پیغام بورڈرانِ مدرسہ احمدیہ کے نام

زرّیں ہدایات (جلد سوم برائے طلباء۔1916ء تا 1931ء)

زریں ہدایات (برائے طلباء)
280
جلد سوم
پیغام بورڈران مدرسہ احمدیہ کے نام
مولوی عبدالرحمان صاحب سپرنٹنڈنٹ بورڈنگ مدرسہ احمدیہ نے یکم اگست 1928ء
کو بورڈران کی طرف سے حضرت خلیفہ المسیح الثانی کی خدمت میں ڈلہوزی ایک تار بدیں
مضمون ارسال کیا کہ مدرسہ احمدیہ کے بورڈران موسم گرما کی رخصتوں پر جارہے ہیں اور حضور کی
ملاقات کا اشتیاق رکھتے ہوئے دعا کی درخواست کرتے ہیں۔اس کے جواب میں حضور نے
حسب ذیل تار ارسال فرمایا:۔" آپ کا تار ملا۔خدا تعالیٰ ان بچوں کو برکت دے۔میں امید کرتا ہوں کہ وہ اپنے آپ کو
احمدیت کے لئے بطور نیک نمونہ پیش کریں گے اور ریز روفنڈ کی فراہمی کے لئے پوری کوشش
(الفضل 10 اگست 1928ء)
کریں گے۔“

آج 10 میں سے 10 باقی