طلباء کو نصیحت

زرّیں ہدایات (جلد سوم برائے طلباء۔1916ء تا 1931ء)

زریں ہدایات (برائے طلباء)
294
جلد سوم
طلباء کو نصیحت
12 مارچ 1929ء کو تعلیم الاسلام ہائی سکول قادیان کی فورتھ ہائی کلاس کی طرف سے
ففتھ ہائی کلاس کے طلباء کو قصر خلافت کی نچلی منزل پر دھوت چائے دی گئی۔اس موقع پر
حضرت خلیفہ اسیح الثانی نے مختصر تقریر کی جو حسب ذیل ہے۔تشہد، تعوذ اور سورۃ فاتحہ کی تلاوت
کے بعد فرمایا:۔اس دعوت سے جو وقت منتخب کیا گیا ہے اس کے مطابق پہلی تقریریں ہوئی ہیں اور مجھے
بھی اسی کے مطابق بولنا چاہئے۔چونکہ پانچویں جماعت کے طلباء نے اپنے آپ کو سپاہی سے
مشابہت دی ہے اس لئے میں کہتا ہوں جب تم سپاہی ہو تو آگے بڑھو اور فتح پاؤ یا عزت کی موت
(الفضل 19 مارچ 1929 ء)
مرو۔

آج 10 میں سے 10 باقی