آپ نے اس ملک کی تقدیر کو بدلنا ہے

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ہفتم۔ 1985 تا 1987)

تحریک جدید - ایک الہی تحریک جلد هفتم
پیغام بر موقع ریجنل اجتماع خدام الاحمد به لندن و ڈل سیکس
آپ نے اس ملک کی تقدیر کو بدلنا ہے
پیغام بر موقع ریجنل اجتماع خدام الاحمدیہ لندن و مڈل سیکس منعقدہ 27 اپریل 1986ء
Dear Brothers and Children,
Asslam-o-Alekum wa Rahamat-u-Allah he wa Barakat-o-hu۔May Allah always protect you from the vices of this country
and enable you to adopt its good aspects۔You should always remember that in this country you are
the representatives of Almighty God and His Holy Messenger and
that you have to change fate of this country۔May Allah never let it
happen that the people of this country should succeed in changing
you good fortune into misfortune۔You should place emphasis on
Preaching because this is the key to other blessings۔Those engaged
in preaching can never be overwelmed by the people who are object
of preaching۔You must pray most fervently because all blessings
spring from prayer۔May Allah sustain you and bless you with
success۔I regret that despite keen desire, I could not meet with my
brothers and children because of preoccupation with Jamaat's work۔Wassalam
345

پیغام بر موقع ریجنل اجتماع خدام الاحمد به لندن و مدل سیکس
تحریک جدید - ایک الہی تحریک۔۔۔ترجمہ:۔پیارے بھائیو اور بچو !
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اللہ تعالیٰ ہمیشہ آپ کو اس ملک کی برائیوں سے بچنے اور اس
کی اچھی باتیں اختیار کرنے کی توفیق دے۔ہمیشہ اس بات
کو یاد رکھیں کہ آپ اس ملک میں خدا تعالیٰ اور اس کے مقدس رسول صلی اللہ علیہ وسلم
کے نمائندہ ہیں اور آپ نے اس ملک کی تقدیر کو بدلنا ہے۔دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس ملک کے لوگوں کو کبھی یہ
توفیق نہ دے کہ وہ آپ کی خوش قسمتی کو بد قسمتی میں تبدیل کر سکیں۔آپ کو تبلیغ پر زور دینا چاہئے۔کیونکہ یہ
دوسری کئی برکات کے حصول کا ذریعہ ہے۔جو تبلیغ کرتے ہیں، وہ ان لوگوں کے بداثر سے بھی متاثر نہیں ہو
سکتے ، جن کو وہ تبلیغ کر رہے ہوتے ہیں۔دعا پر خاص زور دیں کیونکہ تمام برکات کا سر چشمہ دعا ہے۔اللہ تعالیٰ آپ کا مددگار ہو اور کامیابی
عطا فرمائے۔مجھے افسوس ہے کہ پہلے سے طے شدہ مصروفیات کی وجہ سے باوجود شدید خواہش کے میں
اپنے بھائیوں اور بچوں سے ملاقات نہیں کر سکا۔346
والسلام
خاکسار
(مرزا طاہر احمد )
خليفة المسيح الرابع
( مطبوعہ ہفت روزہ النصر 20 جون 1986ء)

آج 10 میں سے 10 باقی