بیان مسٹر عبداللہ آتھم صاحب

جنگ مقدّس

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

۲۵ رمئی ۱۸۹۳ء بیان مسٹر عبد اللہ آتھم صاحب
بقیه دیروزه
جناب مرزا صاحب مکرم میرے جو فرماتے ہیں کہ جو امور تعلیمیہ کسی کتاب الہامی سے ہوں
ان کا ثبوت بھی اسی کتاب کے بیان سے ہو یعنی اس قسم کی کھچڑی نہ ہو جائے کہ کچھ تو کتاب کی
ا ہو جائے اور کچھ ذہن اس شخص کے سے جو تائید کرنے کے واسطے اس تعلیم کے
تعا
سے پیدا ہو جا۔
کھڑا ہے جس کے جواب میں میری التماس یہ ہے کہ میں نے مختصر ایک فہرست بنا دی ہے کہ
جس کو پادری ٹامس ہاول صاحب لکھوا د یویں کہ میں کمزور آدمی ہوں ۔ وهو هذا ۔
اول كثرت في الوحدت
برمیا ۲۳ باب ۶ ۔ اس کے دنوں میں یہود انجات پاوے گا اور اسرائیل سلامتی سے سکونت
کرے گا اور اس کا یہ نام رکھا جائے گا خداوند ہماری صداقت ۔ اصل میں ہے یھو صد قنو -
۴۳ یسعیای باب ۱۴، ۸ باب ۱۰ دیکھو کنواری حاملہ ہوگی اور بیٹا جنے گی اور اس کا نام ایمانوائیل رکھیں
گے تم منصوبہ باندھو پر وہ باطل ہوگا۔ حکم سناؤ پر وہ نہ ٹھہرے گا کہ خدا ہمارے ساتھ ہے۔ اس جگہ
لفظ ایمانوایل ہے۔ یسعیا ۴۰ باب ۳۔ ملا کی ۳ باب ا بمقابلہ متی ۳ باب ۳ زکریا ۱۲ باب او ۱۰
بمقابلہ یوحنا ۹ ا باب ۳۷ یسعیا ۶ باب ۵ بمقابلہ یوحنا ۲ باب ۳۷ و ۴۰ و ۴۱ ۔
دوم الوہیت کی لازمی صفات لمسیح میں
اول از لیت: یوحنا ا باب اسے ۳ تک ۔ ابتدا میں کلام تھا اور کلام خدا کے ساتھ تھا اور
کلام خدا تھا یہی ابتدا میں خدا کے ساتھ تھا سب چیزیں اس سے موجود ہوئیں اور کوئی چیز موجودہ
نہ تھی جو بغیر اس کے ہوئی۔ یوحنا ۸ باب ۵۸ ۔ یسوع نے انہیں کہا میں تم سے سچ سچ کہتا ہوں
پیشتر اس سے کہ ابراہام ہو میں ہوں ۔ مکاشفات اباب ۸۔ خداوند یوں فرماتا ہے کہ میں الفا اومیگا
اول اور آخر جو ہے اور تھا اور آنے والا ہے قادر مطلق ہوں ۔ یوحنا ے اباب ۵ ۔ یسعیا ۴۴ باب ۶

بمقابلہ مکاشفات ۲ باب ۸ و میکه ۵ باب ۲۰ -
دوم - خالقیت : یوحنا س سب چیزیں اس سے موجود ہو ئیں کوئی چیز موجود نہ تھی
جو بغیر اس کے ہوئی وہ جہان میں تھا اور جہان اسی سے موجود ہوا۔ اور جہان نے اسے
نہ جانا ۔ عبرانی ہو یہ ان آخری دنوں میں ہم سے بیٹے کے وسیلہ سے بولا جس نے اس
کو ساری چیزوں کا وارث ٹھہرایا اور جس کے وسیلے اس نے عالم بنائے وہ اس کے
جلال کی رونق اور اس کی ماہیت کا نقش ہو کے سب کچھ اپنی ہی قدرت کے کلام سے
سنبھال لیتا ہے۔ قلسی ۱۵ و۱ و ۱۷ افسی و مکاشفات آر ان سب کا مقابلہ امثال ۸ باب
سے۔
تیسرا محافظ کل ہستی :
قلسی 2 وہ سب سے آگے ہے اور اس سے ساری چیزیں بحال رہتی ہیں بمقابلہ
يسعيان عبرانی ۱۰۳۲
چوتھا۔ لا تبدیل : عبرانی یسوع مسیح کل اور آج اور ابد تک ایک سال ہے ۔ مزمور
۲۶,۲۵ و ۲۷ مقابله عبرانی ۱۰۰۸ و ۱۱ ۱۲۰
پانچواں - ہمہ دانی : پہلا سلاطین و تو اپنے مسکن آر نے مسکن آسمان پر سے سن اور بنی سے سن اور بخش دے اور
عمل کر اور ہر ایک آدمی کو جس کے دل کو تو جانتا ہے اس کی سب روش کے مطابق بدلہ
دے اس لئے کہ تو ہاں تو ہی اکیلا سارے بنی آدم کے دلوں کو جانتا ہے ۔ ( یہ خدا تعالیٰ
کی تعریف ہے ) ۔ بمقابلہ مکاشفات ۴۳ اور سارے کلیساؤں کو معلوم ہوگا کہ میں
وہی ہوں یعنی یسوع مسیح جو دلوں اور گردوں کا جانچنے والا ہوں اور میں تم میں سے
ہر ایک کو اس کے کاموں کے موافق بدلا دوں گا ۔ متی و لوقا ،
M۱۶
یوحنا ۴۸، ۳۰، ۱۷
قلسی -
چھٹا ۔ حاضر و ناظر (مکانی) متی کیونکہ جہاں دو یا تین میرے نام پر اکٹھے ہوں
دد

وہاں میں ان کے بیچ میں ہوں ۔ یوحنا اور کوئی آسمان پر نہیں گیا سوا اس شخص کے جو
آسمان پر سے اترا یعنی ابن آدم جو آسمان پر ہے۔ ( زمانی) متی یوحنا ۸
ساتواں۔ قادر مطلق: یوحنا اللہ جس طرح باپ مردوں کو اٹھاتا ہے اور جلاتا ہے بیٹا
بھی جنہیں چاہتا ہے جلاتا ہے۔ مکاشفات میں الفا اور امیگا اوّل اور آخر جو ہے اور تھا
اور آنے والا ہے قادر مطلق ہوں ۔ متی ۲۸ مرقس یوحنا ۳۵۳۳ ، ۱۵ فلیمی ۳۱ عبرانی ۴۵
اول پطرس ۳۲
آٹھواں۔ ہمیشہ کی زندگی : یوحنا ه ا یسوع نے اسے کہا کہ قیامت اور زندگی میں ہی
ہوں ۔ پہلا یوحنا
سوم المسیح مالک کل ہے : رومی ۱۴ باب ۹ کہ مسیح اس لئے موا اور اٹھا اور جیسا کہ
مردوں اور زندوں کا بھی خداوند ہو پہلا تمطاؤس ۱۵ جسے وہ بروقت ظاہر کرے گا جو
مبارک اور اکیلا حاکم بادشاہوں کا بادشاہ اور خداوندوں کا خداوند ہے اعمال پر افسی
۲۲, ۲۳ مکاشفات ۱۹
چهارم کل عالم کا اختیار رکھتا ہے : ۸ اور یسوع نے پاس آکر اسے کہا کہ آسمان اور
زمین کا سارا اختیار مجھے دیا گیا ہے۔ متی 2 عبرانی -
پنجم مسیح کی پرستش : ان آیات میں جس لفظ کا ترجمہ سجدہ ہوا ہے ۔ اصل زبان
میں پر اس اخومائی رمائی ہے جس کے خاص معنی پرس معنی پرستش الہی کے ہیں ۔ متی و و
و و و و - مرقس و پہلا سلیقون عبرانی فلیمی ۱۰ ا نبی اور بزرگ اور
فرشتے ایسی پرستش اپنی سے سخت انکار کرتے رہے مگر مسیح نے انکار نہیں کیا۔
مکاشفات یوحنا نے انکار کیا اعمال پطرس نے انکار کیا پولوس نے انکار
تششم مسیح ۔ سے دعا مان مانگی جاتی ہے : : اعمال و یا استفنس پر پتھراؤ کیا جو یہ کے دعا مانگتا
تھا کہ اے خداوند یسوع میری روح کو قبول کر مرقس لوقا ۳ یوحنا ۸ دوسری قرنتی ۱۳۲۸
♡
الله الله
مکاشفات ۸-۱۲-۱۳

ہفتم لمسیح دنیا کی عدالت کرے گا: متی کیونکہ ابن آدم اپنے باپ کے جلال میں اپنے
فرشتوں کے ساتھ آوے گا۔ تب ہر ایک کو اس کے اعمال کے موافق بدلہ دے گا ۔ دوسری قرنتی ۔
کیونکہ ہم سب کو ضرور ہے کہ مسیح کی مسند عدالت کے آگے حاضر ہوویں تا کہ ہر ایک جو کچھ اس
نے بدن میں ہو کے کیا بھلایا برا مطابق اس کے پاوے۔ متی ۴۱ ۴۲ و ۴۳ ۳۱ سے ۴۶ یوحنا ۲۲ و ۲۳
اعمال
الله
ہشتم ۔ السیح اتیح گناہ بخشا۔ اہے: متی و لیکن تا کہ تم جانو کہ ابن آدم کو زمین پر گناہ معاف کرنے کا
اختیار ہے۔ لوقا ۲ ۳۶ -
تم ۔ اسی اپنے فرا اپنے فرشتوں کو بھیجتا ہے : متی ابن آدم اپنے فرشتوں کو بھیجے گا۔
مکاشفات ، ۲۲
نوٹ ۔ اگر مسیح محض انسان ہی ہوتا تو صفات مذکورہ بالا جو فقط ذات باری تعالیٰ پر عائد ہوسکتی
ہیں اس پر کس طرح عائد ہوتیں ۔ علاوہ اس کے واضح ہو کہ انسان کی نجات وسزا وغیرہ کے متعلق
امسیح کو وہ کام منسوب کئے گئے ہیں جو سوائے خالق کے مخلوق نہیں کر سکتا اور نہ بائیل میں کسی اور کو
منسوب کئے گئے ۔
اب جناب کے ان امور کا جواب جو پہلے پورا نہ ہوا تھا سو یہ ہے کہ جناب نے مسیح کی الوہیت
کے مخالف اس کا وہ بیان لیا ہے جو تمہاری کتب میں لکھا ہے تم سب خدا ہو تب تم میرے خدا ہونے کو
کیوں رد کرتے ہو۔ مرزا صاحب فرماتے ہیں کہ مناسب تو یہ تھا کہ اس جگہ مسیح اپنے دعوی الوہیت
کو مفصل پیش اور ثابت کرتا۔
جواب ۔ میری التماس یہ ہے کہ ایک شخص کا کچھ بیان کرنا منجملہ اس کی وجوہات مضمنہ کے
منافی اس کے مابقی مضمنہ کا نہیں یعنی الوہیت کا انکار اس میں نہیں ۔ اس میں مراد المسیح کی
صرف ان کے غصہ کو فرو کرنا تھا۔ کیونکہ وہ اس امر پر اس کو پتھراؤ کرنا چاہتے تھے کہ اس نے کہا ﴿۴۶﴾
کہ میں خدا کا بیٹا ہوں ۔ اور انہوں نے یہ معنے کئے اور صحیح کئے کہ تو اپنے آپ کو خدا کا بیٹا ٹھہرا
کر خدا کا مساوی بنتا ہے۔ پس یہ تیرا کفر ہے ہم اس لئے تجھے پتھراؤ کرتے ہیں اس نے کہا
کہ لفظ اللہ کہنے سے میرے پر کفر کس طرح عائد کرتے ہو کیا تمہارے ہاں کتب انبیاء میں نہیں

آج 10 میں سے 10 باقی