مہدی کے متعلق عقیدے
حقیقة المہدی
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
حقيقت المهدى
مہدی کے متعلق عقیدے
یہ ضروری ہے کہ میں گورنمنٹ عالیہ انگلشیہ پر ظاہر کروں کہ مہدی معہود کے بارے میں
فرقہ وہابیہ کا جو اپنے تئیں اہل حدیث کے نام سے موسوم کرتے ہیں جن کا سرگر وہ مولوی
ابو سعید محمد حسین بٹالوی اپنے تئیں خیال کرتا ہے کیا عقیدہ ہے اور اس بارے میں میرا اور میری
جماعت کا کیا عقیدہ ہے۔ کیونکہ اس تمام اختلاف اور باہمی عداوت کی جڑ یہی ہے کہ میں ایسے
مہدی کو نہیں مانتا اس لئے میں ان لوگوں کی نظر میں کافر ہوں اور میری نظر میں یہ لوگ غلطی پر
ہیں۔ سو میں ذیل میں بمقابل اپنے عقیدہ کے ان لوگوں کا عقیدہ لکھتا ہوں جو مہدی کے
بارے میں رکھتے ہیں۔ اگر چہ یہ عقیدہ جو مہدی کی نسبت اہل حدیث کا ہے جن کا اصلی نام وہابی
ہے ان کے صد ہا رسالوں اور کتابوں میں پایا جاتا ہے لیکن میں مناسب دیکھتا ہوں کہ
نواب صدیق حسن خان کی کتابوں میں سے اس عقیدہ کا کچھ حال بیان کروں کیونکہ مولوی
محمد حسین جو ان کا سرگروہ ہے صدیق حسن خان کو اس صدی کا مجدد مان چکا ہے (دیکھو
اشاعۃ السنه ) اور اس کی کتابوں کو ایک مجدد کی ہدایات کی حیثیت سے ہر ایک اہل حدیث کے
لئے واجب العمل سمجھتا ہے اور وہ یہ ہے۔
ہمارے مخالف مولویوں کا عقیدہ میرا اور میری جماعت کا عقیدہ
مہدی کی نسبت
نواب صدیق حسن خاں اپنی کتاب
حجج الکرامہ کے صفحہ ۳۷۳ میں اور نیز اس
مہدی کی نسبت
مہدی اور مسیح موعود کے بارے میں جو میرا
عقیدہ اور میری جماعت کا عقیدہ ہے وہ یہ ہے کا بیٹا سید نور الحسن خان اپنی کتاب
اقتراب الساعة کے صفحہ ۶۴ میں مہدی کی نسبت کہ اس قسم کی تمام حدیثیں جو مہدی کے آنے کے
اہلحدیث کے عقیدہ کو اس طرح پر بیان بارے میں ہیں ہرگز قابل وثوق اور قابل اعتبار
حقيقت المهدى
کرتے ہیں جس کا خلاصہ یہ ہے کہ مہدی ظاہر نہیں ہیں۔ میرے نزدیک ان پر تین قسم کا جرح
ہوتے ہی اس قدر عیسائیوں کو قتل کرے گا کہ جو ہوتا ہے یا یوں کہو کہ وہ تین قسم سے باہر نہیں۔
ان میں سے باقی رہ جائیں گے ان کو حکومت (۱) اول وہ حدیثیں کہ موضوع اور غیر صحیح اور غلط
اور بادشاہت کا حوصلہ نہیں رہے گا اور ریاست
ہیں اور ان کے راوی خیانت اور کذب سے متهم کی یو ان کے دماغ میں سے نکل جائے گی
اور ذلیل ہو کر بھاگ جائیں گے پھر اسی ہیں اور کوئی دیندار مسلمان ان پر اعتماد نہیں کر سکتا۔
حجج الکرامہ کے صفحہ ۳۷۴ سطر ۸ میں لکھتا ہے (۲) دوسری وہ حدیثیں ہیں جو ضعیف اور مجروح
کہ اس فتح کے بعد مہدی ہندوستان پر چڑھائی ہیں اور باہم تناقض اور اختلاف کی وجہ سے
کرے گا اور ہندوستان کو فتح کرلے گا اور پایہ اعتبار سے ساقط ہیں اور حدیث کے نامی اماموں
ہندوستان کے بادشاہ کو گردن میں طوق ڈال کر نے یا تو ان کا قطعاً ذکر ہی نہیں کیا اور یا جرح اور
اس کے سامنے حاضر کیا جائے گا اور تمام خزانے بے اعتباری کے لفظ کے ساتھ ذکر کیا ہے اور توثیق
اور بنک گورنمنٹ کے لوٹ لیں گے اور پھر اسی
ب کی زیادہ تشریح کتاب اقتراب الساعہ کے
روات نہیں کی یعنی راویوں کے صدق اور دیانت
ب صفحہ ۶۴ میں اس طرح پر کی ہے جو صفحہ مذکور یعنی پر شہادت نہیں دی۔ (۳) تیسری وہ حدیثیں ہیں جو
صفحہ ۶۴ کی تیرھویں سطر سے اٹھارویں سطر تک یہ در حقیقت صحیح تو ہیں اور طرق متعددہ سے ان کی صحت
عبارت ہے۔ ”ہندوستان کے بادشاہوں کو کا پتہ ملتا ہے لیکن یا تو وہ کسی پہلے زمانہ میں پوری
گردن میں طوق ڈال کر ان کے یعنی مہدی کے ہو چکی ہیں اور مدت ہوئی کہ ان لڑائیوں کا خاتمہ
سامنے لائیں گے ان کے خزائن بیت المقدس ہو چکا ہے اور اب کوئی حالت منتظرہ باقی نہیں اور یا
کا زیور کئے جاویں گے ۔ (پھر اس کے بعد اپنی
رائے بیان کرتا ہے اور اس رائے کی تائید میں
اس کے اپنے منہ کے لفظ یہ ہیں ۔ ” میں کہتا ہوں
یہ بات ہے کہ ان میں ظاہری خلافت اور
ظاہری لڑائیوں کا کچھ بھی ذکر نہیں صرف ایک مہدی
یعنی ہدایت یافتہ انسان کے آنے کی خوشخبری دی گئی ہند میں اب تو کوئی بادشاہ بھی نہیں ہے یہی
چند رئیس ہنود یا مسلمان ہیں سو وہ کچھ حاکم منتقل ہے اور اشارات سے بلکہ صاف لفظوں میں بھی بیان
نہیں ہیں بلکہ برائے نام ہیں اس ولایت کے کیا گیا ہے کہ اس کی ظاہری بادشاہت اور خلافت
بادشاہ یورپین ہیں غالباً اس وقت تک یعنی نہیں ہوگی اور نہ وہ لڑے گا اور نہ خون ریزی