تعمیر بیت اللہ کے تمام مقاصد رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کے ذریعہ پورے ہوئے

تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد

تعمیر بیت اللہ
کے تمام مقاصد
w
رسول کریم صلی اللہ علیہ وقتم
کی
بعثت کے ذریعہ پلے بوائے
خطبه جمعه ، فرموده ۱۶ جون ۶۸۹۶۶
بمقام مسجد مبارک ربوه

۱۲۸
ایا کیا اور کے جوان کے بھی اور
ایر چاہتا ہے کہ قوم کے بزرگ بھی اور قوم کے نوجوان بھی قوم کے مر بھی اور
تقویم کی عورتیں بھی اس حکمت الہی کو سمجھنے لگیں جس حکمت السی کا تعلق خانہ کعبہ کی بنیاد
سے ہے تاکہ وہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک اولوالالباب ٹھہریں اور اس کی آواز کو
اور اس کے احکام کو اور احکام کی حکمتوں کو سمجھنے کے قابل ہو جائیں اور ان
قد وسیلوں کے گروہ میں شامل ہو جائیں کہ جن پر اللہ تعالی کے ہر آن فضل ہوتے
رہتے ہیں۔“

تحيل عَلَى رَسُولِي الكَر ثمي
تشهد، تعوذ اور سورۂ فاتحہ کی تلاوت کے بعد فرمایا :-
کل قریباً سارا دن شدید در دسر کا دورہ رہا اور اس وقت میں کافی ضعف محسوس کر رہا ہوئی لیکن میں چاہتا ہوں کہ
جن میں مقاصد کے متعلق رجن کا تعلق بہیت اللہ سے ہے میں نے سلسلہ خطبات شروع کیا ہے اس کو جاری رکھوں اور جو آخری
غرض اور مقصد بیان ہونا رہ گیا تھا اس کے متعلق آج کے خطبہ میں اپنے خیالات کا اظہار کروں۔سیلیس
تعمیر بیت اللہ کی سویس غرض رَبَّنَا وَابْعَتْ فِيهِمْ رَسُولًا مِّنْهُمْ يَتْلُوا عَلَيْهِمْ أَيْتِكَ وَ
يُعلمُهُمُ الكتب وَالْحِكْمَةَ وَيُزَكِّيهِمْ إِنَّكَ أَنتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ (البقرة : ۱۳۰) میں بیان ہوئی
تھی اور اس آیت میں بتایا گیا تھا کہ ایک ایسانہی یہاں مبہوت کیا جائے گا جو قیامت تک زندہ رہے گا اور اپنے فون کے
ذریعہ اور خانہ روحانی کی وجہ سے اس پر کسی موت وارد نہ ہوگی ہمیشہ کی زندگی اس
کو عطا کی جائے گی اور اسے ایک ایسی
شریعیت دی جائے گی جو ہمیشہ رہنے والی ہوگی، منسوخ نہیں ہوگی کیونکہ وہ آنکتاب را یک کامل اور مکمل شرعیت ) ہوگی اور
ایک ایسی امت پیدا کی جائے گی جو بصیرت پر قائم ہوگی، حکمت اُسے سمجھائی جائے گی اور دلائل اُسے عطا کیے جائیں گے
اور زندہ خدا اور زندہ نبی اور زندہ شریعیت سے اس کا تعلق ہوگا۔یہ مقصد بھی نبی کریم صل للہ علیہ وسلم کی بہشت سے پورا ہوا ہے جیسا کہ خود قرآن کریم نے اس کا دعوی کیا ہے، جس پر
میں ابھی روشنی ڈالوں گا بحضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام فرماتے ہیں :۔دیکھو ابراہیم علیہ اسلام نے بھی ایک دعا کی تھی کہ اس کی اولاد میں سے عرب میں

ایک ہی ہو۔پھر کیا وہ اس وقت قبول ہوگئی ابراہیم علی التیام
کے بعد ایک عرصہ
دراز تک کسی کو خیال بھی نہیں آیا کہ اس دعا کا کیا اثر ہوا، لیکن رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم کی بشت کی صورت میں وہ دعا پوری ہوئی اور پھر کس شان کے ساتھ پوری
ہوئی
اس آیہ کریمی میں پانچ باتوں کا ذکر ہے :۔اول - عبد کامل کے ظہورہ کا۔الملفوظات جلد چهارم صفحه ۴۲ - الحکم جلد نمبرد مورخه در فرودر است)
دوسرے۔آیات بینات کے لامتناہی سلسلہ کا۔تیسرے کامل شریعیت کے نزول اور قیامت تک اس کے قائم رہنے کا۔چوتھے۔احکام شریعت کی حکمت بیان کرنے کا۔۔اور
پانچویں یہ بتایا گیا ہے کہ اس کے نتیجہمیں قدسیوں کی ایک جماعت قیامت تک پیدا ہوتی رہے گی۔قرآن کریم کے متعدد مقامات پر یہ دعوے کیا گیا ہے کہ ان ابلا ہمیں دعاؤں کے نتیجہ میں نبی کرم صلی الہ علیہ وسلم کی بشت
ہوئی ہے ، اس وقت میں سورہ نمل کی چند آیات اپنے دوستوں کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں۔اللہ تعالیٰ فرماتا ہے :۔إِنَّمَا أُمِرْتُ أَنْ أَعْبُدَ رَبِّ هَذِهِ الْبَلْدَةِ الَّذِي حَرَّمَهَا
وَلَهُ كُلُّ شَيْءٍ وَأُمِرْتُ أَنْ أَكُونَ مِنَ الْمُسْلِمِينَ وَ أَنْ اتْلُو
القران فَمَنِ اهْتَدَى فَإِنَّمَا يَهْتَدِي لِنَفْسِهِ ۚ وَمَنْ ضَلَّ فَقُلُ
أنَّمَا أَنَا مِنَ الْمُنْذِرِينَ وَقُلِ الْحَمْدُ لِلَّهِ سَيُرِيكُمُ ايَتِهِ
0
فَتَحْرِفُونَهَا وَمَا رَبُّكَ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُونَ رَآتِ ۹۲ تا ۹۴)
سجب ہم اس بات کا جو پہلی آیت میں بیان ہوئی ہے یعنی ربنا و ابعثْ فِيهِمْ رَسُولاً مِّنْهُمْ) تجزیہ کرتے ہیں او سیاق و
سباق کو سامنے رکھ کر دو ضمیر کوظاہر کرکے دیکھتے ہیں تو اس کے یہ معنی ہماری سمجھ میںآتے ہیں کہ ابراہیم اور اسمعیل علیھا السلام کی عا

ربَّنَا وَابْعَثْ فِيهِمْ رَسُولًا منهم کا یہ مفہوم ہے کہ اے ابراہیم اور اسمعیل کے رب جن کے ذریعہ سے تو نے از سر نو تعمیہ
کروائی ہے اور اپنے معزز گھر کی حرمت کا اعلان کیا ہے تو اس بیت حرام میں رہنے والوں میں سے ایک عظیم روح کو کھڑا کر۔اس
کو اپنی ربوبیت میں لے اُسے مصطفی اور مجتبی بنا اور اپنے انتہائی قریب سے اس کو نواز اور ایک کامل اور مکمل شریعت دیگر
اپنے رسول اور کامل مقتدا کی حیثیت میں اُسے دنیا کی طرف بھیج - تاوہ بنی نوع انسان کو اللہ رب العالمین کی طرف بلائے اور توحید
خالص پر انہیں قائم کرے اللہ تعالیٰ نے اس دعا کو قبول فرمایا۔اوربنی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے منہ سے دنیامیں یہ منادی کروائی کہ
إنَّمَا أُمِرْتُ أنْ أعْبُدَ رَبِّ هَذِهِ الْبَلْدَ وَ الَّذِي حَرَّمَهَا -
ابراہیم اور اسمیل علیہما السلام کی دعاقبول ہوئی اور مجھے رب العالمین نے حکم دیا ہے کہمیں اس بل حرام ، اس بیت اشد
کے رب کی عبادت کو اپنے کمال تک پہنچا کر ایک عبد کامل کی شکل میں ظاہر ہوکر بنی نوع انسان کو اللہ ، رب کعبہ ، درب بلد حرام کی
طرف بلاؤں۔اس ہستی کی طرف روکنا کل شی ء ) جو کامل قدرتوں والی ہے۔اور تمام اسمائے حسنیٰ سے متصف ہے جو
چاہتی ہے وہ ہستی کرتی ہے۔دنیا کی کوئی طاقت اس کے مقابل نہیں ٹھہرسکتی۔اور مجھےحکم دیا گیا ہے کہمیں امسیٹوں کے گروہ ہمیں
شامل ہو کر ایک مسلم کا کامل نمونہ دنیا کے سامنے پیش کروں۔غرض وہاں ابراہیم اور ان کی نسل
کے منہ سے یہ دعا نکلوائی اور قرآن کی یم
نے اسے محفوظ کیا اور یہاں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے منہ سے دنیامیں یہ منادی کروائی کہ اس بلد حرام کے رب کی عبادت کا
مجھے حکم دیا گیا ہے اور ابراہیمی دعاؤں کے نتیج میں میں آج دنیا کی ہدایت کے لیے کھڑا ہوں۔دوسری اور تیسری اور چوتھی بات جو یہاں بیان ہوئی تھی، وهُ يَتْلُوا عَلَيْهِمُ ابْتِكَ وَيُعَلِمُهُمُ الْكِتَب وَالْحِكْمَةَ
میں بیان ہوئی تھی یعنی ایک عید کامل ظاہر ہو گا اور عید کامل کے ظہور کے ساتھ دنیا آیات بنیات کا ایک لامتناہی سلسلہ مشاہدہ
کرنے لگے گی۔وہ آنکتب کی تعلیم دے گا اور جو احکام دہ اس کا مل اور مکمل کتاب سے بیان کرے گا اُن کی حکمت بھی ساتھ
ہی ساتھ انہیں بنائے گا۔دیکھو ر ان اتلو القران میں یہ تینوں باتیں پائی جاتی ہیں۔آیات کا بیان
کرنا۔کتاب کا سکھانا
اور حکمت اور وجوہ کے متعلق تفصیلی روشنی ڈالنا۔یہ تینوں چیزیں جو اس دعا میں شامل تھیں وہ آن اتلو القران میں پانی
جاتی ہیں کیونکہ قرآن کریم کے محاورہ میں تلاوت کا لفظ آیات کے بیان کرنے اور ان کے سیکھنے سکھانے اور ان سے اثر قبول کرنے

اور ان کے مطابق اپنی زندگی کو ڈھالنے کے متعلق بھی لیا جاتا ہے اور کتاب اور اس کی حکمت
کو پڑھنے اٹھنا نے اور اس پر
عمل کرنے اور کروانے کے لیے بھی بولا جاتا ہے۔مفردات راغب میں تلاوت کے لغوی معنے یہ کیسے گئے ہیں کہ
السلامة تختص باتبَاعِ كُتُبِ اللَّهِ الْمُنَزَّلَةِ تَارَةً بِالْقِرَاءَةِ
وَتَارَةٌ بِالارْتِسَامِ بِمَا فِيهَا مِنْ أمْرٍ للي وترطيب وترهيب
که تلاوت خاص طور پر مخصوص ہے اس معنی کے ادا کرنے ہیں کہ ان کتب کی اتباع کی جائے جو آسمان سے نازل ہوتی
ہیں اور یہ اتباع دو طریق سے ہوتی ہے ، قراءت کے ساتھا اور احکام پرعمل پر ہو کر حکم کو تسلیم کرتے ہوئے اس کے اندر
جو او امر و نواہی ہیں اُن پر عمل پیرا ہونا بھی تلاوت کے اندر شامل ہے، اور ترغیب و ترہیب کے ذریعہ سے وہ کتاب جو اثر ڈالنا
چاہتی ہے اس اثر کو قول کے بینی جو کہیں بیان کیگئی ہوں ان کتوں سے مار ہوتا۔یہ منی بھی تلاوت کے اند پائے جاتے ہیں
قرآن کریم میں سورہ انفال میں اللہ تعالی فرماتا ہے۔وَإِذَا تُلِيَتْ عَلَيْهِمُ اللهُ زَادَتُهُمْ إِيمَانًا (آتِ ٣)
یعنی کہ مومن وہ ہیں کہ جب آیات آسمانی اُن پر تلاوت کی جاتی ہیں تو ان
کی زیادتی ایمان کا باعث بنتی ہیں۔میں یہاں
یہ بارہا ہوں کہ یات کے متعلق بھی تلاوت کا لفظ قرآن کے محاورہ میں استعمال ہوا ہے اسی طرح کتاب کے پڑھنے اور ہی کچھ
اس میں بیان کیا گیا ہے اس پر عمل کرنے اور دنیا کے لیے اپنا اسوہ پیش کرنے کے متعلق بھی تلاوت کا لفظ استعمال ہوا ہے
جیساکہ اللہ تعالی قرانکریم میں فرماتا ہے : اتل ما أوحي إليكَ مِن الکتب (عنکبوت ) کہ اپنے رب کی کتاب میں سے جو
وحی تیرے پر نازل ہو رہی ہے روحی کا سلسلہ اس وقت جاری تھا، اس کی تلاوت کر یعنی اس پریل پیرا ہو اور اسے پڑھ
ر
آدمی جو کچھ پڑھتا ہے وہ دوسروں کو سنانے کے لیے بھی پڑھتا ہے اوراپنے لیے بھی اور چونکہ اسے مخاطب اس کے نبی اور سی ال
علیہ وسلم ہیں۔اسی لیے اس کے معنے یہ ہوں گے کہ عمل پیرا ہو کر ان لوگوں کے لیے قابل تقلید نمونہ بن جا انبیاء علیہم السلام
کے متعلق قرآن کریم نے ہمیشہ یہ فرمایا ہے کہ ان میں سے ہر ایک کا دعوئی اور ندا یہی ہوتی ہے کہ میں اول المسلمین ہوں
مینی سب سے پہلے میں جان احکام اور نا ہی عمل کرنے والا ہوں نہیں اپنی گردان خدا کے حکم کے نیچے رکھتا ہوں اور اس جنگ

میں تمہارے لیے بطور قائد کے ایک نمونہ پیش کرتا ہوں۔میں یہ نہیں کہتا کہ ہر رات اللہ تک پہنچاتا ہے تم اس پر چلو میں یہ کہتا ہو
کہ یہ راستہ خدا کی طرف پہنچانے والا ہے ہیں اس پر چل رہا ہوں۔میرے پیچھے مجھے آؤ تاکہ تم بھی حد تک پہنچ جاؤ پی نوی منی
کے لحاظ سے علم وحی سے اس کی اتباع کرنا مفردات راغب کے نزیر یک تلاوت کے معنی میں شامل ہے علم سے اتباع کرنا
حکمت کی باتیں بناکر، اور مل سے اتباع کرنا ان باتوں کے مطابق اپنی زندگی کو ڈھال کر معرض للہ تعالی نے یہاں جا کر ملی شد
علیہ وسلم کے منہ سے یہ کھلوایا کہ وان اتلو القران مجھے اللہ تعالے کا یہ حکم ہے کہیں یہ قرآن تمہیں پڑھ کے سناؤں۔قرآن کا
لفظ خود قرآن کریم نے آیات کے لیے بھی استعمال کیا ہے۔فرمایا بی هوایت ببنت عنکبوت کہ یہ آیات بینات ہیں اور
اس لیے ان اسلو القران کے معنی یہ ہوں گے کہ میں آیات بنیات تمہارے سامنے پڑھ کے سناؤں۔اسی طرح قرآن کریم
کا یہ بھی دعوی ہے کہ وہ ایک کامل شریعت ہے۔اس لیے ان اتلو القران کے معنی یہ ہوں گے کہ خدا نے مجھے دیکم
دیا ہے کہ مھارے سامنے کامل شریعت کتاب کی شکل میں بھی اور اول المسلمین کی شکل میں بھی رکھوں۔کیونکہ جب آپ کے
اخلاق کے متعلق سوال کیا گیا تو حضرت عائشہ رض نے فرمایا تم قرآن کو پڑھ او رکان خُلُقُهُ القُرآنَ )
پس دعایہ تھی کہ بتلو عليهم البيتك - وہ نبی آیات بینات دنیا کے سامنے پیش کرتا چلا جائے۔اونبی کریم صلی اللہ
علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ دعا قبول ہوئی اور خدا کے حکم سے میں انکو القران قرآن کریم کی آیات وقنات دنیا کے سامنے بھر
رہا ہوں۔پھر دی ہی تھی کہ يُعلمهم الكتب اورنبی کریم صلی الہ علیہ وسلمنے فرمایا : الوا الغوان میں کامل شریعیت اس
دعا کی قبولیت کی وجہ سے دنیا کے سامنے رکھ رہا ہوں۔پھر دعا یہ تھی کہ وہ حکمت کی باتیں سکھائے اور نبی کریم صلی اللہ علی وسلم نے فرمایا النمو الاذان میں یہ قرآن جو حکمت
سے پڑا اور بھلا ہوا ہے اور حکمت بالغہ ہے اسے دنیا کے سامنے رکھ رہا ہوں توان مینوں دعاؤں کی قبولیت کے تیر ہیں
بنی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے منہ سے ایک دو لفظی فقرہ کہلوایا او مینوں باتوں کی طرف اشارہ کر دیا اور ان منے کی گیت بھی
تصدیق کرتی ہے۔

سوم نور
وقتی چیز یہ تھی کہ یو نیم دو ان کا تزکیہ کرے نبی کرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بزرگی کے مقابلہ میں ان آیات میں یہ
فرمایا که فَمَنِ اهْتَدَى فَإِنَّمَا يَهْتَدِي لِنَضُه ریونس علی یعنی ابراہیمی دعا کے مفہوم سے زاید مفہوم دنیا کے سامنے رکھا۔فَمَنِ اهتدی ہیں یہ اعلان
کیا کہ میں تزکیہ نفس کے سارے سامان لے کر تمہارے پاس آیا ہوں۔اس لیے یزکیھم
والی وہ پوری ہوگی لیکن میں نہیں بتاتا ہوں ک تھا رات کی نفی کی جس کے نیت میں ہیں کیا جائے گا تز کی ان کے سامان میں
اور میں ان سامانوں کو تمھارے سامنے رکھتا ہوں۔فَمَنِ اهْتَدَى فَإِنَّمَا يَهْتَدِي لِنَفْسِهِ
اب
تمہیں خود مجاہدہ کر کے ، اب تمہیں خود قربانیاں دے کر، اب تمہیں خود خلوص نیت کا اظہار کرتے ہوئے خدا کی
راہ ہیں اپنی جانوں
کو لٹا کر اپنے لیے ترکیہ نفس پیدا کرنا ہو گا۔سامان نہیں لے آیا ہوں۔گر یہ تزکیہ نفس جبراً تم پرٹھونسا نہیں جائے گا
بلکہ آزادی ضمیر ہے اور تزکیہ کے سامان ہیں ان کا استعمال کرنا ، ان سے فائدہ اٹھانا۔اس کے منہ میں اللہ تعالیٰ کے قرب کو
حاصل کرنا اور طہارت اور پاکیزگی کا مل جانا۔اس
کیلئے تمہیں کوشش کرنی پڑے گی۔کوئی غیر یا بالائی طاقت تمہیں مجبور کر کے
تمہارا تزکیۂ نفس نہیں کرے گی۔اور نہ کر سکتی ہے۔تو ضَمَنِ اھندی فَإِنَّمَا يَهْتَدِي لِنَفْسِهِ ہدایت کا سامان آگیا ہے
تزکیۂ نفس کا سامان آگیا ہے جو شخص اس تزکیۂ نفس کے سامان سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے اپنے لیے ہدایت کی راہ ڈھونڈھے
لیتا ہے وہ اپنے نفس کو فائدہ پہنچانے والا ہے۔وَمَنْ ضَلَّ فَإِنَّمَا يَضِلُّ عَلَيْهَا یونس ، اور جو تزکیۂ نفس کے سائی
سے فائدہ نہیں اٹھاتا اور ہدایت کی راہوں کی طرف متوجہ نہیں ہوتا۔ہدایت کی راہوں کی بجائے ضلالت کی راہوں پر چل
پڑتا ہے اور اپنے پیدا کرنے والے رب کی بجائے شیطان کی طرف منہ کر کے اس کی پیروی کرنے لگتا ہے۔تو میں اُسے یہ نیا
دیتا ہوں کہ تمہیں اس گرامی سے روکنے کے لیے بھی جبر سے کام نہیں لیا جائے گا۔إِنَّمَا أَنَا مِنَ الْمُنْذِرِينَ ، رسو ل ؟؟
میں تو ڈرانے والے مندر رسولوں میں سے ایک رسول ہوں۔یہ صحیح ہے کہ سب سے بڑا ہوں، سب سے افضل ہوں ، سب سے
اعلیٰ ہوں۔اللہ تعالی سے قریب تر ہوں لیکن میری حیثیت مندر کے علاوہ اور کچھ نہیں ہیں تم پر ہرنہیں کرنا ہیں نے جبر سے ملات
کی راہوں سے تمہیں ہٹانا نہیں اور ہدایت کی راہوں کی طرف نہیں لانا نہیں۔وَقُلِ الْحَمدُ لِلَّهِہ یہ کہ ہے کہ اللہ ہی کی سب

۱۳۵
تعریف ہے جس نے اسلام میں آیات بینات اور الکتاب اور الحکمۃ اور تزکیہ کے سامان پیدا کر دیئے اور ایک رسول کو معبوث
فرمایا جس نے کامل نمونہ دنیا کے سامنے رکھا جس کی پیروی اور اتباع کے نتیجہ میں انسان اپنے رب
کی محبت کو پالیتا ہے اور اس
کے انعامات کا وارث بن جاتا ہے۔اَلحَمدُ لله - سب تعریفوں
کا مستحق ہے وہ خدا ، سَيُرِيكُمْ ابَتِهِ فَتَعْرِفُونَهَا
جو اسلام کی نشاۃ ثانیہ کے وقت پھر اپنی آیات بینات اور قرآنکریم کے علوم کو ظا ہر کرے گا۔اس کی حکمتوں کو بیان کریگا
اور ایسے سامان پیدا کر دے گا کہ دنیا کے لیے دین کی راہوں پر چلنا آسان ہو جائے گا اور بشاشت قلب کے ساتھ وہ اپنے رب کے
لیے قربانیاں دینے لگیں گے اور کیل اشاعت دین کے وقت یعنی اسلام کی نشاۃ ثانیہ کے زمانہ میں ایک علم کا عالم مدرسوں شد
صلی اللہ علیہ وسلم کی گود ہیں ، آپ کی رحمت کے سایہ میں آجائے گا اور اس وقت خداتعالی کے وہ وعدے بھی پورے ہوں گے
جو اس نے ابتدا ہی میں دئے تھے کہ تمام بنی نوع انسان اللہ کی محبوب امت واحدہ بنا دئیے جائیں گے۔غرض اس آیہ کریمیہ من مبنى رَبَّنَا وَابْعَثْ فِيهِمْ رَسُولاً مِّنْهُمُ الر میں پانچ باتیں بیان ہوئی تھیں۔ایک
مقصد اور دعا تو یہ تھی کہ ان میں ایک ایسی رسول مبعوث ہو، جس کی یہ صفات ہوں جو یہاں بیان
کی گئی ہیں، جو کامل اسوۂ حسنہ
ہوجس کے ذریعہ سے ہمیشہ روحانی فیض جاری رہے اور دوسرے آیات بینات کا لامتناہی سلسلہ دنیا کو مل جائے تیر کے ایک
ایسی کامل شریعیت ہو کہ جس میں قیامت تک کوئی رخنہ اور فساد داخل نہ ہو سکے اور چو تھے انسانی عقل جوا اپنے عروج اور کمال
کو پہنچ چکی ہوگی اُس وقت اُن کو حکمت کی باتیں وہ تنہائے ، وجہ بتائے اور دلیل دے کہ یہ حکم اس وجہ سے دیا جا رہا ہے
اور پانچویں اس کے نتیجہ ہیں ان کے تزکیہ نفوس کے سامان پیدا کر دے۔در اصل تزکیہ نفوس آیات بنیات کے بغیر اور شرعیت کے احکام تو کھول کر بیان کیے گئے ہوں جن کی حکمتیں بیان گئی
ہوں ، ان
کے بغیر مکن ہی نہیں۔اور اصل مقصد یہ تھا کہ امت محمدیہ کی پیدائش کی اور قیام کی جو نبیا دی غرض ہے وہ پوری ہو
اور جو شخص نبی کریم صلی الہ علیہ وسلم کو اسوہ اک بھیجتا اور اس کی پیروی کرتا ہے ، جو شخص آیات بینات سے فائدہ اٹھاتا ہے
جود شخص کامل شریعت کے احکام اور نواہی کا علم حاصل کرتا ہے اور اس کی حکمتوں
سے واقف ہو جاتا ہے اور ان پر عمل کرتا ہے اور اس
طرح پر وہ تزکیۂ نفس حاصل کرلینا ہے ، وہ شخص اور وہ قوم وہ ہے جس کے متعلق ان آیات
کی ابتدا میں یہ کہا گیا تھا، کہ

سور
وضِعَ لِلنَّاسِ، اور فرمایا تھا ، كُنتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ توان آیات کی ابتدا ان اول ببيتٍ وُضِعَ لِلنَّاسِ
إِنَّ أَوَّلَ
سے ہوئی تھی اور انتہا جو ہے وہ رَبَّنَا وَابْعَثْ فِيهِمْ رَسُولاً مِّنْهُمْ میں بیان کی گئی ہے۔دراصل ربنا وَ الْعَثْ
فيهِمْ رَسُولاً منهم میں جو باتیں بیان ہوئی ہیں اُن کے بغیر وہ بائیں مقاصد حاصل نہیں ہو سکتے جن کا ذکر ان آیات میں
ہے اور جن پر میں کچھ روشنی پہلے ڈال چکا ہوں۔اور جب تک دو مقاصد حاصل نہ ہوں اس وقت تک امت مسل بغیر انفت
نہیں بن سکتی۔قرآن کریم کے الیکتب ہونے کے متعلق اور قرآن کریم کے شریعت کی حکمتوں کے بیان کرنے کے متعلق حضرت
مسیح موعود عليه الصلوۃ والسلام کے دو اقتباسات بھی اس وقت میں دوستوں
کو سنانا چاہتا ہوں۔حضرت مسیح موعود
علیہ الصلوۃ والسلام فرماتے ہیں :-
آج روئے زمین پر سب الہامی کتابوں میں سے ایک فرقان مجید ہی ہلتے ہیں
کا کلام الہی ہونا دلایل قطعیہ سے ثابت ہے جس کے عقاید ایسے کامل اور تحکم
ہیں جو براہین قوی ان کی صداقت
پر شاہد ناطق ہیں، جس کے احکام تبق محض پر قائم
ہیں۔جس میں یہ خوبی ہے کہ کسی اعتقاد کو زبردستی تسلیم کرانا نہیں چاہتا
بلکہ جو تعلیم دیتا ہے اس کی صداقت کی وجوہات پہلے دکھلا لیتا ہے اور ہر ایک
مطلب اور مدعا کو مجھے اور براہین سے ثابت کرتا ہے اور ہر یک اصول کی حقیقت پر
دلائل واضح بیان
کرکے مرتبہ یقین کامل اور معرفت نام تک پہنچاتا ہے اور جو جو
خرابیاں اور ناپاکیاں اور خلیل اور فساد لوگوں کے عقاید اور اعمال اور اقوال اور
افعال میں پڑے ہوئے ہیں اُن تمام مفاسد کو روشن براہین سے دور کرتا ہے ،
اور وہ تمام آداب سکھاتا ہے کہ جن کا جاننا انسان کو انسان بننے کے لیے
نہایت ضروری ہے اور ہر یک فساد کی اُسی زور سے مدافعت کرتا ہے کہ ہیں
زور سے وہ آج کل کھیلا ہوا ہے اس کی تعلیم نامی تنظیم اور وی اور سلیم ہے ؟
دیرا بین احمدیہ حصہ دوم (مقدمه) صفحه ۹-۹۲)

اسی طرح حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام فرماتے ہیں :۔وہی معارف دقیق ہیں جن کو فرقان مجید میں حکمت کے نام سے موسوم کیا گیا ہے جیا
کہ فرمایا ہے :
يُوتِ الْحِكْمَةَ مَنْ يَشَاءُ وَمَنْ يُؤْتَ الْحِكْمَةَ فَقَدُهُ أُولَى خَيْيرا نيويات
یعنی خدا جس کو چاہتا ہے حکمت دیتا ہے اور میں کو حکمت دی گئی اس کو خیر کثیر دی گئی
ہے بینی حکمت خیر کثیر مشتمل ہے اور جس نے حکمت پائی اس نے خیر کثر کو پالیا۔سو
یہ علوم و معارف جو دوسرے لفظوں میں حکمت کے نام سے موسوم ہیں یہ خیر کثیر پر
مشتمل ہونے
کی وجہ سے بر محیط کے رنگ میں ہیں جو کلام الہی کے تابعین کو دے جاتے
ہیں اور اُن کے فکر اور نظر میں ایک ایسی برکت رکھی جاتی ہے جو اعلیٰ درجہ کے حقاق
حقہ اُن کے نفس آئینہ صفت پر نعکس ہوتے رہتے ہیں اور کامل صداقتیں اُن پر
منکشف ہوتی رہتی ہیں۔دیرا بین احمد به حقه چهارم ماشیبه در حاشیہ نمبر ۲۳۵)
عرض تب میں مقاصد میں جن کا تعلق بیت اللہ کی از سر نو تعمیر سے ہے اور اس کے بیان
کی ضرورت یہ پڑی کہ ایک دن
اللہ تعالیٰ نے بڑے زور کے ساتھ مجھے اس طرف متوجہ کیا کہ موجودہ نسل کا جو تیسری نسل احمدیت کی کہلا سکتی ہے۔صحیح تربیت
نما علیہ اسلام کے لیے اشد ضروری ہے یعنی احمدیوں میں سے وہ جو ہا سال کی عمرکے اندراندر میں باجی کو احمدیت میں ال
ہوئے ابھی پندرہ سال نہیں گزرے، اس گروہ کی اگر صحیح تربیت ہ کی گئی تو ان مقاصد کے حصول میں بڑی رکاوٹیں پیدا ہو جائیں
گی بین مقاصد کے حصول کے لیے اللہ تعالی نے حضر مسیح موعود علیہ السلام کو جرى اللهِ في محل الا نبیا ء کی شکل میں دنیا کی
طرف مبعوث فرمایا اور جن مقاصد کے حصول کے لیے اللہ تعالیٰ نے جماعت احمدیہ کو قائم کیا ہے۔پھر اس کے بعد اللہ تعالے
نے میری توجہ اس طرف پھیری کہ اس گروہ کی تربیت کے لیے جو طریق اختیار کرنے چاہئیں ان کا بیان ان آیات میں ہے جن کے اوپر
له البقرة : ٢٠٠ ٠٠

میں خطبات دنیا رہا ہوں۔اور اگران مقاصد کو صحیح طور پر سمجھ لیا جائے اور ان کے حصول کی کوشش کی جائے تو خدا کے فضل اور
رخم کے ساتھ ہماری یہ پود صحیح رنگ میں تربیت حاصل کر کے وہ ذمہ داریاں تباہ سکے گی جو ذمہ داریاں عنقریب اُن کے کندھوں
پر پڑنے ولی ہیں کیونکہ میری توجہ کو اس طرف پھر گیاتھا کہ آیند و میں کہیں سال اسلام کی شاہ ثانیہ کے لیے پیسے ہی اہم اور تانی
ہیں اور اسلام کے غلبہ کے بڑے سامان اس زمانہ میں پیدا کیے جائیں گے اور دنیا کثرت سے اسلام میں داخل ہوگی یا اسلام کی نظر
متوجہ ہور ہی ہوگی۔اُس وقت اسی کثرت کے ساتھ اُن میں مرتی اور مسلم بائیں ہوں گے۔وہ علم اور مرتی جماعت کہاں سے
لائے گی اگر آج اس کی فکر نہ کی گئی۔اس لیے اس کی فکر کرو اور ان مقاصد کو سامنے رکھو جو ان آیات میں بیان ہوئے ہیں۔اور ان مقاصد کے حصول کے لیے میں رنگ کی تربیت کی ضرورت ہے اللہ تعالیٰ کے کلام پاک کی روشنی میں اسی قسم کی تربیت اپنے
نوجوانوں کو دو تا جب وقت آئے تو بڑی کثرت سے اُن میں سے اسلام کے لیے بطور مرتی اور معلم کے زندگیاں وقف کرنے والے
موجود ہوں نا وہ مقصد پورا ہو جائے کہ تمام بنی نوع انسان
کو علی دین کو اجل جمع کر دیا جائے گا۔ان خطبات کے دوران ایک بزرگ نے مجھے لکھا کہ آپ کے جو خطبات ہو رہے ہیں ان کا تعلق حضرت مسیح موعود
عليه الصلوة والسلام کے ایک الہام سے بھی ہے جو تذکرہ کے صفحہ ۸۰۱ پر درج ہے اور اس کے الفاظ یہ ہیں :-
"جو شخص کعبہ کی بنیاد کو ایک حکمت الہی کا مسئلہ سمجھتا ہے ، وہ بڑا عقلمند ہے
کیونکہ اس کو اسرار ملکوتی سے حصہ ہے “
پس میں سمجھتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے جو میری توجہ کو اس طرف پھیرا خدا یہ چاہتا ہے کہ قوم کے بزرگ بھی اور قوم کے نوجوان
بھی قوم کے مرد بھی اور قوم کی عورتیں بھی اس حکمت الہی کو سمجھنے لگیں جس حمت الہی کا تعلق خانہ کعبہ کی بنیاد سے ہے نا کہ واللہ تعال
کے نزدیک ویو ال اسباب ٹھہریں اور اس کی آواز کو اور اس کے احکام کو اور احکام کی مکتوں کو سمجھنے کے قابل ہو جائیں اور
ان قدوسیوں کے گروہ میں شامل ہوں کہ جن پراللہ تعالی کے ہرآن فضل ہوتے رہتے ہیں اگرچہ مومنصوبہ اسکی میں نجات
کے سامنے رکھوں گا اس کا اصل مقصد ان نوجوانوں کی تربیت ہے جن کی عمر اگر وہ احمدیت میں پیدا ہوئے ہیں تو ابھی ۲۵ سال
تک کی ہے۔یا اُن کی عمر اگر وہ جماعت میں نئے داخل ہونے والے ہیں تو ہا سال کی ہے۔لیکن اس تربیت کے لیے جو ان بچوں کی

آج 10 میں سے 10 باقی