امام ابو حنیفہ ؒ کا عمل
واقعات شیریں
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
"
بے ہودہ بے موقع باتوں سے احتراز کیا جائے ،
و ملفوظات جلد اول ص ۴۲۲)
امام ابو حنیفہ کا عمل
حضرت امام ابو حنیفہ " کے پاس ایک شخص آیا کہ ہم ایک مسجد
بنانے لگے ہی آپ بھی اس میں کچھ چندہ دیں۔انہوں نے عذر کیا
کہ میں اس میں کچھ دے نہیں سکتا حالانکہ وہ چاہتے تو بہت کچھ
دیدیتے۔اس شخص نے کہا کہ ہم آ
نے کہا کہ ہم آپ سے بہت نہیں مانگتے
تبر کا کچھ دے دیجئے آخر انہوں نے ایک دوٹی کے قریب سکہ دیا۔صرف
ایک فقیر بیٹھا تھا جس نے بمشکل اپنا ستر ہی ڈھانکا ہوا تھا۔اس
نے اس سے پوچھا کہ بائیں جی کیا حال ہے۔فقیر نے اسے جواب
دیا کہ جس کی ساری مرادیں پوری ہو گئی ہوں اس کا حال کیسا ہوتا
ہے ؟ اسے تعجب ہوا کہ تمہاری ساری مرادیں کس طرح حاصل ہو
گئی ہیں۔فقیر نے کہا جب ساری مرادیں ترک کر دیں تو گویا سب
حاصل ہو گئیں۔حاصل کلام یہ ہے کہ جب یہ سب حاصل کرنا چاہتا
ہے تو تکلیف ہی ہوتی ہے لیکن جب قناعت کر کے سب کچھ و چھوڑ
دے تو گویا سب کچھ ملتا ہوتا ہے۔نجات اور مکتی یہی ہے
ر ملفوظات جلد سوم ص ۴۲۲)
شام کے وقت وہ شخص دوئی لے کر واپس آیا اور کہنے لگا کہ حضرت چالیس چراغ
یہ تو کھوٹی نکلی ہے وہ بہت ہی خوش ہوئے اور فرمایا خوب ہوا
دراصل میرا جی نہیں چاہتا تھا کہ میں کچھ دوں مسجدیں بہت ہیں
اور مجھے اس میں اسراف معلوم ہوتا ہے "
) ملفوظات جلد دوم ص ۲۹۹
قناعت
کہتے ہیں کہ ایک شخص گھوڑے پر سوار چلا جاتا تھا راستہ ہیں
ایک قصہ مشہور ہے ایک بزرگ نے دعوت کی اور اس نے
چالیس چراغ روشن کیے۔بعض آدمیوں نے کہا اس قدر اسران
چاہیے۔اس نے کہا جو چراغ میں نے ریاء کاری سے روشن
کیا ہے اسے بجھا دو۔کوشش کی گئی ایک بھی نہ بجھا اس سے
معلوم ہوتا ہے کہ ایک ہی فعل ہوتا ہے اور دو آدمی اس کو
کرتے ہیں ایک اس فعل کو کرنے میں مرتکب معاصی کا ہوتا ہے اور
دوسرا ثواب کا اور یہ فرق نیتوں کے اختلاف سے پیدا ہو جاتا ہے"
) ملفوظات جلد چهارم (۲۷)
ہے
نیکی کی کشش
شش پر
انسان کے اندر نیکی اور بدی کی ایک کشش ہے۔آدمی نیکی کرتا
مگر نہیں سمجھ سکتا کہ کیوں نیکی کرتا ہے۔اسی طرح ایک شخص
بدی کی طرف جاتا ہے لیکن اگر اس سے پوچھا جاوے تو کدھر جاتا ہے
تو وہ نہیں بتا سکتا۔مثنوی رومی میں ایک حکایت اس کے
لکھی ہے کہ ایک فاسق آقا کا ایک نیک غلام تھا۔صبح کو جو مالک
نوکر کونے کو بازار سودا خرید نے کو نکلا تو راستہ میں اذان کی آواز سن
کر نوکر اجازت لے کر مسجد میں نماز کو گیا اور وہاں جو اسے ذوق اور
لذت پیدا ہوا تو بعد نماز ذکر میں مشغول ہو گیا آخر آقا نے انتظار
کر کے اس کو آواز دی اور کہا کہ تجھے اندر کس نے پکڑ لیا۔تو کرتے
کہا کہ جس نے تجھے اندر آنے سے باہر پکڑ لیا غرض ایک کشش لگی
ہوئی ہے اسی کی طرف خدا نے اشارہ فرمایا ہے كُل يَعْمَلُ عَلَى
شا کلتا ہے " دبنی اسرائیل: ۱۸۵) ہر ایک فریق اپنے اپنے طریق پال کرتا ہے (ملفوفات مبل مالا)
ایک مومن کی وفات
میں یہ یقین جانتا ہوں کہ جس کو دل سے خدا تعالیٰ سے تعلق
ہے اسے وہ رسوائی کی موت نہیں دیتا۔ایک بزرگ کا قصہ کتب
میں لکھا ہے کہ ان کی بڑی دعا سمتی کہ وہ طوس کے مقام میں فوت
ہوں۔ایک کشف میں بھی انہوں نے دیکھا کہ میں طوس میں ہی مردوں
گا۔پھر وہ کسی دوسرے مقام میں سخت بیمار ہوئے اور زندگی کی
کوئی امید نہ رہی تو اپنے شاگردوں کو وصیت کی کہ اگر میں مر گیا
تو مجھے یہودیوں کے قبرستان میں دفن کرنا۔انہوں نے وجہ پوچھی تو
بتلایا کہ میری بڑی دعا سھتی کہ میں طوس میں مروں مگر اب پتہ لگتا
ہے کہ وہ قبول نہیں ہوئی۔اس لیے میں مسلمانوں کو دھوکا نہیں دینا
چاہتا۔اس کے بعد وہ رفتہ رفتہ اچھے ہو گئے اور پھر طوس گئے
وہاں بیمار ہو کر مرے اور وہیں دفن ہوئے۔اس طرح مومن بننا
چاہیے۔مومن ہو تو خدا رسوائی کی موت نہیں دیتا "
) ملفوظات جلد چہارم ص ۱۵۳)
"
نیست
ایک کتاب میں لکھا ہے کہ جنید بغدادی علیہ الرحمہ کو ایک دقعہ
خیال آیا کہ سفر کو جانا چاہیے پھر سوچا کس واسطے جاؤں تو سمجھ
میں نہ آیا کہ کسی ارادہ اور نیت سے جانا چاہتے ہیں اس لیے پھر
ارادہ ترک کیا حتی کہ سفر کا خیال غالب آیا اور آپ جب اسے مغلوب