم د ا کرتے ہوکہ اے خدا ماری اور بہاری نسلوں ک کسی
غفلت
اور کوتاہی کے نی میں کہیں ایسانہ ہوکہ تیرے نزدیک ہم اس قابل نہ رہیں کہ وہ وعدہ ہائے ساتھ پورا ہو کہ کسی اور قومی
نبی مبعوث ہو جائے توفرمایا میری اولاد کو ہی امت مسلمہ بنانا۔پہلے مخاطب ہی ہوں اور سب کے سب قبول کرنے والے بھی دہی ہوں۔وه
پس یہاں
یہ بتایا ہے کہ وہ امت جو حضرت ابراہیم اور حضرت اسمعیل علیہما السلام) کی ذریت سے پیدا ہونے والی
ہے وہ امت مسلمہ بنے۔اُس نبی کا انکار نہ کرے۔اس نبی پر ایمان کر جو ذمہ داریاں ان کے کندھوں پر پیریں وہ ان
کو سہانے
کی قوت اور استعداد رکھنے والی ہو۔اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ہم ان کو ایسی ہی قوم بنانا چاہتے ہیں اور اسی غرض سے ہم نے
خانہ کعبہ کی از سر نو تعمیر کروائی ہے۔اکیسواں مقصد بیان یہ بیان فرمایا کہ آرینا منا بننا اس میں اس طرف اشار فرمایا کہ کا منظر سے ایک ایسا آی پیلا
ہوگا جو دنیا کی طرف اس وقت آئے گا جب وہ اپنی روحانی اور ذہنی نشو و نما کے بعد ایسے مقام پر ہی چکی ہوگی کہ وہ کامل اور
مکمل شریعیت کی حامل بن سکے۔ایسی شریعت جس میں پہلی شریعتوں کے مقابلہ میں لچک ہو۔ایسی شریعت جس میں مناسب حال
عمل کنے کی تعلیم دی گئی ہو اور اسی شریعت جو ہر قوم اور ہرزمانہ کی ضرورتوں کو پول کرنے والی ہو۔اینا منا سکتا ہمارے
مناسبال کو کام اور جو عبادتیں ہیں جو ذمہ داریاں ہی وہ ہمیں دکھ اور کھا یعنی قرآنی شریعت کو ہم پر نازل فرما
پس آرنا منا سکتامیں یہ بتایا گیا ہے کہ جب وہ رسول آئے گا اس کا تعلق دنیا کی ساری اقوام سے ہوگا اور بہترین
سے ہو گا اس دعا کرتے رہو کہ اسے ہمارے رب ! قوم قوم کی ضرورتوں اور طبیعتوں میں فرق اور زمانہ زمانہ
کے مسائل میں فرق کے
پیش نظر شریت اسی کامل اور قتل کیا کہ جوہر قوم کے فطری تقاضوں کو پوراکرنے والی ہو اور ہر زمانہ کے مسائل کو سلجھانے والی ہو۔۔۔۔۔قیامت تک زندہ رہنے والی ہو تا جس غرض کے لیے اللہ تعالیٰ نے خانہ کعبہ کی بنیاد رکھی ہے وہ پوری ہو۔۔۔بائیسویں غرض اللہ تعالیٰ نے یہ بیان فرمائی ہے کہ تب تعلمنا۔اس میں یہ بتایا گیا ہے کہ جو آخری شریعیت بیاں انیل
کی جائے گی اس کا بڑا گر اتعلق رب کو اب سے ہوگا اور اس شریعیت کے پیڑ اس حقیقت کو پہچاننے والے ہونگے کہ توبہ اور
مغفرت کے بغیر معرفت کا حصول ممکن نہیں ہے اس لیے وہ بار بار اس کی راہ میں قربانیاں بھی دینے والے ہوں گے اور بار با
اس کی طرف رجوع بھی کرنے والے ہوں گے اور کہیں گے کہ اے خدا ! ہماری خطاؤں کو معاف کر دے۔وہ ایسی قوم ہوگی
کہ جو نیکی کرنے کے بعد بھی اس بات سے ڈر رہی ہوگی کہ کہیں ہماری نیکی ہی کوئی ایسا رخنہ نہ رہ گیا ہوئیں سے ہمارا ارہت ناراض
ہو جائے۔وہ ہر وقت استغفار اور تو بہ میں مشغول رہنے والی قوم ہوگی۔
تیسواں مقصد اللہ تعالے
نے یہ فرمایا کہ ربنا و البعث فِيهِمْ رَسُولًا منهم که محمد رسول اله صل اللَّه علا قلم
کا مولد اسے بنانا چاہتے ہیں، ہم اسے ایسا مقام بنانا چاہتے ہیںکہ جس کے ماحول میں تضرع اور ابتہال کے ساتھ، عاجزی
اور انکسار کے ساتھ عشق اور محبت کے ساتھ کی گئی دعاؤں کے نیت میں ہم اپنے ایک عبد العلم کو محویت کے مقام رکھا کریں
اور اس کے ذریعہ سے ایک ایسی شریعت کا قیام ہوگا اور ایک ایسی امت
کو جنم دیا جائے گا کہ جو زندہ نشان اپنے ساتھ
رکھتی ہوگی۔تلُوا عليهم ايتك اور زندہ خدا کے ساتھ اور زندہ نبی کے ساتھ اور زندہ شریعت کے ساتھ ان کا
تعلق ہوگا اوران کو کامل شریعیت کا سبق دیا جائے گا لیکن ناسمجھ بچوں کو جس طرح کہا جاتا ہے ان سے یہ نہیں کہا جائے گا کہ تیم
کھتے ہیں اور تم مانو اللہ تعالی ان کی عقل اور فراست کو تیز کرنے کے لیے اپنے احکام کی حکمت بھی ان
کو تبائے گا اس نبی
کے ذریعے۔اور اس طرح وہ کچھ ایسے پاک کردئیے جائیں گے کہ اس قسم کی پاکیزگی کی پہلی قوم کو حاصل نہ ہوئی ہوگی۔اور یہ ایک
ایسی حقیقت ہے جسے ہماری عقل بھی تسلیم کرتی ہے کیونکہ اگرپہلی امتوں پر نسبتہ ناقص شریعتوں کا نزول ہوا اور اس ناقص کا نمائی
کے
نیتجہیں ان کا تزکیہ ہو تو وہ ترکی کامل نہیں۔وہ ان کی فطرت کے مطابق، اُن کی استعداد کے مطابق ، اُن کی قوت کے
مطابق تو ہے لیکن وہ کامل تزکیہ نہیں ہے کیونکہ جوتعلیم انہیںدی گئی ہے وہ کامل نہیں کیونک ان کی استعداد بھی کام نہیں
پھر جب دو قوم پیدا ہوگئی جو کامل شریعت کی حامل ہونے کی استعداد بھتی تھی تو ان میں سے جن لوگوں نے انتہائی قربانیاں
دے کر اور خدا تعالیٰ سے ڈرتے ہوئے اس کے تمام احکام پر عمل کرکے اور تمام نواہی سے بچنے ہوئے اس کے حضور گریہ و
زاری میں اپنی زندگی گزاری ان کو جو تزکیۂ نفس حاصل ہو گا محض خدا تعالیٰ کے فضل سے نہ کہ ان کے اعمال کے نتیجہ میں وہ ایک
ایسا کامل تزکیہ ہوگا۔وہ ایک ایسی مکمل طہارت اور پاکیزگی ہوگی۔اللہ تعالیٰ کی ایسی خوشنودی اور رضا ہوگی کہ قسم کی
رضا پہلی قوموں نے حاصل نہیں کی ہوگی۔پس اللہ تعالیٰ یہاں فرماتا ہے کہ تئیسویں غرض بہت اللہ کے قیام کی یہ ہے کہ ایک خیر الرئیل صلی اللہ علیہ وسلم دنیاکی
طرف مبعوث کیا جائے اور پھر انسان کو اس ارفع مقام پر لاکھڑا کیا جائے میں ارفع مقام پر کھڑا کرنے کے لیے ہم نے اسے پیدا
کیا تھا۔
۴۴
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں بھی اپنے فضل سے ان بندوں میں شامل کرے کہ ہم تو انتہائی طور پر کمزور اور نالائق
اور خطا کار اورگنہ گار اور ناسمجھ اور شہوات نفسانیہ میں بھنے ہوئے ہیں لیکن اگر وہ چاہے اور اس کا فضل ہم پر نازل ہو تو شیم
کے گند سے وہ ہمیں اٹھا کر پاکیزگی کی ان رفعتوں تک پہنچا سکتا ہے جن کا وعدہ اُس نے امت مسلمہ سے کیا ہے۔W
آینده خطبات میں انشاء اللہ ہیں ان بیس مقاصد اور غراض ونبی کریم صل اللہ یہ تک کے ذریعی طرح پورا کیاگیا ہے
اُس
کی تفصیل بیان کروں گا۔آہستہ آہستہ میں آپ کو اس طرف لا رہا ہوں میں کی طرف میں نے پہلے بھی اشارہ کیا ہے کہ ایک اہم امر
کی طرف اللہ تعالی نے میری توجہ کو پھیرا ہے اورجماعتی تربیت کے لیے وہ پروگرام بڑا ہی اہم ہے۔ہر حال میں کوشش کر رہا ہوں آپ
کو ذہنی طور پر تیارکرنے کی۔مگرمیں کیا اور میری زبان میں اثر کیا ہے جب تک اللہ تعالی
اپنے فضل سے میری زبان میں شر پیدا نہ کرے اور آپ کے دلوں کو اس شہر کے قبول کرنے کی توفیق عطا نہ کرے۔اس لیے آپ
دعائیں کرتے رہیں۔میں بھی دعاکر رہا ہوں۔اللہ تعالیٰ اپنے فضل سے ہماری جماعت سے وہ کام لے تین کام کے لیے اس
نے اسے
قائم کیا ہے"
را الفضل ۳۰ ر ا پریل ۱۹۶۶ اب