لُجَّٹُ النُّور - اردو ترجمہ
لُجَّة النّور
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اردو ترجمہ
الحمد لله رب الأرضين
ہر قسم کی تعریف اللہ کے لئے ہے جو زمینوں اور
والسماوات العلى، وسلام بلند آسمانوں کا رب ہے اور سلامتی ہو اُس کے
على عباده الذين اصطفی ۔ برگزیدہ بندوں پر ۔ اما بعد یہ خط دو بروزوں کے مظہر
أما بعد ۔ فهذا مكتوب مِن مَظهَرِ اور دو نبیوں ( یعنی حضرت عیسیٰ علیہ السلام و
البروزين ووارث النبيين، سیدنا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ) کے وارث ،
عبد الله الأحد أبي المحمود خدائے یگانہ کے بندے ابو محمود احمد (عَافَاهُ
أحمد عافاه الله وأيّد، إلى اللهُ وَأَيَّدَ) کی طرف سے اللہ تعالیٰ کے ان متقی ،
عباد الله المتقين الصالحين صالح اور عالم بندوں کے نام ہے جو عرب ، فارس،
العالمين من العرب و فارس بلاد شام، سرزمین روم اور دیگر ملکوں سے ہیں ۔ ان
وبلاد الشام وأرض الروم ممالک میں ایسے علمائے اسلام موجود ہیں کہ
وغيرها من بلاد توجد جب ان کے پاس حق آتا ہے اور ان کے سامنے
فيها علماء الإسلام، الذین الہی معارف اور آسمانی بشارات اپنی شوکت اور
إذا جاء هم الحق، وعُرض اپنی قوت اور اپنی چمک کے ساتھ پیش کیے
عليهم المعارف الإلهية جاتے ہیں تو ان کے دل انہیں قبول کرنے کے
الحاشية - قد جرت عادة حاشیه ۔ اکثر علماء اسلام کا یہ معمول رہا ہے کہ وہ
اکثر علماء الاسلام انهم يسمون بروز کا نام ” قدم رکھتے ہیں ۔ مثلاً وہ یہ کہتے ہیں
البروز قدما ويقولون مثلا کہ یہ شخص موسیٰ (علیہ السلام ) کے قدم پر ہے اور ان هذا الرجل على قدم موسى
و ذالك على قدم ابراهيم۔ منه وہ ابراہیم (علیہ السلام ) کے قدم پر ۔ منہ
والبشارات السماوية بسلطانها لئے فروتنی اختیار کرتے ہیں اور وہ اطاعت کا دم
وقوتها و لمعانها، اختضعت بھرتے ہوئے اور ایمان لاتے ہوئے ان کی
لقبولها قلوبهم، وحفدوا طرف دوڑے چلے آتے ہیں اور وہ ان پر سے
إليها مطيعين مؤمنين ولا يمرون اعراض کرنے والوں اور تکبر کرنے والوں کی طرح
عليها معرضين مستکبرین ۔ گزر نہیں جاتے اور جب انہیں کسی ایسے شخص کے
وإذا بلغهم خبر من رجل بارے میں خبر یا کسی بندے کی روایت پہنچے جسے
وأثر من عبد بعثه الله الله نے دین کی احیاء کو اور تائید کے لئے مبعوث
لتجديد الدين و تائیده کیا ہو تو ان کے چہروں پر خوشی کی تروتازگی ظاہر
تراءت نضارة الفرح على ہوتی ہے اور نور اُن کی پیشانیوں پر دوڑتا ہے وہ اللہ
وجوههم، ويسعى النور کی حمد بجالاتے ہیں اور اس کا شکر ادا کرتے ہیں
على جباههم، وحمدوا الله و اس پر کہ اُس نے اسلام کے ناتوانوں پر رحم کیا۔ وہ
شكروا له على ما رحم ضعفاء كمال بشاشت سے قیام کرتے اور سجدے میں گر
الإسلام، وقاموا مستبشرين جاتے ہیں۔ اور تو دیکھے گا کہ ان کی آنکھوں سے
وخروا ساجدين ۔ و ترى أعينهم آنسو رواں ہوتے ہیں بسبب اس کے کہ انہوں
تفيض من الدمع بما رأوا رحمة نے حق تعالیٰ کی رحمت کو دیکھ لیا اور خدا کے ایام کو پا
الحق، ووجدوا أيام الله لیا، اس وجہ سے کہ انہوں نے انتظار کرتے کرتے
وبما كانوا أنفدوا الأعمار اپنی عمریں بسر کر دیں اور حق کو پہچان لینے کے بعد
منتظرين، ويشدون الرحال اُس مبعوث کئے گئے بندہ کی ملاقات کے لئے
للقاء ذالك العبد المبعوث بعد وہ رخت سفر باندھتے ہیں اور وہ نیتیں خالص
ما عرفوا الحق، ويخلصون رکھتے ہیں اور اپنے باطن کو پاک کرتے ہیں اور
النيات ويطهرون الضمائر و اس کے لئے اپنے ارادے اور ہمت کو اغراض
يجردون القصد والهمة له، نفسانیہ سے مبرا کرتے ہیں اور اس کی طرف
ويسعون إليه وإن كان في دوڑے چلے جاتے ہیں خواہ وہ چین میں ہی ہو۔
الصين ولا يكونون كالذی وہ اس شخص کی طرح نہیں ہوتے جو کہ اہل اللہ
أساء الأدب على أهل الله کے ساتھ سُوءِ ادب سے پیش آتا ہے۔ اور جب
وإذا سمع قولا منهم مُحْدَثًا کوئی ان سے ایسی بات سنتا ہے جو اس کے زعم
في زعمه ما صبر طرفة عين میں نئی ہے تو وہ پلک جھپکنے تک بھی صبر نہیں کرتا،
واستعجل و بلغ ظنون السوء جلدی سے کام لیتا ہے اور بدگمانیوں کو آخری حد
إلى منتهاها ، وصال معاديًا تک پہنچا دیتا ہے، دشمنانہ حملہ کرتا ہے، اور گالی
و سب وشتم و افترای و کفر گلوچ کرتا ہے، اور افترا کرتا ہے، اور تکفیر کرتا
و آذى وأغـــرای القوم ہے اور تکلیف پہنچاتا ہے اور لوگوں کو انگیخت کرتا ﴿۳﴾
وحضا، وما وجد سهما ہے اور آتش (فتنہ ) کو بھڑکا تا ہے۔ وہ ہر تیر
إلا رمى، وما ظفر بکید چلاتا ہے اور جس تدبیر پر اسے قدرت ہو وہ کر
إلا أسدى، وقصد عِرْضَ گزرتا ہے۔ وہ مردانِ خدا کی آبرو اور ان کی
رجال الله ونَفْسَهم جان کے درپے ہو جاتا ہے اور وہ اس دن سے
وما خاف يوما فيه يؤخذ نہیں ڈرتا جس میں وہ پکڑا جائے گا اور وہ جزا دیا
ويُجزى، وصار أوّل جائے گا ۔ اور وہ انکار کرنے والوں میں سب
المنكرين بل يتأدبون سے پہلے ہوتا ہے جبکہ وہ ( سعید لوگ ) اللہ تعالیٰ
مع الله وأهله، ويصبرون اور اہل اللہ کے ساتھ ادب کے ساتھ پیش آتے
حتى يتــجــلـــى لهـم وجہ ہیں اور صبر کرتے ہیں یہاں تک کہ حق تعالیٰ کا
الحق ، فيرحمهم الله
چہرہ ان پر جلوہ آراء ہوتا ہے۔ پس اُن کی اس
بسيرتهم هذه، ولا يفوتهم خصلت کی وجہ سے اللہ تعالیٰ ان پر رحم کرتا ہے اور
خير ولا يكونون من کوئی خیر ان سے ضائع نہیں ہوتی اور نہ ہی وہ
المحرومين وتلك قوم محروموں میں سے ہوتے ہیں۔ یہ ایک ایسی قوم ہے
ما يعلمهم إلا الله و لا أعلم کہ جنہیں صرف خدا ہی جانتا ہے۔ میں نہ تو اُن
أسماء هم وصورهم، بيد کے نام جانتا ہوں اور نہ ہی ان کی صورتیں،
أني رأيت فى مبشِّرة أُرِيتُها سوائے اس کے کہ میں نے خواب دیکھا جس
جماعة من المؤمنين المخلصین میں مجھے مخلص مومنوں اور صالح و عادل
والملوك العادلين الصالحین بادشاہوں کی ایک جماعت دکھائی گئی ان میں
بعضهم من هذا الملك سے بعض اس ملک کے ہیں اور بعض عرب کے
وبعضهم من العرب، وبعضهم ہیں ، بعض فارس کے ہیں اور بعض بلادشام کے
من فارس، وبعضهم من بلاد ہیں ، بعض سرزمین روم کے ہیں اور بعض ایسے
الشام ، و بعضهم من أرض الروم ممالک کے ہیں جنہیں میں نہیں پہچانتا پھر وراء
و بعضهم من بلاد لا أعرفها الوراء ہستی کی جناب سے مجھے بتایا گیا کہ یہ وہ
ثم قيل لي من حضرة الغيب لوگ ہیں جو تیری تصدیق کریں گے اور تجھ پر
إن هؤلاء يصدقونك و يؤمنون ايمان لائیں گے اور تجھ پر درود بھیجیں گے اور
بك ويصلّون عليك ويدعون تیرے لئے دعا کریں گے ۔ اور میں تجھے برکت
لك، وأُعطى لك بركات پر بركت دوں گا یہاں تک کہ بادشاہ تیرے
حتى يتبرك الملوك بثيابك كپڑوں سے برکت ڈھونڈیں گے۔ اور میں
وأدخلهم في المخلصين ۔ هذا انہیں مخلصین میں داخل کروں گا ۔ یہ تو میں نے
رأيتُ في المنام وألهمت من الله خواب میں دیکھا اور خدائے علام علا کی طرف
العلام ۔ ثم بعد ذالك أُلقي في سے مجھے الہام بھی کیا گیا۔ پھر اس کے بعد
روعي أن أؤلف لهم كتبا و أكتب میرے دل میں ڈالا گیا کہ میں ان کے لئے
فيها كل ما فُتِح على من خالقی چند کتب تألیف کروں اور ان میں ہر وہ چیز
وأعلمهم كلّ ما عُلّمتُ من لکھوں جو میرے خالق نے مجھ پر کھولی ہے اور
جو بچے حقائق اور عالی اور پاک معارف مجھے
الحقائق الصادقة والمعارف
العالية المطهرة، وأُعثر عليهم سکھائے گئے ہیں وہ تمام میں انہیں سکھاؤں اور جو
مما رزقني ربی من آیات میرے رب نے مجھے ظاہری نشانات، درخشندہ
ظاهرة، و خوارق باهرة كرامات اور علم الیقین تک پہنچانے والے دلائل
و دلائل موصلة إلى علم اليقين عطا فرمائے ہیں اُن سے انہیں آگاہ کروں تاکہ
لعلهم يعرفونني، ولعلهم يكونون شاید وہ مجھے پہچان لیں اور تا وہ رب العالمین کے
أنصاري في سبل ربّ العالمين راستوں میں میرے مددگار ہو جائیں ۔ پس
فاعلموا أيها الأعزة ، رحمكم اے عزیزو ! خدا تم پر رحم کرے تم جان لو کہ
الله أن هذا الكتاب من كتبى ميرى يه كتاب اُن کتب میں سے ہے جو میں
التي ألفتها لهذا المقصد، وإنى نے اس مقصد کے لئے تالیف کی ہیں اور میں
أهديه إلى سادات العرب اسے سادات عرب وشام کے لئے بطور ہدیہ پیش
والشام، وأبلغ ما على من ربي کرتا ہوں۔ اور جو میرے خدائے ذوالجلال
ذي الجلال والإكرام، لینال وَالاِ كُرَام نے مجھ پر واجب کیا ہے پہنچاتا ہوں تا
السعداء مُرَادَهُمُ وليتم الحجة سعید لوگ اپنی مراد پالیں اور اعراض کرنے
على المعرضين ۔ و سألت الله والوں پر اتمام حجت ہو جائے ۔ اور میں نے خدا ۵
أن يجعله مباركا لطوائف سے دعا کی کہ وہ اس (کتاب ) کو مسلمانوں کی
المسلمين ويجعل أفئدة جماعتوں کے لئے مبارک کرے اور لوگوں کے
من الناس تهوى إليه دلوں کو اس طرف مائل کرے اور اس سے اپنے
و يجعل منه حظًا كثيرًا لعباده نیکو کار بندوں کو حظ کثیر عطا کرے۔ یقیناً وہ ہر چیز
الصالحين، وإنه علی کل شیء پر قادر ہے اور رحم کرنے والوں میں سے سب سے
قدير، وإنه أرحم الراحمين ۔ بڑھ کر رحم کرنے والا ہے۔ میں صاحبانِ دل اور
و أرجو من أصحاب القلوب مردانِ بصیرت سے امید کرتا ہوں کہ وہ میرے
ورجال البصيرة أن لا يعجلوا بارے میں جلد بازی سے کام نہیں لیں گے جیسا
على كما عجل بعض سگان کہ اس ملک کے باشندوں میں سے بعض نے بخل
هذه البلاد من البخل والعناد اور عناد کی وجہ سے جلدی کی ہے۔ یقیناً اہل اللہ اور
فإن العجلة على أهل الله ان لوگوں کے خلاف جنہیں حضرت احدیت کی
والذين أمروا من حضرته ليس طرف سے مامور کیا گیا ہو جلدی کرنے میں خیر
بخير، ولا يُعقب إلا ضيرًا، ولا نہیں ہے اور اس کا انجام نقصان ہی ہوتا ہے اور
يزيد إلا غضب الله فی الدنیا یہ صرف خدا کے غضب کو ہی اس دنیا میں اور جزا
وفي يوم الدين ولا یری سزا کے دن میں بڑھاتی ہے۔ جلد باز کبھی بھی
المستعجل سبل الصدق و صدق وصواب کی راہ نہیں دیکھ سکتا نہ اس جہان
السداد، ولا يُعَزُّ في هذه و میں اس کی عزت ہوتی ہے اور نہ اُس جہان میں
لا في المعاد، ويموت مهانًا اور وہ ذلت کی موت مرتا ہے اور وہ اندھوں میں
وهو من العمين ۔ وإن لحوم سے ہے یقیناً اولیاء کرام کے گوشت زہر آلود
الأولياء مسمومة، فما أكلها ہوتے ہیں ۔ پس جو کوئی بھی ان کی غیبت کر کے یا
أحد بغيبتهم وسبهم إلا مات گالی گلوچ کر کے اس کو کھائے گا وہ موقع پر ہی مر
على مكانه، وبشرى للمجتنبين جائے گا اور اجتناب اور پر ہیز کرنے والوں کے
المتقين۔ وإني رتبت هذا لئے خوشخبری ہے۔ میں نے اس کتاب کو (چند )
الكتاب على أبواب، لئلا يشق ابواب کی صورت میں مرتب کیا ہے تا کہ طالبوں پر
على طلاب، ومع ذالك گراں نہ ہو۔ بایں ہمہ ہم نے درمیانی راہ اختیار کی
سلكنا مسلك الوسط لیس ہے، نہ اتنا اختصار ہے کہ خلل اندازی کرے اور نہ
بإيجاز مخل و لا إطناب ممل ۔ ہی اتنی طوالت کہ تھکا دے ۔ اے میرے رب !
رَبِّ اجعله كتابا مبارکا شافیا اس کتاب کو مبارک بنادے جو طالبوں کے سینوں
لصدور الطالبين، ونورا منوّرا کو شفا بخشنے والی ہو اور ایسا نور بنا دے جو تدبر
لقلوب المتدبرين۔ آمین کرنے والوں کے دلوں کو منور کرنے والا ہو۔ آمین