دکھوں اور بے اطمینانی کا علاج صرف اور صرف دین حق میں ہے ۔ خطاب فرمودہ 17 ستمبر 1985ء
تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ہفتم۔ 1985 تا 1987)
تحریک جدید - ایک الہی تحریک
خلاصہ خطاب فرمود : 17 ستمبر 1985ء
دکھوں اور بے اطمینانی کا علاج صرف اور صرف دین حق میں ہے
خطاب فرمودہ 17 ستمبر 1985ء
کولن میں جماعت احمد یہ مغربی جرمنی کے ایک نئے مرکز کے افتتاح کے موقع پر حضرت خلیفة
المسیح الرابع رحمہ اللہ نے جو خطاب فرمایا، اس کا خلاصہ حسب ذیل ہے:۔حضور نے جرمنی میں موجودہ نئی ترقیات کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ
کولون جرمنی میں جماعت احمدیہ کا تیسر انیا سنٹر کھولنے کی اللہ تعالیٰ نے ہمیں توفیق دی ہے۔حضور نے جرمنز کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا کہ
تمہارے دکھوں اور بے اطمینانی کا علاج صرف اور صرف دین حق میں ہے۔جو انسان کو زندہ
خدا سے ملاتا ہے۔خدا تعالیٰ کے تعلق کے بغیر انسان کبھی سکون کی زندگی نہیں گزار سکتا۔(مطبوعہ ضمیمہ ماہنامہ
تحریک جدید ستمبر 1985ء)
165