اسلام کو بہت سے فدائی اور جان نثار خادموں کی ضرورت پڑنے والی ہے ۔ خطبہ نکاح فرمودہ 9 اکتوبر 1967ء

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد چہارم ۔ 1965ء تا 1973ء)

تحریک جدید - ایک الہبی تحریک۔۔۔۔جلد چہارم
اقتباس از خطبه نکاح فرمودہ 109 اکتوبر 1967ء
اسلام کو بہت سے فدائی اور جاں نثار خادموں کی ضرورت پڑنے والی ہے
وو
خطبہ نکاح فرمودہ 09اکتوبر 1967ء
مستقبل قریب میں اسلام کو بڑی کثرت کے ساتھ فدائی اور جاں نثار خادموں کی ضرورت
پڑنے والی ہے۔اگر ہمارے عزیز بچے اور عزیز بچیاں اس نیت اور دعا کے ساتھ اپنے ازدواجی رشتوں کو
قائم کریں کہ اللہ تعالیٰ ان کے ذریعہ ایسی نسل پیدا کرے، جو وقت کے تقاضا اور اسلام کی ضرورت کو پورا
کرنے والی ہوتو اللہ تعالیٰ ایسے رشتوں میں بڑی برکت ڈالے گا۔اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو اس کی توفیق
عطا فرمائے۔( مطبوعه روزنامه الفضل 20 اکتوبر 1967ء)
285

آج 10 میں سے 10 باقی