اطلاع عام: شیخ بٹالوی کے وعدے کی خلاف ورزی اور ڈاکٹر کلارک سے مناظرے کی چیلنج

سچائی کا اظہار

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

اور عیسائی بھی اس سے باہر نہیں اور ہم ایسے مولویوں کو خود مفسد سمجھتے ہیں جو ایک مسلمان مؤید
اسلام کو کافر ٹھہراتے ہیں۔
اطلاع عام
شیخ بٹالوی صاحب اشاعة السنة نے دو مرتبہ یہ پختہ عہد کیا تھا کہ میں اس خط کا جواب جو عربی
تفسیر اور قصیدہ بالمقابل کے بارہ میں اس طرف سے بطور اتمام حجت کے لکھا گیا تھا فلاں فلاں تاریخ
کو ضرور بھیج دوں گا تخلف نہیں ہوگا۔ اب ان دونوں تاریخوں پر سولہ دن اور گزر گئے اور خدا جانے
ابھی کسی قدر گذرتے جائیں گے۔ شیخ صاحب کا بار بار وعدہ کرنا اور پھر توڑ نا صاف دلالت کر رہا ہے
کہ وہ اب کسی مصیبت میں مبتلا ہو ر ہے ہیں اور تین روز کا ذکر ہے کہ ایک مجمل پیغام مجھ کو امرتسر سے
پہنچا کہ بعض مولوی صاحب کہتے ہیں کہ اس مباحثہ میں اگر مسیح کی وفات حیات کے بارہ میں بحث
ہوتی تو ہم اس وقت ضرور ڈاکٹر کلارک صاحب کے ساتھ شامل ہو جاتے۔ لہذا عام طور پر شیخ جی اور
ان کے دوسرے رفیقوں کو اطلاع دی جاتی ہے بلکہ قسم دی جاتی ہے کہ یہ بخار بھی نکال لو۔ حیات
وفات مسیح کے بارے میں ڈاکٹر کلارک صاحب کے ساتھ ضرور بحث ہوگی بیشک اس کی مدد کرو۔
وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ يُخْزِي الكَاذِبِينَ وَاخِرُ دَعْوَانَا أَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ۔
ڈاکٹر مارٹین کلارک صاحب کے ایک وہم کا ازالہ
ڈاکٹر صاحب نے اپنے اشتہار ۱۲ مئی ۱۸۹۳ء میں جو بطور ضمیمہ نورافشاں لدہانہ کے شائع ہوا
ہے۔ شیخ بٹالوی صاحب کی کتاب الشاعة السنة سے یہ دھوکا کھایا ہے یا لوگوں کو دھوکا دینا
چاہا ہے کہ گویا مستند علماء اسلام کے اس عاجز کو کافر قرار دیتے ہیں اس لئے عام و خاص کی اطلاع
کے لئے لکھا جاتا ہے کہ تمام مستند علماء اسلام جن کو خدا تعالیٰ نے علم و عمل بخشا ہے اور نور فراست
ایمانیہ عطا کیا ہے وہ میرے ساتھ ہیں اور اس وقت چالیس کے قریب ہیں اور فریق ثانی کے ساتھ
اکثر ایسے لوگ ہیں جو صرف نام کے مولوی اور علمی اور عملی کمالات سے تهیدست ہیں اگر اس عاجز

کا یہ بیان ڈاکٹر صاحب کی نظر میں محمول بر مبالغہ نہ ہو تو ڈاکٹر صاحب کسی ایسے جلسہ مباحثہ
میں جو علماء مخالفین اور اس عاجز کے گروہ کے فاضل علماء میں واقعہ ہو خود شامل ہو کر دیکھ لیں
بلکہ عنقریب ایک ایسا جلسہ مباحثہ ۱۵ ارجون ۱۸۹۳ء تک ہونے والا ہے جس میں فریق مخالف
مولوی غلام دستگیر اور ان کے ہم مشرب تمام علماء لاہور کے ہوں گے اور اس طرف سے کوئی
ایک یا دو فاضل مقابلہ کے لئے تجویز کئے جائیں گے پھر پادری صاحب بچشم خود دیکھ سکتے
ہیں کہ علماء ربانی اور مستند فاضل کس طرف ہیں اور نام کے مولوی اور ژولیدہ زبان کس
طرف نقل مشہور ہے شنیدہ کے بود مانند ر دیدہ۔ دیدہ ۔ ایک ایک دشمن دشمہ بخیل کی قلم سے جو نکلے وہ یکطرفہ
بیان عقلمند کی نظر میں ہرگز وقعت اور عزت نہیں رکھتا بلکہ ہر یک حقیقت عند الامتحان کھلتی ہے۔ ﴿۷﴾
ماسوا اس کے ڈاکٹر صاحب یہ بھی جانتے ہیں کہ اسلام کے مستند علماء کا تخت گاہ حرمین
شریفین ہے زاد هما الله مجدًا وشرفا وبركة اور اسلام میں یہی بلاد عرب خاص کر کے
مکہ و مدینہ دین کا گھر سمجھے جاتے ہیں سوان متبرک مقامات کے جگر گوشہ اور فاضل مستند بھی
اس عاجز کے ساتھ شامل ہوتے جاتے ہیں۔ چنانچہ بطور نمونہ تین بزرگوں کی تحریرات ذیل
میں لکھتا ہوں ۔
ہے۔
ایک فاضل عرب کی اس عاجز کی کتاب آئینہ کمالات اسلام اور تبلیغ کے اعلیٰ درجہ کی
بلاغت پر گواہی جو ایک بلدہ عظیمہ میں تعلیم علوم ادب وغیرہ کے مدرس ہیں )
اخی مکرم مولوی حافظ محمد یعقوب صاحب سلمہ ڈیرہ دون سے لکھتے ہیں کہ میں ایمان لاتا ہوں
اس بات پر کہ آپ امام زمانہ ہیں، موید من اللہ ہیں، علماء کو اللہ تعالیٰ نے ضرور آپ کا شکار بنایا
ہے یا غلام ، آپ کا مخالف کبھی کامیاب نہ ہوگا۔ مجھے اللہ تعالیٰ آپ کے خادموں میں زندہ
رکھے اور اسی میں مارے۔ اے خدا تو ایسا ہی کر ۔ ایک عرب عالم اس وقت میرے پاس بیٹھے
ہیں شامی ہیں۔ سید ہیں۔ بڑے ادیب ہیں ہزاروں اشعار عرب عاربہ کے حفظ ہیں ان سے
آپ کے بارے میں گفتگو ہوئی وہ عالم تبحر اور میں عامی محض مگر توفی کے مع کے معنے میں کچھ بن نہ
پڑا۔ آپ کی عبارت آئینہ کمالات اسلام جو عربی ہے ان کو دکھائی گئی ۔ کہا واللہ ایسی عبارت
با

عرب نہیں لکھ سکتا ہندوستانی کو تو کیا طاقت ہے۔ قصیدہ نعتیہ دکھا یا پڑھ کر رو دیا اور کہا خدا کی
قسم میں نے اس زمانہ کے عربوں کے اشعار کو بھی پسند نہیں کیا اور ہندیوں کا تو کیا ذکر ہے مگر
ان اشعار کو حفظ کروں گا۔ اور کہا واللہ جو شخص اس سے بہتر عبارت کا دعوی کرے چاہے عرب
ہی کیوں نہ ہو۔ وہ ملعون مسیلمہ کذاب ہے۔ تم کلامہ میں یقین رکھتا ہوں کہ یہ کلام ربانی
اور تائید سبحانی کا اعجاز ہے آدمی کا کام نہیں۔ میں نے حضرت کو اپنی جان اور اپنی اہل اور اولاد
میں ما لک کر دیا۔
محبت نامہ فاضل عربی اس عاجز کی طرف
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
يا من انشد نسيم الاشتياق عن وسیم وصفه و استنشق عباهر الازاهر من شميم
عطره وعبير عرفه احيط حضرتك العالية باسرار الاسرار واعيذ سعادتك
السامية من نوائب الاقدار لا زالت سفن نجا تک تجرى في بحار العلوم والوية -
سيادتك معقودة لحل اشكالات المنطوق والمفهوم ولا برحت الجباه
العلو حضرتك ساجدة والافواه بالثناء علی محاسن ذاتك شاهدة لا احصي ثنائي |
عليك ولا دعائي وشوقي اليك السلام عليكم ورحمة الله و بركاته تحية عن ود
اکید و قلب لم يكدره تنكيد اما بعد فان راقم الاحرف قد هبت به نسیم الامال و
زعزعته لواعج الانتقال حتى قذفته سهام الا قدار في بلدة هذه الديار فجمعته
طرق الاتفاق بتقدير الملك الخلاق بالاخ الرفيق والمولى الشفيق الحافظ
المولوى محمد يعقوب وقاه الله من ورطات العيوب و وهدات الذنوب في
بلدة دهره دون لازال رحبها بالمواهب الالهية مشحون فاخذنا نجني ثمار |
الاخبار و ندير اقداح التذكار عما مضى و تقدم من الازمان والآثار حتى افضى |
بنا الحديث الى هذا الزمان فذكرت حضرتكم العلية فسئلته عن بيانها بوجه
التفصيل والايضاح فاخبرني بالجناب ومناقبه بما كان اهلا له حتى

ثنی عنان فكرى و استمال عطف خاطرى الى مشاهدة الذات لما سمعت |
من بديع الصفات اذا الكلام صفة لقائله ولا يخفى مافى المشاهدة من عميم
الفائدة ولذلك طلبها الكليم عليه السلام ولم يمنعني من تلك الامشقة |
الطريق و توقد الرمضاء واصفرار اليد وخرق الجيب وعدم الراحلة (شعر)
ولواني اطير لطرت شوقا اليک ولم اكن عن ذاك ناحي
ولكن اجنحی قصت و صیرت وكيف يطير مقصوص الجناح ۔
وعلى كل حال فان عدم ذلك بالاقدام فممكن ان يكون بالاقلام لاسيما
وقد قيل القلم احد اللسانين والمراسلة نصف المواصلة ولكن ليس الخبر |
كالعيان اذهو عين اليقين الا انا اذا فقدنا الماء صرنا الى بديله۔ والسلام
فاضل عربی کے محبت نامہ کا جواب اس عاجز کی طرف سے
بسم الله الرحمن الرحيم
نحمده و نصلى على رسوله الكريم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ۔ اما بعد فاعلم یا محبی
و مخلصى قد وصلني كتابكم العزيز واذا فتحته ونظرت اليه وقرأ ته وفهمت
مافيه فاذا هو من حب حفى وتقى وفهيم وذكى ناقد بصير ذي رأى صائب
و عقل عزيز الى فقير ۔ عرضة تكفير ۔ مهجور صغير و كبير۔ فحمدت الله
على انه وهب لى كمثلك محبًا مسليًا من العرب العرباء وبشرني به نسیم |
محبة تلك الشرفاء وكنت قد نمقت كتابًا لارسله الى ديار العرب والشام |
العلى انصر من تلک الکرام فوجدت مکتوبك في اسعد الايام وحسبته
باكورة جنى العرب وتفألتُ به لاصلاح الشرق والغرب۔ وتاقت نفسي ان
☆
اوطنى الله ثراك لافوز بمراك۔ يا اخي ان علماء هذه الديار قد اكفروني
اوطئني ۔ (شمس)

و کذبوني ورمونى بالبهتانات۔ وتمايلوا على باللعن والطعن والهذيانات۔
فبرئت من تلك العلماء وعلمهم۔ ولحقت بمن يشك في سلمهم وانی
اری خواطرهم تشابه خواطر اليهود في ظن السوء والتجاسر امام الرب
المعبود۔ اصروا على اكفارى وجاهدوا لاضرارى وكفروا مؤمنا موحدا |
في التحرير والتقرير۔ وما ندموا على بادرة التكفير وظنوا ان الوقت ليس
وقت ظهور مجدد يجدد الدين۔ ويرجم الشياطين۔ اما رأوا ان الغاسق قد |
وقب و مهجة الخير قد انتقب۔ والعدوصال على حصن الاسلام ونقب ۔
واخذ الظلام موضع النور وعقب۔ وظهر قوم على الارض يعبد الصليب
ويتخذ الها العبد الضعيف الغريب۔ و يضل البعيد والقريب۔ مافي يديهم الا
المكر والزور۔ اوالمال الموفور فتهوى اليهم العمى والعور۔ ودخل في
شركهم الزمر والجمهور۔ وعسى ان يدرك هذا العطب اكثر المسلمين۔
ويفنون من ايدى المغتالين۔ فنظر الله الى الامة المرحومة ووجدهم
المستضعفين۔ فارسل عبدًا من عباده ليجدّد الدين و يقيم البراهين۔ يا اخي |
ان هذه الايام ليل دامس و طريق طامس ۔ فرئ الله تعالى مفاسد هذا الزمان
وتطاير فتن الدوران وظلام الكفر والطغيان وقيام الخلق على شفاء
النيران۔ فاعطى بفضله مصباحاً يؤمنهم العثار وينير السنن والآثار وانى
قصصت عليكم بعض هذه الآلام لتدرككم رقة على غربة الاسلام ۔ فاني
اراك فتى صالحًا ومن المخلصين المحبين وقد اسررتني بكلمات |
محبتك وسليت باقوال مودتک غریبا مهجور القوم و مورد الطعن
واللوم فجزاك الله ورحمك وهو ارحم الراحمين۔ آمين
الراقم العبد الضعيف مهجور القوم غلام احمد عفى عنه

ایک عالم عرب مکی کا خط
بسم الله الرحمن الرحيم
سچائی کا اظہار
الحمد لله رب العلمين والصلوة والسلام على اشرف الخلق اجمعين
الى حضرة الجناب المحترم المكرم العزيز الاكرم مولانا و مرشدنا وهادينا |
و مسیح زماننا غلام احمد حفظه الله تعالی۔ آمین ۔ آمين يارب العلمين۔ اما بعد
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته قد وصلنا كتابكم العزيز و قرئنا وفهمنا مافيه |
وحمدنا الله الذي انتم بخير وعافية ويا سيدى اطلب من الله ثم من جنابكم العفو
والسماح فيما قد اخطئت و یا سیدی انا ولدک و خادمک و محسوب على الله ثم |
الى جنابكم وان شاء الله تعالى انا تبت وعزمت على ان لا اعود ابدا ولا اتكلم ١٣
بمثل الكلام الذي ذكر قط جمل الله حالكم و شكر الله فضلكم والسلام
الراقم احقر العباد محمد ابن احمد مکی |
قد عجبني الكلام الذي ذكرتم في الكتاب۔ الحمد لله الذي وعدني بملاقات |
جنابكم لا شك ولا ريب انك انت من عند الله أمنا وصدقنا وآخر دعوانا ان
الحمد لله رب العلمين۔
راقم محمد ابن احمد مکی
خلاصہ خط ایک عالم عربی سید علی ولد شریف مصطفی عرب
سید صاحب عرب نے اپنے ایک لمبے خط میں بہت سے اشعار قصیدہ نعتیہ کے طور پر اور ایک لمبی
عبارت نثر میں بطور مدح و ثنا لکھی ہے چنانچہ اس کی طولانی عبارتوں میں سے یہ عبارت بھی ہے ۔
الى جناب الاجل الناقد البصير طود العقل الغزير وكوكب الشرق المنير
ذي الحزم والهام الله الكبير صاحب الالهام ركن الدولة الابدية سلطان الرعية

آج 10 میں سے 10 باقی