خدا تعالیٰ چاہتا ہے کہ ایک نئی قوم پیدا کرے

احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

اسلام پھر دنیا پر قائم کروں ۔
یہ فرق ہے ہمارے درمیان اور ان لوگوں کے درمیان ۔ ان کی حالت وہ نہیں رہی
جو اسلامی حالت تھی ۔ یہ مثل ایک خراب اور نکھے باغ کے ہو گئے ۔ ان کے دل نا پاک ہیں اور
خدا تعالیٰ چاہتا ہے کہ ایک نئی قوم پیدا کرے جو صدق اور راستی کو اختیار کر کے سچے اسلام کا
نمونہ ہو۔ فقط ۔
الحکم مورخہ کے ارفروری ۔۷ ارمئی وے ارجون ۱۹۰۶ء)

آج 10 میں سے 10 باقی