تمام اقوام عالم کے دینی اور دنیوی فوائد عالم تو بیت اللہ کے ساتھ وابستہ کر دیئے گئے ہیں

تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد

ا اقوام عالم کے بین او نیوی فوائد
بیت اللہ کے ساتھ
وابستہ کر دیئے گئے ہیں
خطیب جمعه، فرموده ۲۱ اپریل ۱۹۶۶
بمقام سجد مبارک زاده

B
وو
بیت اللہ کے قیام کی پہلی غرض اللہ تعالے نے وضع للناس
لِلنَّاسِ
کے الفاظ میں بیان فرمائی ہے۔یعنی یہ اللہ کا گھر اس لیے از سیر تو
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے ہاتھ سے تعمیر کروایا جا رہا ہے کہ تمام اقوام
عالم کے دینی اور دنیوی فوائد اس بیت اللہ سے وابستہ کر دیئے
جائیں۔

صلى على رسولي الكي
تشتد ، نفوذ اور سورۃ فاتحہ کی تلاوت کے بعد حضور نے مندرجہ ذیل آیات قرآنیہ کی تلاوت فرمائی :
إن أَوَّلَ بَيْتٍ وُضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِي بِبَلةَ مُبَرَكَا وَهُدًى
للعلمين فيه ايت بينتٌ مَّقَامُ إِبْرَاهِيمَةٌ وَمَنْ دَخَلَهُ
كَانَ آمِنًا وَلِللَّهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبيل
وَمَن كَفَرَ فَإِنَّ اللهَ غَنِيٌّ عَنِ الْعَلَمِينَ ) (آل عمران : ۹۷-۹۸)
وَإِذْ جَعَلْنَا البَيْتَ مَثَابَةً لِلنَّاسِ وَآمَنَّا وَاتَّخِذُوا مِنْ مَّقَامِ
إبْرَاهِيمَ مُصَلَّ وَعَهِدْنَا إِلَى إِبْرَهِم وَ إِسْمَعِيلَ أَن طَهْرًا
بَيْتِيَ لِلطَّابِفِينَ وَالْعَيفِينَ وَالرُّكَّعِ السُّجُودِ وَإِذْ قَالَ
ابراهمُ رَبِّ اجْعَلْ هَذا بَلَدًا مِنَّا وَارْزُقُ أَهْلَهُ مِنَ
الثَّمَاتِ مَنْ آمَنَ مِنْهُم بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ قَالَ وَمَنْ كَفَرَ
فَا مَتِّعَهُ قَلِيلاً ثُمَّ اضْطَرَةَ إِلى عَذَابِ النَّارُوسَ الْمَصِيرُ
وَإِذْ يَرْفَعُ إِبْرَاهِيمُ الْقَوَاعِدَ مِنَ الْبَيْتِ وَإِسْمَعِيلُ رَبَّنَا
تَقَبَّلُ مِنَّا إِنَّكَ أَنتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُه رَبَّنَا وَاجْعَلْنَا
مُسْلِمَيْنِ لَكَ وَمِنْ ذُرِّيَّتِنَا أُمَّةً مُّسْلِمَةٌ لَكَ وَادِنَا
مَنَا سَكَنَا وَتُبْ عَلَيْنَا إِنَّكَ أَنتَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ )

رَبَّنَا وَابْعَثْ فِيهِمْ رَسُولاً مِنْهُمْ يَتْلُوا عَلَيْهِمْ ايَتِكَ وَ
يعلمهم الكتب وَالحَكمَةَ وَيُزَكّيهِمْ أَنَّكَ أنتَ الْعَزِيدا
بهِمْ أَنَّكَ أَنتَ العوزير الحكيم ) (بقره ع ها)
پھر فرمایا :
میں نے گذشتہ دو خطبات میں بتایا تھا کہ ان آیات میں جو میں نے ان خطبات سے پہلے بھی تلاوت کی
تھیں اور آج بھی تلاوت کی ہیں، اللہ تعالیٰ نے ایسے میں مقاصد کا ذکر کیا ہے جن کا تعلق بیت اللہ سے ہے اور بن مقاصد کا
محصول بیشت نبوی صلی اللہ علیہم تم سے ہے۔اور اگر چہ یہ سب وعدے حضرت ابا امام علی السلام نبی اکرم صلی اللهعلیه وسلم من است
سے قریباً اڑھائی ہزار سال پہلے دیے گئے تھے، لیکن یہ بائیں یہ وعدے اور پیش گوئیاں حقیقی طور پر اس وقت پوری ہوئیں اور
یہ سب مقاصد اس وقت حاصل ہوئے جس وقت نبی اکرم صلی اللہ علیہ سلم دنیا کی طرف مبعوث ہوئے
اور قرآن کریم کی ناری
آسمان سے نازل ہوئی۔بیت اللہ کے قیام کی پہلی غرض اللہ تعالی نے ان آیات میں جیساکہ میں نے اپنےاپنے ایک خطہ میں بیان کیا تھا یہ بتائی
ہے کہ وضع الناس۔یہ اللہ کا گھر اس لیے از سر نو حضرت ابراہیم علیہ السلام کے ہاتھ سے تعمیر کروایا جارہا ہے ا تمام قوایم
عالم کے دینی اور دنیوی فوائد اس بیت اللہ سے وابستہ کر دئیے جائیں اورظاہر ہےکہ یہ اڑھائی ہزار سال زمانہ جوحضرت ابراہیم
علیہ السلام اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ کے در میان گزرا ، اس زمانہ میں یہ نہیں کہا جا سکتا تھا کہ بیت اللہ سے تمام
اقوام عالم دینی اور دنیوی فوائد حاصل کر رہی ہیں۔بہت سی قومیں اُس وقت ایسی بھی تھیں جو بیت اللہ یا کہ کے جغرافیہ سے بھی
واقف نہیں تھیں اکثر اقوام عالم وہ تھی کہ جن کے دلوں میں بیت اللہ کی کی ہمت نہیں تھی۔وہ اس کی طرف کھنچے ہوئے
نہیں آتے تھے۔ان کی نگاہ میں اس کی کوئی عزت اور احترام نہیں تھا اور انھیں لیتیں ہیں تاکہ بیت اللہ سے بعض
ایسی برکات اور فرض بھی البتہ میں کہاگر یہ ان کو جائیں اور پہچانیں تو ہم ان برکات اور فرض سے حصہ لے سکتے ہیں، لیکن
جب آنحضرت صلی الہ علیہ وسلم کا طور پر ان میں گر ھے دنیا بھول چکی تھی دنیا نے اس کو پہچان لیا اور اس کی برکات کو جان
لیا اور دنیا کے دل میں، اکناف عالم میں بسنے والی اقوام کے سینہ میں اس کی محبت پیدا ہوگئی اور تمام وعدے پورے
'

ہو نے لگے جو حضرت ابراہیم علیہ السلام کے رب نے محمد رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلم کے رب نے اور ہمارے رب نے
حضرت ابراہیم علیہ السلام سے کیے تھے۔اب میں یہ بتاؤں گا کہ نبی کرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعہ یہ وعدہ روضح لنا اس کام کس طرح اور کس شکل میں پورا
ہوا۔ظاہر ہے کہ چونکہ وعدہ تمام اقوام کے لیے تھا اور وعدہ یہ تھا کہ تمام بنی نوع انسان مگر سے برکت حاصل کریں گے پر
عقلا بر مسکن ہیں کہ شریعیت کا ملہ کے نزول کے بغیر ایسا ہواس لیے قرآن کریم کی کامل شریعیت کا نزول اس وعدہ کے گورا ہونے
سے قبل ضروری تھا۔قرآن کریم نے دعوی کیا ہے کہ ذلک الکتاب و البقر و ۱۳۱ که یه قرآن ایک کامل اور اکمل شرار ہے ذلِكَ :
اور اس دھونی کے دلائل قرآن کریم نے یہ دیئے کہ لاریب قبیلہ، نیب کے چار معنی جو یہاں یہاں ہوتے ہیں ان کی
رو سے یہاں ہمارے سامنے چار دلائل بیان کیے گئے ہیں اس بات کے ثابت کرنے کے لیے کہ واقہ میں سے قرآن ہے
کتاب ہر لحاظ سے مکمل کامل اور اکمل اور انتم ہے۔ترتیب کے ایک معنے کی رُو سے قرآن کریم کی تعریف یہ پھلتی ہے کہ انسان
کی روحانی اور سبحانی اور معاشرتی اور اخلاقی
اور اقتصادی اور سیاسی ضرورتوں کو پورا کرنے والی صرف میں ایک کامل کتاب ہے اور بھی ایک کامل کتاب ہے ہو
فطرت انسانی کے سب حقیقی تقاضوں کو پورا کرتی ہے۔کیونکہ یہ اپنے ذاتی کمالات اور فضائل و بے نظیر تعلیمات کے ساتھ
اپنی ضرورت اور صداقت کو ثابت کرتی ہے۔اگر میں اس دلیل کو پھر ایک عمومی قرار دے کر اس کے دلائل بیان کرنے لگوں تو آپ
ایک لیس پر بھی بڑا وقت خرچ ہو جاتا ہے۔قرآن کریم کو ایک حد تک سمجنے والے بھی یہ جانتے ہیںکہ قرآن کریم کے دلائل اور فضا ال
نظر تعلیمات اس قسم کی ہیں کہ جو تمام پہلی کتاب پر اس کو افضل ثابت کرتی ہیں۔حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام سے جب بنی اسرائیل کی الہامی کتب کے متعلق یہ سوال کیا گیا کہ ان کے مہوتے
ہوئے قرآن کریم کی کیا ضرورت تھی ؟ تو آپ نے یہ جواب دیا کہ سارے قرآن کریم کا نام نہ لو، وہ تو بہت وسیع کتاب ہے
بڑے علوم اس کے اندر پائے جاتے ہیں۔اس کے شروع میں سورہ فاتحہ ہے اور سورۂ فاتحر میں جو معارف اور حقانی
دلائل بیان ہوئے ہیں ان معارف اور دلائل کے مقابلہ پر اپنی تمام روحانی کتب سے اگر تم وہ دلائل اور معارف نانی کے

دکھا دو تو ہم کہیں گے کہ تمہاری کتابیں قرآن کریم کا مقابلہ کرسکتی ہیں۔اس دعوت
مقابر پر ایک لبازمانہ گزر چکا ہے اور
کیتھو سترم میں کئی پوپ یکے بعد دیگرے ہوئے اور کیتھولک چرچ کی سربرا ہی انھیں حاصل ہوئی۔اسی طرح دوسرے فرقے تھے
عیسائیوں کے۔ان میں سے کسی ایک کے سربراہ کو بھی جرات نہ ہوئی کہ وہ سورۂ فاتحہ کے مقابر میں اپنی کتب مادی سے تقسیم
کے دلائل نکال کر پیش کر سکے، جن کے متعلق حضرت مسیح موعود علیہ الصلواۃ والسلام کا دعوی تھا کہ ہم اس سورۃ سے نکال کر
تمھارے سامنے رکھیں گے۔پس لاریب فیہ کے ایک معنی یہ ہیں کہ وہ کتاب نے اپنے ذاتی کمالات اور فضائل اور بے نظیر تعلیمات کے ساتھ اپنی
ضرورت اور صداقت کو ثابت کر سکتی ہے اور جب آپ سے سوال کیا گیا کہ قرآن کریم کی ضرورت کیا ہے تو اس کا جو ہواہے
دیا گیا اور اس جواب میں جس دعوت فیصلہ کی طرف بلایا گیا اس کو آج تک عیسائی فرقوں کے سربراہوں نے قبول نہیں کیا اور
اس سے واضح طور پر ثابت ہوا کہ وہ سورہ فاتحہ کے مضامین کے مقابلہ میں اپنی کتب سماوی کے مضامین کو پیش نہیں کر سکتے۔الکتب کا مل کتاب ہونے کی دوسری دلیل لاریب فیہ میں اللہ تعالیٰ نے یہ دی ہے کہ قرآنی تعلیم انسان کو ٹن اور
گمان کے بے آب
و گیاہ ویرانوں سے اٹھا کر دلائل اور آیات بینات کے ساتھ یقین کی رفعتوں تک پہنچاتی ہے اور یہ خوبی
ہمیشہ اس میں قائم رہے گی۔کیونکہ اسے اللہ تعالیٰ نے محفوظ کیا ہوا ہے۔کریب کے ایک معنی کے لحاظ سے یہ قوم بھی پایا جاتا
ہے کہ یہ کتاب خدا تعالیٰ کی حفاظت میں ہے۔شیطانی وجل اس میں راہ نہیں پاسکتا۔اس لیے اس کا جو اثر انسان کی روح پر
آج پڑ رہا ہے وہی اثر اس کا قیامت تک انسان کی روح پر پڑھتا چلا جائے گا۔اس لیے یہ الکتب ایک کامل کتاب ہے۔لاریب فیہ کا ایک مفہوم یہ بھی ہے کہ کوئی ایسی ہدایت اور صداقت جو ایک کامل کتاب میں ہونی چاہیئے وہ اس سے باہر نہیں
رہی۔اس کے متعلق بھی حضرت مسیح موعود علیہ الصلواۃ والسلام نے متعدد مقامات پر غیر ادیان کو فیصلہ کی طرف بلایا ہے۔مثلاً
آپ نے فرمایاکہ سنی باری تعالی کے تعلق کوئی ایسی پی او حقیقی دیں تم اپنی کتابوں سے نکال کر دکھا دو جو میں قرآن کریم سے نکل کے
نہ دیکھا سکوں پیس ہر وہ صداقت جس کا کوئی دوسری کتاب دعوی کر سکتی ہے وہ اس کے اندر پائی جاتی ہے اور بہت سی ایسی صدر ہیں
بھی اس میں پائی جاتی ہیں جو دوسری کتابوں میں نہیں پائی جاتیں۔اس لیے یہ الکتب ایک کامل کتاب ہے۔

اسر
لا نیب فیہ کے چوتھے معنی کی رو سے یہاں یہ دلیل دی گئی ہے کہ اس پرعمل کرکے تو دیکھو تم تھم کے مصائب اور
آفات سے محفوظ ہو جاؤ گے اور اللہ تعالی کی پناہ میں آجاؤ گے۔پھر دنیا کا کوئی دجل یا دنیا کی کوئی طاقت یا دنیا کی
کوئی سازش تھا را حقیقی اور واقعی نقصان نہیں کرسکتی۔نقصان تو اس وقت ہوتا ہے جب کوئی پیر حقیقت ضائع ہوتا
لیکن اگر کسی کے پانچ روپے گم ہو جائیں اور اس کا والد اس کو کسے کہ پانچ روپے تو تمھارے پانچ روپے کے بدلہ میں میں دیت
ہوں، اور یہ دس روپے اس تشویش کے بدلہ میں میں جوتم کو اٹھانی پڑی ہے اور اس طرح اسے پندرہ روپے مل جائیں، تو دنیا
کا کوئی عقل مندی نہیں کے گا کہ اس کا پانچ روپے کا نقصان ہوا ہے جبکہ اس کے بدلہ میں اس کو پندرہ روپے مل گئے ہوں۔پس اللہ تعالیٰ نے یہاں یہ دھونے کیا کہ تم اس پریس کر کے کسی نقصان یا مصیبت میں نہیں پڑوگے۔یہ نہی کیا کہ میں کوئی دکھ
نہیں دے سکے گا کیونکہ ایک کی خدا تعالیٰ کی راہ میں قربانیاں دینی پڑتی ہیں، لیکن حقیقی مومن اس چیز کو جسے دنیا تکلیف کہتی ہے
اپنے لیے راحت سمجھتا ہے اور اس کا خدا اور اس کا رب اور وہ جو اس کا مالک ہے اور جس کی خاطر وہ یہ تکالیف برداشت
کر رہا ہوتا ہے اس کے سرور کے ، اس کی مسرت کے، اور اس کے آرام کے ایسے سامان پیدا کردیتا ہے کہ وہ سمجھتا ہے کہ
دکھ دینے والے نے مجھے تھوڑا دکھ دیا ہے اور یقین رکھتا ہے کہ اگر وہ اس سے زیادہ دکھ دیتا تو مرے رب کا مجھے اس سے بھی زیادہ
پیار حاصل ہو جاتا۔تو چونکہ یہ اسی کتاب ہے میں پرعمل کرنے والا حقیقی مومن کبھی بھی گائے میں نہیں رہتا اور اس کے مقابلہ میں جو
دوسری کتب میں اُن
کا یہ حال نہیں اس لیے یہ ثابت ہوا کہ یہی کتاب آنکتب ہے اس لیے اللہ تعالیٰ نے سورہ نساء میں فرمایاکہ
ياَيُّهَا النَّاسُ قَدْ جَاءَ كُمُ الرَّسُولُ بِالْحَقِّ مِنْ يَكُونَا مِنُوا خَيْرًا تَكُم
النساء : )
٤
لے تمام بنی نوع انسان سنو کہ ایک کامل رسول کامل صداقت سے
کر تمھارے رب کی طرف سے تمھارے پاس اپنی بچی ہے
تمھارا رب جس نے تمھیں ایک خاص مقصد کے لیے پیدا کیا تھا نشود نما اور ارتقاء کے مختلف مدارج میں سے تمھیں گزارتا ہواوہ
اس مقام پر تمھیں لے آیا ہے کہ اپنی کامل منتوں میں تمھیں داخل کرے بٹن لو کہ یہ سول آگیا کا منوا جو وہ کہتا ہے اس پر یمانی و
زبان سے بھی دل سے بھی اور اپنے جوارح سے بھی تم اسے انوار اس کی تعلیم پر مل کرو گے تم اس کامل رسول پر ایمان لاؤ گے

اور ہر اک ریت ہے کے مطابق مری زندگیاں رنگے اور اس بن جاؤ گےاور جب تم خیرات برگه و صرف اس وقت ان فرار ہوگے تو تم اس قابل
جوا
و گے کہ تمام بنی نوع انسان
کو فائدہ پہنچا سکو تمھارے ذریعہ سے
تمام اقوام اور ہر زمانہ کے لوگ نیوی اور دینی فوائد حاصل کریں گے
جب تک تم اس مقام کو نہیں پاتے ساری
دنیا اور دنیا کے ہر حصہ میں بسنے والی اقوام تم سے فائدہ نہیں اٹھا سکتیں اور جب تک
تم سے ساری اقوام عالم فائدہ نائٹی سکین اس وقت تک نہیں کیا جا سکے گاکہ تم کو اخرجت الناس، تمام دنیا کی بھلائی کے
لیے پیدا کیا گیا ہے۔اور جب تک تھا سے متعلق یہ نہیں کہا جاسکے گا کہ تمہیں تمام دنیا کی بھلائی کے لیے پیدا کیا گیا ہے ان تو
تک وہ وعدہ نہیں پورا ہوگا کہ ان اول بيت وضع اللنَّاس اس واسطے امنوا تم اس آواز پر لبیک کہتے ہوئے قرآنی
شریعیت پر ایمان لاٹھ، اس کے مطابق اپنی زندگیوں کو ڈھالو تم خیر گنت بن جاؤ گے۔پس نزول قرآن کے ذریعہ وضع النا میں کا مقصد حاصل ہوا اللہ تعالیٰ سورہ آل عمران میں فرماتا ہے کہ
كُنتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ تَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَتَنْهَوْنَ
عن المنكر وتؤمنون باللهِ وَلَوْا مَنْ أَهْل الكتب لَكَانَ خَيْرُ الهُمُ
دال عمران : سیلی
اس آیت میں در اصل یہ دعوی کیا گیا ہے کہ ابراہیمی پیشگوئی اور وعدہ کے مطابق امت محمدیہ بنی نوع انسانی فائدہ
کے لیے پیدا کر دی گئی ہے اور ایک گفت ایسی تیار ہو چکی ہے جو اخرجَتْ لِلنَّاسِ ہے۔وہ تمام بنی نوع انسان کے نائٹ کے
لیے پیدا کی گئی ہے اور اس کی دلیل یہاں یہ دی ہے کہ یہ خیر امت ہے۔اس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ اخْرِجَتْ لِلنَّاسِ ہے تمام
دنیا کی بھلائی کے لیے اسے پیدا کیا گیا ہے۔اور یہ دلیل کیوں ہے کہ اگر آپ تمام دنیا کی شریعتوں پر غور کریں تو آپ اس نتیجہ
پر پہنچیں گے
کہ تمام شریعتیں اس قوم کی استعداد کے مطابق نازل ہوتی رہی ہیں جن قوم کی طرف ان کو نازل کیا جاتا رہا ہے حضرت
نوح علیہ السلام کی قوم کی طرف جو شریعت بھیجی گئی اس شریعت سے ہمیں پتہ لت ہے کہ حضرت نوح علیہ سلام کی قوم کی روحانی تعدادی
اور صلاحیتیں کیا تھیں۔جو شریعیت حضرت موسی علیہ السلام کی طرف نازل ہوئی اس سے ہمیں پتہ لگتا ہے کہ حضرت موسیٰ علیہ اسلام کی
قوم بنی اسرائیل کی روحانی صلاحیتیں اور استعدادیں کی تھیں۔باقی سارے انبیاء کی قوموں کا بھی یہی حال تھا۔ہر حال اللہ تعالی

کی طرف سے جو شریعیت بھی جس قوم کی طرف نازل کی جاتی ہے، وہ اس قوم کی روحانی
صلاحیتوں اور استعدادوں کو نظر کی کرنازل کی جاتی ہے کیونکہ العالی کی فرد کی قوم پر وہ بوجھ ہیں ڈالا جس کو اشارات
نہ کر سکے۔دوسری حقیقت جو بڑی واضح ہے وہ یہ ہے کہ قرآنی شریعت پہلی تمام شریعتوں کے مقابل ہیں اکمل اور تم اور کال اور مکمل
ہے۔اگر آپ پہلی شرائع کے احکام اوامر ونواہی کو قرآن کریم کے احکام کے مقابلہ پر رکھیں تو آپ کو معلوم ہوگا کہ قرآن کریم
ہیں چھے سات صد سے زائد احکام راوامر ونواہی اس امت کے لیے نازل کیئے گئے ہیں ان کے مقابلہ میں حضرت موسے
علیہ السلام پر معدودے چند احکام کا نزول ہوا۔پھر سینکڑوں ایسے احکام قرانی ہیں جو پہلی کسی شریعیت میں بھی تمہیں نظر نہیں
آتے اور اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ پہلی شرائع کے احکام را وا مونواہی محدود تھے بوجہ اس کے کہ اس
قوم کی استعدادی محدود
نہیں میں کی طرف انھیں نازل کیا گیا تھا اور قرآن کریم کا ایک کامل اور مکمل شریعت ہونا یہ ثابت کرتا ہے کہ بنی نوع انسان ہیں
زمانہ میں جب قرآن کریم نازل ہوا کامل روحانی استعدادوں کے حامل تھے ورنہ قرآن کریم ان کی طرف نازل نہ ہوتا۔پس قرآنی تعلیمات کے کمالات خاصہ اس امت کے استعدادی کمالات پر شاہد ہیں۔قرآن کریم کی تعلیم کے جو کمالات
ہیں اور ان کی جو دوست ہے اور اس کی جو شان ہے اُس سے ہم اس نتیجہ پر پہنتے ہیں کہ قرآن کریم کے مخاطب اپنی استعدادوں میں
پہلی تمام امتوں سے بڑھے ہوئے ہیں ورنہ وہ قرآن کریم کے حامل نہیں ہو سکتے تھے یعنی قرآن کریم کے مخاطب اپنی صلاحیتوں
استعدادوں میں پہلی سب اُمتوں سے افضل اور برتر اور بزرگ ترہی۔اور پھر جب باستعدادیں اور صلاحیتیں قرآنی تعلیم کی تربیت
کے نیچے آئیں تو روح القدس کی معرفت اور آنحضرت صلی الہ علیہ وسلم کی قوت قدسیہ کے تجری اور آپ کی متابعت کی برکت سے ایسے
روحانی وجود پیدا ہوئے جو اپنی کمیت او کیفیت اور صورت اور حالت میں تمام پہلے انبیاء کے روحانی بچوں سے اکمل اوراقم ھ سے
اور جب تک ایسی خیر گیت پیدانہ ہو جاتی کہ کوئی پہلی امت اس کے مقابل ہیں نہ ٹھر سکتی اوریہ سے آگے نہ نکل جاتی اور آئندہ کوئی ایسی است
پیدا ہوسکتی جس سے آگے بڑھا اسے اپنی اپنے عروج او کا کینچی ہوئی ہو اس وقت اور رانا اس کا وعدہ پورا میں ہوتاتھا،
کیو نک ناقص شرعیت کے نیت ہیں اور ناقص تربیت سے باہمی نہیں لکھی جاسکتی کہ وہ تمام اکناف عالم کو فائدہ پہنچانے والی ہو غرض ان غیر

د و
رام کیا
میں نہ کی اُمت نے آج تک اللہ کا تقابل کیا اور نہ کوئی ایسی امت قیامت تک پیدا ہوسکتی ہے جو امت مسلہ کے مقابہ میں
آئے پس اللہ تعالیٰ نے یہاں فرمایا کہ گن تو خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ اسی ابراہیمی وعدہ کے مطابق تمھیں لناس پیدا کیا گیا
ہے۔تمام دنیا تم سے فیوض حاصل کرے گی تم سے برکات پائے گی اور دلیل اس
کی یہ ہے کہ تم خیر امت ہو ہر دو لحاظ سے۔استعداد کے لحاظ سے بھی، اور تربیت کے نتیجہیں جو رنگ اُسوہ رسول اور اخلاق حسنہ کا تم نے اپنے اوپر پڑھایا ہے اس کے
لحاظ سے بھی۔اور تم ہی وہ ہو سکتے ہو جن سے ساری دنیا فائدہ اٹھا سکے۔پس تمھارا خیر امت ہو جانا تمھاری صلاحیتوں اور
استعدادوں
کا اپنے کمال تک پہنچ جانا اور پھر ان صلاحیتوں اور استعدادوں کی تربیت کا اپنے کمال تک پہنچ جانا یہ بتاتا ہے
کرده و عدہ پورا ہو گیا کہ بیت اللہ و وضعَ لِلنَّاسِ تمام اقوام عالم کے فائدہ اور بہبود کے لیے کھڑا کیا گیا ہے۔یہ بھی یادر ہے کہ انسان تمام بنی نوع انسان کو صرف اسی صورت میں فائدہ پہنچا سکتا ہے جب وہ تمام بنی نوع انسان
کو اخوت اور سادات کے مقام پرلا کھڑا کرے اور کسی امتیاز یا تفریق کو جائز نہ سمجھے چنانچہ وہ تمام باتیں جو انسانی عزت اور
احترام کو قائم کرنے والی تھیں وہ امت مسلمہ کی شریعت میں قرآن کریم یا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوہ یا احادیث میں پائی جاتی ہیں
اسلام نے انسان انسان کے درمیان ہر امتیاز اور ہر تفریق کو مٹاکر رکھ دیا ہے اور اس طرح پر انسان کی عزت اور توقیر کو
قائم کیا ہے۔حجة الوداع کے موقع پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ سلم نے جو خطبہ دیا اس میں آپ نے یہ بھی فرمایا کہ
الا ہوشیار ہو جاؤ کان کھول کر سنو کہ تمھارا رب ایک ہے ، وہ ایک ذات ہے جس کی ربوبیت کے میتھ ہیں مقام
اقوام مختلف فاصلے طے کرتے ہوئے اس مقام پر پہنچ گئی ہیں کہ ان تمام اقوام کی روحانی اور اخلاقی استعدادیں اور صلاحیتیں
ایک جیسی ہوگئی ہیں اور اب وہ آخری شریعیت کو قبول کرنے کے لیے تیار ہوگئی ہیں۔تمھا را پیدا کرنے والا ایک ہے۔اس نے تمھاری
جسمانی اور روحانی استعدادوں
کو ایک جیسا پیدا کیا ہے۔قوم قوم میں اس نے فرق نہیں کیا۔یہ صحیح ہے کہ افراد کا اپنا اپنا ایک ترقی کا
دائرہ ہوتا ہے، لیکن قوم قومیں کوئی تفریق نہیں کی جا سکتی۔یہ نہیں کہ ایک قوم ذلیل یا حقیر ہے یا اس کی بناوٹ ہی ایسی ہے کہ
وہ جسمانی یا روحانی یا علی یا اخلاقی یا معاشرتی یا اقتصادی ترقی نہیں کرسکتی۔پس فرمایا کہ ہوشیار ہو جاؤ۔کان کھول کر سنو کہ

تمھارا ہونے نہیں پایا ہی نے تم سے قوی کو پی کیا جس نے تھر راویوں کو دیا میں نے اتاری اداروں کو دیا گیا چھان کی اپیست
ی اور تھا کے مدارمیں نے گزارا تمھاری نشو نما کما تک پہنچایا وہ پاشا واحد ہے ایک ہے اور میری یاد کھو کہ تمھارا باپ بھی ایک
ہے یعنی تم سب آدم کی اس سے ہی فرض تھارات پیداکرنے ایک سے تھا اباپ ایک ہے گرم متابوں کا ہوتا ہے تو کہے ہم نے اپنےاپنے اوپ
ے رشتہ حاصل کیلئےاورہماراباپ بزرگترا برتھا اسکےورنہیں میں خودی برتر تایا گیا ہے مگر اس کا درست نہیں کیونکہ باپ ایک ہے پھر اگر
مختلف خدا ہوتے مختلف تب ہوتے توکوئی قوم کرسکتی تھی کہ رب نے میں پیدا کیا ہے زیادہ طاقتوراورزیاد عام اورزیاد قادراوانیان خفت کردوان
ور زیادہ رحم کرنے انتھا اسنے ہمیں زیادہ ے دیا۔دوسری کو پیداکرنے ارب علم می یاد میں تھا اس کی قات زیادہ تھی اسمیں یہ مادہ نہ تھا اسکے
اپنی مخلوق کے ساتھ وہ بت نہیں تھی جو ہاے رب نے تم سے کی ایسے ان کو مرچیں ہیں اس سے اس لحاظ سے کمتر ہوگئے ہیں گردہ تھا رات ایک جب تمھارا
باپ ایک تو تھیں یا پینا چائے کیری کی کوئی فیات انہیں کسی بھی کوری یکی ا الاتصال نہیں ہے۔کسی سیاہ کاری نے اسے پر
کوئی فضیلت حال ہے اورنہ کس پر رنگ والے کو سیاہ فام پر کوئی فضیلت حاصل ہے، اور ایک جگہ آپ نے بھی فرمایا کہ کسی سرخ رنگ اسے کسی سعی دام
ر کوئی فضا میں ہے اور کسی سنیا کون تنگوالے پرکوئی فضیلت میں ہے نیت کا مانتا ہے کی نگاہیں اوران استعدادو کی نیت ہیں جو
ے اس ایک ہی یہی ہے اور وہ ہے تو یا مولانا کیا میں اگر وہ ہے ان بات یہ ہے کی داتعالی کی ان کا تو تھیں
ہ پیار کی ہے یا غتصب
کی ہےتو پرایک میرے پربندگی بتایا کہ یہ کیا ہے جینے دی ہے ری اقتصادیات اسلامی کی
یری لینینی بابک امی کو یکتا ہے کہ جب تک غربت قائم ہے تیر تیرے مال پر کوئی حق نہیں جیسے فرمایا: کرفی آهو الهِم حَق لِلسَّائِلِ وَالْمَعْرُومِ
الد رایت ۱۲ میرے نزدیک اس آیت کے معنی ہیں کہ جب تک ضروریات زندگی ہر قوم کو میں باتیں کسی ا ا ا ا پنے مال پخت باقی نہیں بنتا ہے
ضروریات زندگی پری ہوجائیں پھر باقی بچا ہے وہ خداتعالی انس ہے اسے جائز راہوں پرخرچ کرنے سے سلام نہیں کیا لیکن اگر ما یھوکا ہواور
تم پانچ یا سات کھا نے کھاؤ تو اسلام اس کی اجازت نہیں نیا پس کسی لحاظ سے بھی کسی قوم کو یثیت قوم کسی دوسری قوم پرکوئی فضیلت میں
میں امام کے بیان کیا ایک سے ہی قومیں نے بھی سناتے ہیں ا کے ان ہی میں میں ہی ان سے ان میں ہی ان کا اپ اپنے
ای یاد بھی ہیں ان پن
لامتیں ہیں لیکن یہ بت غلط ہے کوئی قوم سار کی ساری علم کے بیانین داغ و در یک سری تو ساری کی سار علم کے میدان ہی نہیں Geis) ہو۔

یہی ہے کہ و حاکم وہی ہیں وہ اپنے گدھوں کو بھی رفت کے مقام پرلے جاتیہیں بنا میرے ساتھ ایک ال عالم اسٹور میں پڑھا کرتا تھا وہاں طریق
یہ ہے کہ طالب علم پڑھانی ہی چل نہ سکےاس کا روپیہ ضائع نہیں کرتے بلکہ ایک ٹرم (TERM) کے بعد جب اپنے گر جاتاہےاوراس ٹر کا یہ کھلا ہے
تو اسے گھر میں تیج دیتے ہیں تمھیں اپس تشریف لانے کی ضرورت نہیں تم وہیں کام کرو انگریزی میں سے کہتے ہیں S ENT HOME گا گھر بھی دیا گیا
اتفاقا میرے گروپ کا ایکٹ کا دوسری ٹرمیں اس نہ آیا ھے اس قتان طلاق کا علم نہیں تھا اسے میں نے دوستوں کوچھا کہ عمال العلم
کیوں نہیں آیا ہے کیوں مجھے دنیا بھی پیدا ہوالبعض موتی بھی ہوجاتی ہیں اورپرحادثات بھی ہو جاتے ہیں پتہ نہیں کیا بات ہے کہ وہ لڑکا اپس
نہیں آیا۔تو مجھے ایک دوست نے بتایا کہ HE IS SENT HOME اُس کو انھوں نے فارغ کر دیا ہے ہ ء میں جب میں دہلی
گیا تو پیٹ فارم پر اتفاق ایک شخص پرنفر روی تو علم ہو کہ یہ وہی لڑکا ہے۔وہ اس وقت انگریزی حکومت کا ایک بڑا افسر تھا اس نے
مجھے پہچان
لیا اور میں نے اسکو پہچان لیا ہم ایک سرے سے ملے ہیں نے دل میں کہا کہ چونکہ ا قوم کو دنیوی اقتدار حاصل ہے اس لیے یہ
ہمارے ملک کے محاورہ کے مطابق اپنے گدھوں کو بھی افس بنادیتے ہیں اور افس بھی ہمارے اوپر غرض ہر قومیں اچھے دماغ بھی ہیں اور بڑے ماغ بھی
ہیں۔کوئی قوم ایسی نہیں ہے جس میں آپ
کو یہ چیزنہ ملے۔کوئی قوم ایسی نہیں ہے جس کے سارے ماغ اچھے ہوں اور کوئی قوم ایسی نہیں ہے،
جس کے سارے دماغ بڑے ہوں۔اچھے اوسط درجہ کے اور برے سب ہی ہر قوم میں پائے جاتے ہیں۔غرض اسلام اس بات
کو پسند نہیں کرتا
ہ کوئی امتیاز قائم کی جائے بلکہ وہ مساوات قائم کرتا ہے۔مثلاً تعلیم کے میدان میں دیکھو اسلام علم سیکھنے پر بہت زور دے رہا ہے نہیں
کا مطلب یہ ہے کہ جتنا جتنا علم کوئی سیکھ سکے یقینی کسی کے اندر صلاحیت اور استعداد ہو اس کے مطابق اس کو علم سکھانا چاہیئے اور اس
سے یہ بات بھی کہتی ہے کہ کوئی تھرڈ کلاس لڑکا جو رعایتی پاس ہونے والا ہو اس کو وظیفہ نہیں دینا چاہئیے کیونکہ یہ ضیاع ہے لیکن جو
ہوشیار طالبعلم ہے اس کے مانے والے کیا اللہ عال کی ناشکری و قوم کو نقصان نہانے کے مترادف ہے۔غرض اسلام انسان نے
دماغ کو کرنا
میں مساوات کواوراس کے بعد اخوت کو قائم کردیا ہے۔اس نے د ے سالے کیوں اور تینوں کو کال کے باہر پھینک دیا ہے اور اسنے
کا ہے تم بھائی بھائی کی طرح ایک مہرے سے پیار کرو اورپھر اپنی بنیادی تعلی کو تین بڑے ستونوں پر قائم کیا ہے اور وہ تین ستون
عدل ، احسان اور انشاء ذی القربی ہیں۔ہر وہ قوم جو بین الاقوامی حیثیت کی مالک ہو یا وہ رشتے اور تعلقات جو ہیں لا قوامی
ہوں وہ اگر عدل کے اصول پر قائم ہوں اور اس سے بڑھ کر احسان کے اصول پر قائم ہوں اور پھر اسے بھی بڑھ کر ایا اور انفرینی

آج 10 میں سے 10 باقی