نواں پرچہ -خدا تعالیٰ کا رحم بلا مبادلہ قدیم سے جاری ہے

جنگ مقدّس

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

نواں پرچہ
روئیداد جلسه مباحثه
۳۱ رمئی ۱۸۹۳ء
جنگ مقدس
مرزا صاحب نے ۶ بجے ۶ منٹ پر جواب لکھانا شروع کیا اور ے بجے 7 منٹ پر ختم کیا اور
بعد مقابلہ بلند آواز سے سنایا گیا۔
مسٹر عبد عبداله اللہ آتھم ۔ صاحب نے ۷ بجے ۵۲ منٹ پر شروع کیا اور ۸ بجے
منٹ پر ختم کیا اور سنایا گیا ۔ مرزا صاحب نے ۹ بجے ۲۶ منٹ پر شروع کیا
اور ۱۰ بجے ۲۶ منٹ پر ختم کیا اور بلند آواز سے سنایا گیا ۔ بعد ازاں مینجر نیشنل
پریس کی درخواست پیش ہوئی کہ اُسے مباحثہ چھاپنے کی اجازت دی جائے ۔
قرار پایا کہ اُسے اجازت دی جائے اس شرط پر کہ وہ اُسی طرح مباحثہ چھاپے
جس طرح کہ مینجر ریاض هند پریس چھاپ رہا ہے ۔ یعنی بلا کمی و بیشی فریقین
کی تحریریں با ترتیب چھاپے ۔ اس کے بعد تحریروں پر میر مجلسوں کے دستخط ہوئے
اور جلسہ برخاست ہوا ۔
دستخط بحروف انگریزی
غلام قادر فصیح پریزیڈنٹ
از جانب اہل اسلام
دستخط بحروف انگریزی
ہنری مارٹن کلارک
از جانب عیسائی صاحبان

آج 10 میں سے 10 باقی