تین مراسلے جو حضرت مسیح موعودؑ کو ایک مثالی شہری ثابت کرتے ہیں
شہادة القرآن
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
شهادة القرآن
نے اپنے خطوط میں بہت سا افسوس ظاہر کیا ہے اور آئندہ کے لئے قدر دانی اور اس ح
خاندان کے لحاظ اور رعایت کا وعدہ فرمایا ہے ۔ اسی شرف خاندان اور خیر خواہ قدیم
ہونے کے لحاظ سے صاحب فنانشل کمشنر بہادر نے ان دنوں میں مرزا سلطان احمد
فرزند مؤلف ) کے لئے تحصیل داری کی خاص سفارش کی ہے جس کی رپورٹ بہ تعمیل حکم
ضلع سے روانہ ہو چکی ہے۔ الغرض یہ خاندان قدیم سے خیر خواہ اور زیر نظر عنایت
گورنمنٹ چلا آتا ہے۔ ان حالات و واقعات کی تصدیق کے لئے منجملہ ان چٹھیات
کے جو اس وقت ہمارے پیش نظر ہیں ہم تین چٹھیاں حاشیہ میں نقل کرتے ہیں تا کہ حاسد
نا عاقبت اندیش اس خاندان کی گورنمنٹ انگریزی میں قدر و منزلت سے آگاہ ہو کر اپنے
اراده بدونیت فاسد سے باز آویں اور عام مسلمان ان کے دھو کہ میں آکر اس کتاب اور
اس کے مؤلف سے بدگمان اور متوحش نہ ہوں ۔
Translation of Certificate
J۔ Nicholson
To,
Mirza Ghulam Murtaza Khan
Chief of Qadian
نقل مراسله
بجے نکلسن صاحب )
نمبر ۳۵۳
I have perused your application تهور پناہ شجاعت دستگاه مرز اغلام مرتضی رئیس قادیان حفظه عریضه
شما مشعر بر یاد دہانی خدمات و حقوق خود و خاندان خود بملاحظه حضور
reminding me of your and your
family's past services and rights I am
well aware that since the introduction
of the British Govt۔ you and your
devoted faithful and steady subjects
and that your rights are really worthy
اینجانب درآمد ما خوب میدانیم که بلاشک شما از ابتدائے دخل
family have certainly remained حکومت سرکار انگریزی جان شار وفا کیش ثابت قدم مانده اید و
حقوق شما در اصل قابل قدر اند بهر نهج تسلی و تشفی دارید سرکار
of regard۔ In every respect you may انگریزی حقوق و خدمات خاندان شما را هرگز فراموش نخواهد کرد
the British Govt۔ will never بموقعه مناسب بر حقوق و خدمات شما غور و توجه کرده خواهد شد
rest assured and satisfied that
forget
شهادة القرآن
ہر چند خاص کر مؤلف کتاب ( میرزا غلام احمد صاحب) سے ان کے عالمانہ اور درویشانہ وضع و حالت کے سبب
کوئی ایسی کارروائی نہیں ہوئی مگر جس قدر خیر خواہی گورنمنٹ منصب علماء اور درویشوں کے مناسب ہے اور ان کی
ماید کہ ہمیشہ ہوا خواہ و جان شار سر کا رانگریزی بمانند your family's rights and services
which will receive due consideration
itself۔
when a favorable opportunity offers کہ دریں امر خوشنودی سرکا رو بهبودی شما متصورست
المرقوم ۱۱- جون ۱۸۴۹ء
لاہور ۔ انار کلی
You must continue to be faithful and
devoted subjects as in it lies the
satisfaction of Govt۔, and your welfare۔
11۔6۔1849
Translation of Mr Robert Casts
certificate۔
To,
Mirza Ghulam Murtaza Khan Chief of
Qadian
نقل مراسله
رابرٹ کسٹ صاحب بہادر کمشنر لاہور )
مرتضی رئیس
تهور و شجاعت دستگاه مرزا غلام مرتضی
قادیان بعافیت باشند
از انجا که مفسدہ ہندوستان موقوعه ۱۸۵۷ء
maintained loyalty since its beginning از جانب آپ کے رفاقت و خیر خواہی و مددد ہی
سرکار دولتمدار انگلشیہ در باب نگاہداشت سواران
As you rendered great help in
enlisting sowars & supplying horses to
govt in the mutiny of 1857 and
up to date and thereby gained the
favor of Govt, a Khilat worth Rs 200/-
is presented to you in recognition of
Good services and as a reward for و بهم رسانی اسپان بخوبی بمنصہ ظہور پہنچی اور شروع
۔your loyalty مفسدہ سے آج تک آپ بدل ہوا خواہ سرکار
Moreover in accordance with
the wishes of Chief Commissioner
رہے اور باعث خوشنودی سرکار ہوا۔ لہذا بجلد وے
اس خیر خواهی و خیر سگالی کے خلعت مبلغ دوصد
روپیہ کا سرکار سے آپ کو عطا ہوتا ہے اور حسب
نشاء چٹھی صاحب چیف کمشنر بہادر نمبری ۵۷۶
شهادة القرآن
قدرت میں داخل ہے اس سے انہوں نے بھی دریغ نہیں کیا۔ عالموں کی تلوار قلم ہے اور فقیروں کا ہتھیار دعا ۔ ی
مؤلف نے ان ہتھیاروں کے ساتھ گورنمنٹ کی خیر خواہی و معاونت سے دریغ نہیں فرمایا۔ اپنی قلم سے بار ہا لکھ
as conveyed in his No۔ 576 Dt۔
مورخه ۱۰ اگست ۱۸۵۸ء پروانہ ہذا با ظہار خوشنودی
10 سر کا رونیک نامی و وفاداری بنام آپ کے لکھا جاتا ہے۔th August 1858, this parwana
مرقومه تاریخ ۲۰ ستمبر ۱۸۵۸ء
نقل مراسله
فنانشل کمشنر پنجاب
مشفق مهربان دوستان مرز اغلام قادر رئیس قادیان حفظه
آپ کا خط ۲ ماه حال کا لکھا ہوا ملاحظہ حضور
is addressed to you as a token
of satisfaction of Govt۔ for your
fidelity and repute۔
اینجانب میں گذرا مرزا غلام مرتضی صاحب آپ
Translation of Sir Robert
Egerton Financial Commr's:
Murasla dt۔ 29th June 1876۔
My dear friend Ghulam Qadir,
2nd instant and deeply
I have perused your letter of the کے والد کی وفات سے ہم کو بہت افسوس ہوا۔ مرزا
the death of your father Mirza غلام مرتضی سرکار انگریزی کا اچھا خیر خواہ اور وفادار
hulam Murtaza who was al رئیس تھا ہم آپ کی خاندانی لحاظ سے اسی طرح پر
great well wisher and faithful عزت کریں گے جس طرح تمہارے باپ وفادار کی
۔Chief of Govt کی جاتی تھی ہم کو کسی اچھے موقعہ کے نکلنے پر تمہارے
In consideration of your family
services I will esteem you with
the same respect as that
bestowed on your loyal father۔ I
will keep in mind the restoration
and welfare of your family when
a favourable opportunity occurs۔
خاندان کی بہتری اور پابجائے کا خیال رہے گا۔
المرقوم ۲۹ جون ۶ كاء
الراقم سر رابرٹ ایجرٹن صاحب بہادر
فنانشل کمشنر پنجاب