اطلاع بخدمت جمیع احباب

نشانِ آسمانی

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

صفحه ۲ ٹائٹل بار اول
اطلاع
بخدمت جميع احباب
ہر ایک دوست کی خدمت میں جو یہ رسالہ نشان آسمانی روانہ کیا جائے تو سمجھ
لینا چاہئے کہ یہ قیمت پر بھیجا گیا ہے اور جہاں تک ممکن ہو بلا توقف قیمت اس کی جو
تین آنے ہے اور محصول ڈاک آدھا آنہ ہے یعنی کل ۶٫۳ پائی بذریعہ منی آرڈر روانہ
کر دیں تا دوسرے رسالہ دافع الوساوس کے لئے سرمایہ جمع ہو جاوے اور جو صاحب
اور نسخے خریدنا چاہیں وہ بھی اطلاع بخشیں تا جس قدر طلب کریں بھیجے جائیں۔
والسلام على من اتبع الهدى
راقم خاکسار میرزاغلام احمد از قادیان ضلع گورداسپور پنجاب
یکم جون ۱۸۹۲ء

آج 10 میں سے 10 باقی