لیکھرام کا قرآن میں ذکر

سراجِ منیر

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

५१
سراج منیر
صورت موت بتلائی گئی تھی یعنی یہ کہ کس طرح سے مرے گا۔ بیماری سے یا قتل سے اور پیشگوئی کے اشارات یہ
بھی ظاہر کرتے ہیں کہ جن لوگوں نے اس گوسالہ کی ثنا خوانی کو پرستش تک پہنچایا اور سچائی کا خون کیا اور اس کی
تعریف میں غلو کیا وہ بھی خدا تعالیٰ کی نظر میں اس قوم کی طرح ہیں جنہوں نے سامری کے گوسالہ کی پرستش کی
تھی اللہ تعالى سورة الاعراف میں فرماتا ہے إِنَّ الَّذِينَ اتَّخَذُوا الْعِجْلَ سَيَنَالُهُمْ غَضَبٌ مِنْ رَّبِّهِمْ
کہ لیکھرام چھ سال کے عرصہ میں مر جائے گا۔ اور اسی بشارت کی طرف انجام آتھم کے قصیدہ میں وہ شعر جو بماہ
تمبر ۹۶ محمد حسین بالوں کو خاطب کرکے لکھے گئے ہیں اشار کر رہے ہیں اور جیسا کہ تصرف کا لفظ شعر
بقيه حاشيه
ستعرف یوم العید میں موجود ہے اس قصیدہ میں بھی محمد حسین کو مخاطب کر کے ستعرف موجود ہے اور جیسا کہ
وه قصیدہ جس میں یہ الہام ہے یعنی ستعرف العيد والعيد اقرب محمد حسین کیلئے اور اس کو مخاطب کر کے لکھا گیا
تھا۔ ایسا ہی اس قصیدہ میں بھی محمد حسین بٹالوی مخاطب ہے اور وہ شعر یہ ہیں:
لیکھرام کا قرآن میں ذکر
تب ايها الغالى و تأتي ساعة تمشى تعض يمينك الشلاء
اے غلو کرنے والے تو بہ کر کیونکہ وہ وقت آتا ہے کہ تو اپنے خشک ہاتھ کو کاٹے گا
تاتیک ایاتی فعرف وجهها فاصبر ولا تترک طریق حیاء ۲۲
میرے نشان تیرے تک پہنچیں گے پس تو انہیں شناخت کرلے گا پس صبر کر اور حیا کا طریق مت چھوڑ
اني لشر الناس ان لم ياتني نصر من الرحمن للاعلاء
میں تمام مخلوقات میں سے بدتر ہوں گا اگر خدا کی مدد مجھ کو میرے بلند کرنے کے لئے نہ پہنچے
هل تطمع الدنيا مذلت صادق هيهات ذاک تخيل السفهاء
کیا دنیا یہ امید رکھتی ہے کہ صادق ذلیل ہو جائے گا یہ کہاں ممکن ہے بلکہ یہ تو سادہ لوحوں کا خیال ہے
من ذا الذي يخزى عزیز جنابه الارض لا تفنى شموس سماء
خدا کے عزیز کو کون ذلیل کر سکتا ہے کیا زمین کو طاقت ہے جو آسمانی آفتاب کو فنا کرے
ياربنا افتح بيننا بكرامة يا من يرى قلبی و لب لحائی
اے میرے رب ایک کرامت دکھلا کر ہم میں فیصلہ کر اے وہ خدا جو میرے دل اور میرے وجود کے مغز کو جانتا ہے
منه

وَذِلَّةٌ فِي الْحَيُوةِ الدُّنْيَا وَكَذَلِكَ نَجْزِي الْمُفْتَرِينَ یعنی جنہوں نے گوسالہ پرستی کی ان پر
غضب کا عذاب پڑے گا اور دنیا کی زندگی میں ان کو ذلت پہنچے گی اور اسی طرح ہم دوسرے مفتریوں
کو سزا دیں گے اور یہ ایک لطیف اشارہ ان گوسالہ پرستوں کی طرف بھی ہے جو اس دوسرے گوسالہ
یعنی لیکھرام کی پرستش کرنے میں ظلم اور خونریزی کے ارادوں تک پہنچ گئے خدا تعالیٰ کے علم سے کوئی
شے باہر نہیں وہ خوب جانتا تھا کہ ہندو بھی لیکھرام کی پرستش کر کے اس کو گوسالہ بنائیں گے۔ اس
لئے اس نے کذالک کے لفظ سے لیکھرام کے قصہ کی طرف اشارہ کر دیا۔ توریت خروج باب ۳۲
آیت ۳۵ سے ثابت ہوتا ہے کہ خدا تعالیٰ نے بنی اسرائیل پر گوسالہ پرستی کے سبب سے موت بھیجی
تھی یعنی ایک وباءان میں پڑ گئی تھی جس سے وہ مر گئے تھے۔ اور اس عذاب کی خبر کے وقت اللہ تعالیٰ
نے یہ بھی فرمایا تھا کہ جو لوگ ایمان لائیں گے میں ان کو نجات دوں گا جیسا کہ فرماتا ہے ۔ وَالَّذِينَ
عَمِلُوا السَّيَّاتِ ثُمَّ تَابُواءِ تَابُوا مِنْ بَعْدِهَا وَآمَنُوا إِنَّ رَبَّكَ مِنْ بَعْدِهَا لَغَفُورٌ رَّحِيمٌ یعنی
جنہوں نے گوسالہ پرستی کی دھن میں برے کام کئے پھر بعد اس کے توبہ کی اور ایمان لائے تو
خدا تعالیٰ ایمان کے بعد ان کے گناہ بخش دے گا اور ان پر رحم کرے گا کیونکہ وہ غفور اور رحیم ہے۔
اور لیکھرام کے مقدمہ میں آیت کریمہ کا یہ اشارہ ہے کہ جنہوں نے ناحق الہام کی تکذیب
کی اور قتل کی سازشیں کیں اور گورنمنٹ کو قتل کیلئے بھڑ کا یا اور پھر بعد اس کے توبہ کی اور ایمان لائے تو
خدا ان پر رحم کرے گا۔ اسی مقام کے متعلق اس عاجز کو الہام ہوا ہے یا مسیح الخلق عدوانا یعنی
اے خلقت کے لئے مسیح ہماری متعدی بیماریوں کے لئے توجہ کر اور براہین احمدیہ کے ص ۵۱۹ میں اسی
کی طرف اشارہ ہے جیسا کہ وہ عزاسمہ فرماتا ہے انت مبارك في الدنيا والآخِرَةِ امراض
الناس و بركاته ان ربك فعّال لما يريد یعنی تجھے دنیا اور آخرت میں برکت دی گئی ہے خدا
کی برکتوں کے ساتھ لوگوں کی بیماریوں کی خبر لے کہ تیرا رب جو چاہتا ہے کرتا ہے۔ دیکھو یہ کس
زمانہ کی خبریں ہیں اور نہ معلوم کس وقت پوری ہوں گی ایک وہ وقت ہے جو دعا سے مرتے ہیں اور
الاعراف: ۱۵۳ الاعراف: ۱۵۴

آج 10 میں سے 10 باقی