لیپ فارورڈ پروگرام کے ذریعے عظیم الشان فتوحات حاصل ہوئی ہیں ۔ پیغام فرمودہ بر موقع جلسہ سالانہ برطانیہ منعقدہ 28 ، 29 اگست 1971ء

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد چہارم ۔ 1965ء تا 1973ء)

تحریک جدید - ایک الہبی تحریک۔۔۔۔جلد چہارم
پیغام فرموده بر موقع جلسه سالانه برطانیه
لیپ فارورڈ پروگرام کے ذریعہ تعظیم الشان فتوحات حاصل ہوئی ہیں
پیغام فرمود و بر موقع جلسه سالانہ برطانیہ منعقدہ 28، 29 اگست 1971ء
آج اسلام افریقہ میں ایک روحانی معرکہ سر کر رہا ہے۔یہ بات ہم سے قربانیوں کا
مطالبہ کرتی ہے۔لیپ فارورڈ پروگرام کے ذریعہ عظیم الشان فتوحات حاصل ہوئی
ہیں۔پس اللہ تعالیٰ کی رحمتیں اور برکتیں حاصل کرنے کے لئے نصرت جہاں فنڈ کے
لئے اپنے وعدہ جات جلد پورا کریں۔اللہ تعالیٰ آپ کے ساتھ ہو“۔( مطبوعه روزنامه الفضل 23 ستمبر 1971 ء )
757

آج 10 میں سے 10 باقی