سر رابرٹ ایجرٹن فنانشل کمشنر پنجاب کے مرا سلہ کا ترجمہ 29 جون 1876

کشف الغطاء

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

كشف الغطاء
نقل مراسله
فنانشل کمشنر پنجاب
مشفق مهربان دوستان مرزا
غلام قادر رئیس قادیان حفظه
آپ کا خط ۲ ماه حال کا لکھا ہوا
ملاحظہ حضور اینجانب میں گذرا۔
مرزا غلام مرتضی صاحب
آر
آپ کے والد کی وفات سے ہم کو
بہت افسوس ہوا۔ مرزا غلام مرتضی
سرکار انگریزی کا اچھا خیر خواہ اور
وفادار رئیس تھا۔
ہم آپ کی خاندانی لحاظ سے
اسی طرح عزت کریں گے جس
طرح تمہارے باپ وفادار کی کی
جاتی تھی ۔ ہم کو کسی اچھے موقعہ کے
نکلنے پر تمہارے خاندان کی بہتری
اور پابجائی کا خیال رہے گا۔
روحانی خزائن جلد ۱۴
Translation of Sir Robert Egerton
Financial Commr's:
Murasala Dated۔29 June 1876
My dear friend
Ghulam Qadir,
I have perused your letter of the
2nd instant & deeply regret the
death of your father Mirza Ghulam
Murtaza who was a great well
wisher and faithful chief of Govt۔
In consideration of your family
services۔I will esteem you with the
same respect as that bestowed on
your loyal father۔ I will keep in
mind the restoration and welfare of
your family when a favorable
opportunity occurs۔

آج 10 میں سے 10 باقی