نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعہ امت مُسلمہ کا قیام

تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد

۱۱۵
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
کے ذریعہ
مت مسلمہ کا قیام
خطبه جمعه، فرموده ۹ رحون شاه
بمقام مسجد مبارک ریبوه

114
یہ وعدہ دیا گیا تھا کہ و ہادی علم صلی اللہ علیہ وسلم کی روحانی تا شیروں اور
قوت قدسیہ کے نتیجہ میں اقوام عالم کی سعید رومیں حقیقت امت مسلمہ بن جائیں گی
اور عرب جو آپ کے پہلے مخاطب ہوں گے ان کے سب گند دھو دیے جائیں گے
اور پاک اور صاف ہو کر وہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کے سایہ تلے
اپنے خالق حقیقی اور مالک حقیقی کے دربارمیں آجمع ہونگے اور پھر دنیا کے بادی
نہیں گے اور سو ڈ رسول اللہ صلی الہ علیہ وسلم کو ساری دنیا میں قائم کریں گے
چنانچہ ابراہیمی دعاؤں اور ان پیشگوئیوں کے مطابق جو پہلی کتب میں پائی جاتی
تھیں، اللہ تعالے نے نبی کرم صلی الہ علیہ وسلم کے ذرایہ ایک امت مسلہ کو قائم
د کر دیا

16
محمد
تشهد ، تعوذ اور سورہ فاتحہ کی تلاوت کے بعد حضور ایدہ اللہ تعالیٰ نے مندرجہ ذیل آیات کی تلاوت فرمائی : -
ربَّنَا وَاجْعَلْنَا مُسْلِمَيْنِ لَكَ وَمِنْ ذُرِّيَّتِنَا أُمَّةً مُّسْلِمَةٌ لَكَ
وَارِنَا مَنَاسِكَنَا وَتُبْ عَلَيْنَا ۚ إِنَّكَ أَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ
ربَّنَا وَابْعَثْ فِيهِـ
بعَثُ فِيهِمْ رَسُولًا مِّنْهُم يَتْلُوا عَلَيْهِمُ ابْتِكَ وَ
پھر فرمایا :-
يُعَلِّمُهُمُ الكتب والحِكْمَةَ وَيُزَكِّيهِمْ إِنَّكَ أَنتَ الْعَزِيزُ
الحكيم
رسورة البقرة : آیت ۱۲۹ ۱۳۰)۔تعمیر کعبہ سے تعلق رکھنے والے انہیں مقاصد کے متعلق میں پہلے بتا چکا ہوں بیسویں غرض دمن
دينا أمة مسلمة تت میں بیان ہوئی تھی اور وعدہ دیا گیاتھا کہ خود با دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی روحانی
اقد
تاثیروں اور قوت قدسیہ کے نتیجہمیں اقوام عالم کی سعید رو میں حقیقت امت مسلمہ بن جائیں گی اور غرب جو آپ صلعم کے پہلے
مخاطب ہوں گے ان کے سب گند دھو دئے جائیں گے۔اور پاک اور صاف ہو کر وہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی شات
کے سایہ تلے اپنے خالق حقیقی اور ملک حقیقی کے دربار میں جمع ہوں گے اور پھر دنیا کے بادی نہیں گے اور اسود رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم کو ساری دنیا میں قائم کریں گے۔ابراہیمی دعاؤں اور ان پیشگوئیوں کے مطابق جو پہلی کتب میں پائی جاتی تھیں اللہ تعالے نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم

HA
کے ذریعہ ایک امت مسلہ کو قائم کیا جیسا کہ اللہ تعالی قرآن کریم کی سورہ حج میں فراآتا ہے:
وَجَاهِدُ واني اللهِ حَقَّ جِهَادِ هُوَ اجْتَبَكُمْ وَمَا جَعَلَ عَلَيْكُم
في الدين من حرج مِلَّةَ أَبِيكُمْ إِبْرَاهِيمَ هُوَ مَشْكُمُ المَشارِينَ
مِنْ
من قَبْلُ وَفِي هَذَا اليَكُونَ الرَّسُولُ شَهِيدًا عَلَيْكُمْ وَتَكُونُوا
شُهَدَاء عَلَى النَّاسِ سے فَأَقِيمُوا الصَّلوةَ وَأتُوا الزَّكوة وَاعْتَصِمُوا
بِاللهِ هُوَ مَوْلَكُمْ ۚ فَنِعْمَ الْمَوْلَى وَنِعمَ النَّصِيرُه
(سورة الحج : آیت 49 )
یہاں اللہ تعالٰی نے یہ فرمایا ہے کہ اپنی تمام قوت اور اپنی تمام طاقت اور اپنی تمام استعداد کے ساتھ اللہ تعالی کی راہ میں
جہاد کرو اور اس کوشش اور جہد کو اپنے کمال تک پہنچاؤ حق جهاد) اُس کے حق کو پورا کرو، کیونکہ اس نےتمہیں مجتبی بنایا
ہے اور تمھیں زندگی بخشی ہے اور کامل دین تمہیں دیا ہے۔بہترین احکام تمھارے لیے نازل کیے ہیں اور ان احکام کی میری
کرنے کے لیے جن قوتوں اور طاقتوں کی ضرورت تھی وہ بھی ساتھ ہی تمہیں عطا کی گئی ہیں۔اس لیے ان احکام کی پیروی کرنے
سے تم پر کوئی وجہ نہیں پڑتا۔تمہارے باپ ابراہیم کی محبت ! اللہ نے تمہیں انسیلین کا نام دیا ہے۔امت مسلمہ قرار دیا
ہے۔تمھارے متعلق یہ نام پہلی کتب میں بھی استمال ہوا تھا اور قرآن کریم بھی نہیں امت مسلمة المسلمین کے نام
سے یاد کرتا ہے۔اور یہ نام ان دعاؤں کے نتیجہ میں ہے جو حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کی تھیں کہ ایک امت مسلمہ دنیا میں
قائم کی جائے رائس افضل الرس کی بعثت کے ساتھ) اور ان
کی اولاد بھی امریت مسلم میں شامل ہو۔پس خانہ کعبہ کے مقاصد
کے ساتھ تعلق رکھنے والی جو آیات ہیں ان میں ومن ذريتنا امة مسلمة تك کی جو دعا تھی۔قرآن کریم شوره
جج کی اس آیت میں یہ دعوی کرتا ہے کہ وہ دعا قبول ہوگئی اور جوہی گوٹیاں میل کتب میں دی گئی نہیں ان کے پورا ہونے
کا وقت آگیا۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسل مبعوث ہو چکے ہیں اور امت مسلمہ قائم ہوگئی ہے اور اس لیے قائم ہوئی ہے کہ انسان
کے اندر جور دھانی اور اخلاقی قوتیں اور استعدادیں اور طاقتیں ودیعت کی گئی تھیں اُن کے اظہار کا وقت آگیا ہے۔اب نیا

1/4
یہ دیکھے گی کہ انسان اپنے رب کی راہ میں اپنی طاقتوں کوکس طرح خرچ کرتا ہے۔اور اپنی استعدادوں کو وہ اپنے کمال تک کسی
طرح پہنچاتا ہے۔اسلام کے معنے ہیں اللہ تعالیٰ کے سامنے، اپنے رب کے سامنے اپنی گردن کو قربان کرنے کے لیے رکھ دیا۔اپنے تمام
ارادوں کو چھوڑ کر، اپنی تمام خامیوں کو چھوڑ کرخدا کی رضا پر راضی رہنے کے لیے ہروقت تیار رہنا یعنی انا کچھ بھی باقی نہ رہے
سب کچھ خدا کودیدیا جائے اور پھر خدا سے ایک نئی زندگی حاصل کر کے ایک خیر امت کی شکل میں اس دنیا میں زندگی کے دن
گزارے جائیں حضرت مسیح موعود علیہ السلام اس مضمون کے متعلق فرماتے ہیں :۔" اور اصطلاحی معنی اسلام کے وہ ہیں جو اس آیت کر ہمی ہیں اس کی طرف اشارہ
ہے یعنی یہ کہ بلا من اسلم وَجْهَهُ لِلَّهِ وَهُوَ مُحِينٌ فَلَةٌ أَجْرُهُ
مَنْ أَسْلَمَ
عِندَ رَبِّهِ وَلا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ لا یعنی مسلمان وہ
ه
ہے جو خدا تعالی کی راہ میں اپنے نام وجود کو سونپ ایسے اپنی اپنے وجود کو ان قالی
کے لیے اور اس کے ارادوں
کی پیروی کے لیے اور اس
کی خوشخود بھی حاصل کرتے
کے لیے وقف کر دیو سے اور پھر نیک کاموں پر خدا تعالیٰ کے لیے قائم ہو جائے
اور اپنے وجود کی تمام عملی طاقتیں اس کی راہ میں لگا دیور ہے۔مطلب یہ ہے
اورا
که اعتقادی اور عملی طور پر محض خدا تعالیٰ کا ہو جائے۔اعتقادی طور پر اس طرح
سے کہ اپنے تمام وجود کو در حقیقت ایک ایسی چیز سمجھ لے ہو خدا تعالی کی شناخت
اور اس کی طاعت اور اس کے عشق اور محبت اور اس کی رضا مندی حاصل کرنے
کے لیے بنائی گئی ہے اور عملی طور پر اس طرح سے کہ خالصاً اللہ حقیقی نیکیاں ، ہو
ہر ایک قوت سے متعلق اور ہر یک خداداد توفیق سے وابستہ ہیں مار سے گرا ہے ذوق شوق
له سورة البقرة : آیت ۱۱۳ :
ایسے

اور حضور سے کہ گویا وہ اپنی فرمانبرداری کے آئینہ میں اپنے معبود حقیقی کے چہرہ کو دیکھ۔رہا ہے۔"
ر آئینہ کمالات اسلام صفحه ۵۸)
اکیسواں مقصد اینا اتنا سنگت میں بیان ہوا تھا اور بتایاگیا تھا کہ نبی موجود پر ایک ایسی شرعیت مانی ہوگی
جو انسانی فطرت کے سب بچے او حقیقی تقاضوں کو پورا کرنے والی ہوگی۔ہر استعداد اس سے فیضیاب ہوگی اور ہر فطرت صحب اپنے
ظرف کے مطابق اس سے حصہ لے گی۔ہر زمانہ کے مناسب حال، ہر قوم کے مناسب حال، ہر فرد کی استعداد کے مناسبال
"
اس میں تعلیم موجود ہوگی اور موجود در ہے گی۔المناسك المنسك اور المنبت کی جمع ہے۔اس
کے معنی ہیں زہد و عبادت ، وہ کام تو حصول قرب کی
کے لیے کیے جاتے ہیں۔یہاں اللہ تعالی نے نہیں فرمایا آرنا المناسبات عبادت کے کامل طریق میں بتا بلکہ یہ فرمایا ہے اپنا منا سکتا
ہمارے مناسب حال جو کامل طریق عبادت کے ہیں وہ ہمیں سکھا۔اور یا در ہے کہ صرف قرآنی شریعیت ہی ایسی ہے جس میں
ی گنجائش موجود ہے۔پہلی شرائی میں گنجائش موجود نہیں تھی جب ان سلام کا وجود نائم ہوگیا اور قرآن کریم کی شرعیت این پر
نازل ہو چکی ، تب آرنا منا سگنا کی دعائے ابراہیمی قبول ہوئی تو ارنا منا سکتا ہیں یہ دعا کی گئی ہے کہ حقوق اللہ اور
حقوق العباد کی ادائیگی میں موقد اور محل کے مطابق احسن عمل کے انتخاب کی میں توفیق عطا کہ چنانچہ قرآن کریم نے بہت زور
دیا ہے اس بات پر کہ قرآنی تعلیم کے مختلف پہلو ہوتے ہیں یعنی ہر حکم کے مختلف پہلو ہوتے ہیں، جو قرآن کریم نے دیا ہے ،تو
جو پہلو موقعہ اور محل اور تمہاری اپنی استعداد کے مطابق ہے اس پہلو سے اُس عمل کو اختیار کرو حضرت مسیح موعود علیہ الصلوة
والسلام نے فرمایا ہے کہ بعض لوگ اپنی استعداد سے بڑھ کر عبادتوں میں مجاہدہ کارنگ اختیار کرتے ہیں، بہت لمبا عرصہ
روزے رکھتے ہیں یا نیند کو بہت کم کر دیتے ہیں۔حالانکہ ان کے جسم اس کی برداشت نہیں کر سکتے اور نتیجہ اس کا یہ نہیں نکلتا
کہ وہ الہ تعالیٰ کے قرب کو حاصل کریں بلکہ نتیجہ نکلتا ہے کہ وہ پاگل ہو جاتے ہیں یا ان کو بعض اور عوارض لاحق ہو جاتے
میں کسی کو مل ہو جاتی ہے، وق ہو جاتی ہے بعض
اور بیماریاں ہیں جو ان کو لگ جاتی ہیں۔

دعا یہاں یہ سکھائی گئی ہے دارِنا منا سنگتا ہر قوم ، ہر زمانہ کے لحاظ سے اور پھر ہر قوم اور ہر زمانہ کے ہرفرد کے لحاظ سے جو
مناسب عبادتیں اور تفوق اللہ اور حقوق العبد کی ادائیگی کے جو مناسب طریق میں وہیں کھاتا کہ یہ نسیم کی باری سے ریت سے
اور لغزش سے اور بد دلی سے محفوظ ہو جائیں اور تیرے قرب کو حاصل کرلیں۔احسن پر یعنی جو بہتر معلو ہے اس کے اختیار کرنے کی طرف ، بڑے زور سے ، اور بڑی کثرت سے، قرآن کریم نے توجہ دلائی ہے
مثلاً فرمایا ہے جادِ لَهُم بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ (سورة النحل : آیت (۱۲۶) دوسرے کے ساتھ تبادلہ خیالات کرتے ہوئے تم مختلف
پہلوؤں کو اختیار کرسکتے ہو تو جو احسن پہلو ہے اس کو اختیار کرو۔ایک شخص ہے جو محبت سے بات سننے کے لیے تیار ہو جاتا ہے
تم اسے ڈرا نہیں۔ایک موقعہ ایسا آتا ہے کہ مخالف سمجھتا ہے کہ اگر میں نے ا
کو ساد پر آمادہ کر لیا تو ان کو نقصان ہوگا ہمیں فائدہ
ہو گا۔اُس وقت ایک احمدی کا فرض ہے کہ قرآن کریم کے اس حکم کے مطابق امن کی فضا کو قائم رکھنے کے لیے انتہائی کوشش کرے اور
جاد لهم بانی بھی احسن میں جو احسن طریق اختیار کرنے کا حکم ہے اس پرعمل پیرا ہو نا امن میں رخنہ نہ پیدا ہو بہت سے احکام میں
اللہ تعالیٰ نے اس طرف اشارہ کیا ہے کہ کئی طریقے اختیار کیے جا سکتے ہی ایک حکم کی بجا آوری ہیں۔تو جو احسن طریق ہے اس کو تم اختیا
کردو۔اصول الله تعالی فرماتا ہے وَاتَّبِعُوا احْسَنَ مَا اُنْزِلَ اليمر قرآن کریم کی کال اور کل شرعیت تم پر اتاری گئی ہے پر
مہیں حکم یہ دیا جاتا ہے کہ وَاتَّبِعُوا احْسَنَ مَا أنزل إليكم من ربكم رسورة الزمر ) تمہارے رب نے جوتمہاری
ربوبیت کرنا چاہتا ہے اپنی اس صفت کے تقاضا سے ایک ایسی شریعیت نازل کی ہے جو مختلف پہلو رکھتی ہے اور ہر آدمی ہر فرد
ر قوم ، ہر زمانہ کی ربوبیت کا تقاضا یہ ہے کہ خلف پہلوؤں سے اس پر عمل کیا جا سکے۔تو ہر پہلو اس کے اندر آگیا ہے اس نوعیت
کا نزول رب کریم کی طرف سے ہے اس لیے قیامت تک محفوظ ہے جو احن طریق ہے اس کوتم اختیار کرو اور ہر حکم کواسل من
طریق پر بجا لاؤ جو تمہارے مطابق حال ہو ، ہو زمانہ کے مناسب حال ہو۔جس کے نتیجہمیں تمہارے قولے اور تمہاری)
استعدادیں صحیح نشود نما اور ربوبیت کو حاصل کر سکیں۔الکان اللہ تعالی ایک دوسری آیت میں فرتا ہے تبشیر بیا ولا الَّذِينَ يَسْتَمِعُونَ الْقَوْلَ فَيَتَّبِعُونَ يَحْسَة
کہ میرے ان بندوں کو جو انقول) اس بہترین شریعیت کو سنتے ہیں نیتَّبِعُونَ أَحْسَنَهُ اس میں جو احکام انہیں سنائے جاتے

۱۳۳
ہیں ان میں سے وہ احسن کی پیروی کرتے ہیں اُن کو تم بشارت دو : اولبِكَ الَّذِينَ هَدْهُمُ اللَّهِ کہ اللہتعالیٰ ان کی دادی کے
:
سامان کرے گا اور اللہ تعالی کی نگاہ میں ہی لوگ او لو الالباب ، رسورۃ الزمر : ۱۹۱۸) ہوں گے، عقلمند سمجھے جائیں گے۔ا میں یہ بتایا کہ الہ تعالی نے ایسے انسان کو اولوالالباب میں اس لیے شامل کیا ہے اور عقل اس لیے دی ہے کہ وہ اس کو
اسلامی شریعیت کے احکام کی بجا آوری میں استعمال کرے اور وہ اپنی عقل سے کام لے اور موقع کوپہچانے اور محل کی شناخت رکھنے
مثلاً اگر کسی سے تبادلہ خیال کرے تو اس کی سائیکولوجی کو وہپہچانے اور اپنی عقل سے وہ فیصلہ کرے کہ اس رنگ میں نہیں جات
کروں گا تو میری بات کا میرے مخاطب پر اثر ہوگا۔پس یہاں بڑی وضاحت سے اللہ کے ان بندوں کو بشارت دی گئی ہے جو قرآن کریم کی شریعیت کو سنتے اور اس پر پھیل
کرتے ہیں۔بشارت ان لوگوں کو میں دی گئی جو قرآن کریم کو سنے تومیں نگرانی نقل و کام میں نہیں اتے اور ان کی بجائے کی اور پہلو
کو اختیار کرتے ہیں پیس ایسے بندوں کو اللہ تعالی قرآن کریمر میں ہدایت کی بشارت نہیں دنیا یعنی انجام بخیر ہونے کی بشارت نہیں کیا
تو یہاں ایک معنی یہ ہوں گے کہ میرے وہ بندے جو انفقوں کو سنتے اور ان میں سے احسن کی پیروی کرتے ہیں اُن کا انجام خیر ہوگا
جو ایسا نہیں کرتے اُن کا انجام بخیر نہیں ہو گا۔بائیسواں مقصد تب علینا میں بیان ہوا تھا اور اس میں اشارہ بیان کیا گیا تھا کہ جو آخری شرحت یہاں نازل
ہوگی اس کا گہرا تعلق رب کو آب سے ہوگا اور اس کے پیرو ، اس کے متبعین اس بنیادی حقیقت کو بچائیں گے کہ تو یہ دور
استغفار کے بغیر معرفت الہی اور رضاء الہی کا حصول ممکن نہیں، پس جہاں وہ بار بار اس کی راہ میں قربانیاں دیں گے وہاں وہ
باربار استغفار کے ساتھ اس سے قوت حاصل کریں گے اور توبہ کے ساتھ اس کی طرف رجوع بھی کرنے والے ہوں گے، اپنی
کوشش اور مجاہدہ اور قربانیوں کو رخنہ سے خالی اور خطا سے مبرا نہ سمجھیں گے۔تاب الله علیہ کے معنی ہیں قبل توبتہ منہ کہ اللہ تعالٰی نے ایک ایسے بندہ کی جو توبہ کرنے والا ہے تو بہ کو قبول
عليهِ
کر لیا۔یہاں یہ دعا ہے وتب علينا اور بتایا گیا ہے کہ اس حقیقت کو جو توبہ اور استغفار کے اندر پائی جاتی ہے صحیح طور پر اور
حقیقی معنے ہیں وہ اُمت سمجھنے والی ہوگی اور ان کو ایک ایسی شریعیت دی جائے گی جوان باتوں
کو کھول کر بیان کرے گی۔

شروع ہیں اور اسلامی اصطلاح میں تو بہ کے معنی ہیں چار باتیں پائی جاتی ہیں : -
گناہ کوترک کر دیا۔مثلا جس شخص کو جھوٹ کی عادت ہو وہ ایک گناہ کر رہا ہے، تو جھوٹ کو چھوڑ دینے کا نام تو بہ ہے۔یہ
اس کا ایک پہلو ہے۔به درگاه پر ندامت کا احساس پیدا ہو جانا۔ہر آدمی ہر وقت تو جھوٹ نہیں بولتا لیکن ایک شخص ایک لمبے عرصہ تک جھوٹ
نہیں ہوتا مثلاً چھ مہینے اس نے کوئی جھوٹ نہیں بولا ، تو ترک گناہ تو ہوا اس چھ ماہ میں ، لیکن تو بہ نہیں، کیونکہ ترک گناہ کے
علاوہ اور میں گناہ پر ار امت کے احساس کا پیدا ہو جانا بھی ضروری ہے۔۳۔یہ کہ عزم یہ ہو کہ میں اس گناہ کی طرف لوٹوں گا نہیں، پورے عزم کے ساتھ گناہ کو چھوڑنے والا ہو۔اور
یکہ بعض گناہ ایسے ہوتے ہیں جن کا تدارک بھی کیا جاسکتا ہے، ختنہ کسی کے سورہ ہے مارے ہوئے ہیں تو توبہ کے صرف
یہ معنے نہیں ہوں گے کہ آیندہ لوگوں کا مال مارنے سے توبہ کر لی۔احساس ندامت کے ساتھ اور اس عزم کے ساتھ کہیں کبھی بھی
ایسے گناہ کی طرف نہیں کوٹوں گا۔لیکن قوت ہونے کے باوجود وہ سور و پیادا نہ کرے۔حالانکہ وہ انشا غریب نہیں کرسور پیر
ادا نہ کر سکے تو پھر بھی وہ تو یہ نہیں ہے۔ان ہر چہار باتوں کے کرنے کے لیے ضروری ہے کہ ہم اپنے پیدا کرنے والے سے قوت حاصل کریں کیو کا نا ہو تھوڑا ناتمام
سے حاصل
کردہ قوت کے بغیر ممکن نہیں۔گناہ پر ندامت کے احساس
کا پیدا ہونا اس کی توفیق کے بغیر ناممکن ہے۔باقی رہا عزم !
تو انسان کے اندر کیسے یہ تہمت ہو سکتی ہے کہ وہ یہ دعویٰ کرے کہ میں اللہ تعالیٰ کی طاقت کے بغیر اللہ تعالیٰ سے طاقت حاصل
کیے بغیر یہ عزم کر سکتا ہوں ، پختہ ارادہ کر سکتا ہوں کہ آیندہ کوئی گناہ نہیں کرونگا۔پس اس کے لیے بھی خدا تعالی کی توفیق کی
ضرورت ہے اور میں حد تک ممکن ہو تدارک کرنا، اس کے لیے بھی اللہ تعالیٰ سے قوت اور طاقت حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔تو یہ طاقتیں اور قوتیں استغفار کے ذریعہ سے حاصل کی جاتی ہیں۔خدا کا بندہ اپنے رب کو تمام طاقتوں اور قوتوں کا
سرحشیشہ سمجھتا ہے اور اپنے اندر کوئی اپنی طاقت اور قوت نہیں پاتا اور نہ دیکھتا ہے۔اس لیے ہر کام کے کرنے سے پہلے وہ اپنے
ربت کی طرف رجوع کریا اور استغفار کرتا ہے۔اور اپنے رب سے کہتا ہے کہ اسے خدا جو تمام طاقتوں کا سرشمہ ہے اور تمام

۱۲۴
قوتوں کا منبع ہے، مجھے وہ قوتیں اور طاقتیں او استعدا میں عطاکر کہیں برائیوں کو یہ چوروں اور نیکیوں حقیقت قائم مواد
تو اس معنے میں پہلے استغفار ہے اور بعد میں تو بہ توبہ استغفار کے بغیر ممکن ہی نہیں۔اس مضمون پر حضرت مسیح موعود علیہ الصلاة
والسّلام نے بڑی سبط سے روشنی ڈالی ہے۔حضرت مسیح موعود علیہ الصلواۃ والسلام فرماتے ہیں:۔"استغفار اور تو بہ دو چیزیں ہیں، ایک وجہ سے استغفارکو تو بہ پر تقدم ہے،
کیونکہ استغفار مدد اور قوت ہے جو خدا سے حاصل کی جاتی ہے اور تو یہ اپنے قدروں
پر کھڑا ہوتا ہے۔عادت اللہ یہی ہے کہ جب اللہ تعالی سے مرد چاہے گا تو نہ مائے
ایک قوت دیدے گا۔اور پھر اس قوت کے بعد انسان اپنے پاؤں پرکھڑا ہو جائیگا
اور نیکیوں کو کرنے کے لیے اس میں ایک قوت پیدا ہوجائے گی جس کا نام توبوا الیه
ہے۔اس لیے طبعی طور پر بھی بی ترتیب ہے۔غرض اس میں ایک طریق ہے جو سالکوں
کے لیے رکھتا ہے کہ سالک ہر حالت میں خدا سے استمداد چاہے۔سالک جب تک
اللہ تعالیٰ سے قوت نہ پائے گا کیا کر سکے گا۔توبہ کی توفیق استغفار کے بعد ملتی ہے
اگر استغفارنہ ہو تو یقیناً یاد رکھو کہ وہ کی قوت مرواتی ہے۔پھر اگراس طرح ان تلفا
کروگے
اور پھر تو بہ کروگے تو تیجہ یہ ہوگا مَعَكُمْ مَتَاعًا حَسَنًا إِلَى أَجَلٍ
یہ
مسمى سنت اللہ اسی طرح پر جاری ہے کہ اگر استغفارا اور توبہ کرو گے تو
اپنے مراتب پا لو گے۔ہر ایک شخص کے لیے ایک دائرہ ہے جس میں وہ مدارج
ترقی کو حاصل کرتا ہے "
الملفوظات جلد ۲ صفحه ۶۸- ۶۹ - الحكم بلد نمبر ۲۶ مورخہ ۲۴ جولائی منشاء صف ) عید ۶ س
آپ نے فرمایا کہ اپنے اپنے دائرہ کے اندر رہتے ہوئے جس حد تک تمہارے لیے ممکن ہے روحانی رنعمتوں کو حاصلی
له سورة هود : آیت ۴

١٣٥
کرو اور استغفار اور توبہ کے ذریعہ سے ان کو حاصل کرلو۔دوسری جگہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں : -
ارژ
اس
تمام تفصیل سے ظاہر ہے کہ استغفار کی درخواست کے اصل معنے یہی ہیں
کہ وہ اس لیے نہیں ہوتی کہ کوئی حق فوت ہو گیا ہے ، بلکہ اس خواہش سے ہوتی ہے
کہ کوئی حق نوت نہ ہو ، اور انسانی فطرت اپنے تئیں کمزور دیکھ کر طبعاً خدا سے قافات
طلب کرتی ہے۔۔۔۔۔۔اور یہ اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ انسان اعلیٰ
درجہ کے مقام عصمت پر اور مرتبہ شفاعت پر تب ہی پہنچ سکتا ہے کہ جب اپنی کمزوری
کے روکنے کے لیے اور نیز دوسروں کو گناہ کی زہر سے نجات دینے کے لیے ہرم
اور ہر آن دعا مانگتا رہتا ہے اور تفرعات سے خدا تعالے کی طاقت اپنی طرف۔کھینچتا ہے اور پھر چاہتا ہے کہ اس طاقت سے دوسروں کو بھی حصہ ملے ، جو
بوسیلہ ایمان اس سے پیوند پیدا کرتے ہیں۔معصوم انسان کو خدا سے طاقت طلب
کرنے کی اس لیے ضرورت ہے کہ انسانی فطرت اپنی ذات ہیں تو کوئی کمال نہیں
رکھتی بلکہ ہردم خدا سے کمال پاتی ہے اور اپنی ذات میں کوئی قوت نہیں رکھتی،
بلکہ ہر دم خدا سے قوت پاتی ہے اور اپنی ذات میں کوئی کامل روشنی نہیں رکھتی، بلکہ
خدا سے اس پر روشنی اترتی ہے۔اس میں اصل رانہ یہ ہے کہ کامل فطرت کو صرف ایک
کشش دی جاتی ہے تا کہ وہ طاقت بال کو اپنی طرف کھینچ سکے۔مگر طاقت کا خزانہ
محض خدا کی ذات ہے۔اسی خزانہ سے فرشتے بھی اپنے لیے طاقت کھینچتے ہیں اور
ایسا ہی انسان کا مل بھی اسی سر شمیہ طاقت سے عبودیت کی نالی کے ذریعہ سے عصمت
اور فصل کی طاقت کھینچتا ہے۔۔۔۔پس استغفارکیا چیز ہے ، یہ اس
آلہ کی ماند ہے

جس کی راہ سے طاقت اترتی ہے۔تمام راز توحید اسمی اصول سے وابستہ ہے کہ صفت
عصمت
کو انسان کی ایک مستقل جائداد قرار نہ دیا جائے بلکہ اس کے حصول کے لیے حض
در یویو آف ریلیجنز اردو ، جلد صفحه ۱۸۹ تا ۱۹۰)
خدا کو ستیم سمجھا جائے "
جب اللہ تعالیٰ کی حفاظت حاصل ہو جاتی ہے جب اللہ تعالے سے انسان طاقت حاصل کر لیتا ہے ، تب وہ توبہ کی
توفیق پاتا ہے اور تب اللہ تعالیٰ کے حضور اس کی توبہ قبول ہوتی ہے۔حضرت مسیح موعود علیہ الصلواۃ و السلام اسی لیے
فرماتے ہیں :
رو
پس اُٹھو اور توبہ کرو اور اپنے مالک کو نیک کاموں سے راضی کرو اور یاد رکھو کہ
اعتقادی غلطیوں
کی سزا تو مرنے کے بعد ہے اور مہند و یا عیسائی یا مسلمان ہونے
کا فیصلہ تو قیامت کے دن ہوگا، لیکن جو شخص ظلم اور تحریمی اور فسق و فجور میں حد سے
بڑھتا ہے اُس کو اسی جگہ سزادی جاتی ہے۔تب وہ خدا کی سزا سے کسی طرح بھاگ
نہیں سکتا، سو اپنے خدا کو جلدی را نی کرد و قبل اس کے گروہ دن آوے۔۔۔تم خدا سے
صلح کرلو۔وہ نہایت درجہ کریم ہے۔ایک دم کے گداز کرنے والی تو بہ سے ستر ریس کے گناہ
بخش سکتا ہے اور یمت کو کہ تو بمنظورنہیں ہوتی۔یاد رکھو تم اپنے اعمال سے کبھی کے
نہیں سکتے ہمیشہ فضل بجاتا ہے نہ اعمال اسے خدائے کریم ورحیم ! ہم سب پر فضل کر
کہ ہمہ تیرے بندے اور تیرے آستانہ پر گرے ہیں۔آمین۔رکیا کچرا نہور صفحہ ۲۸)
آج مجھے گرمی کی وجہ سے تکالیف رہی ہے اور یہاں مسجد میں بھی بڑی گرمی ہے۔دوستوں
کو بھی لیے خطبہ سنے تکلیف ہوگی
اس لیے آج میں صرف اسی پریس کرتا ہوں اور باقی مضمون اللہ تعالیٰ کی توفیق اور اس کے فضل سے آیندہ خطبہ میں بیان کروں گا۔ر منقول از روزنامه الفضل - زبوه - مورخه ۸ ارجون ۹۶ )

آج 10 میں سے 10 باقی