سلسلہ کے تمام کارکنوں کو اور تمام احباب جماعت کو محبت بھرا سلام ۔ مکتوب محررہ فرمودہ 30 مئی 1984ء

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ششم۔ 1982 تا 1984)

تحریک جدید - ایک الہی تحریک جلد ششم
مکتوب محرر : 30 مئی 1984ء
سلسلہ کے تمام کارکنوں کو اور تمام احباب جماعت کو محبت بھر اسلام
مکتوب محررہ 30 مئی 1984ء
حضرت خلیفة المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مکرم محترم صاحبزادہ مرزا خورشید احمد
صاحب ناظر اعلی وامیر مقامی ( آپ اس وقت ایڈیشنل ناظر اعلیٰ تھے۔ناقل ) کو ایک خط میں احباب
جماعت کے نام سلام بھجواتے ہوئے فرمایا:۔” میری طرف سے سلسلہ کے تمام کارکنوں کو خواہ مستقل ہوں یا رضا کار، ربوہ میں
ہوں یار بوہ سے باہر اور تمام احباب جماعت کو میرے دل کی گہرائیوں سے نکلا ہوا
محبت بھر اسلام پہنچادیں۔مجھے معلوم ہے کہ آپ سب کے حق میں میری دردناک
دعائیں مقبول ہورہی ہیں۔اللہ کے کچھ فضلوں کو تو آپ نازل ہوتا دیکھ رہے ہیں
لیکن جو ابھی پردہ اخفاء میں ہیں، ان کا آپ تصور بھی نہیں کر سکتے“۔مطبوعه روزنامه الفضل (07 جون 1984ء)
883

آج 10 میں سے 10 باقی