فہرست عناوین

زرّیں ہدایات (جلد چہارم برائے طلباء۔1932ء تا 1959ء)

جلد چهارم
صفحہ
1
8
14
19
33
40
1 2 3 4
57
14 15
45
زریں ہدایات (برائے طلباء )
فهرست عناوین
نمبر شمار
1
عنوان
م الاسلام اولڈ بوائز ایسوی ایشن کے لئے ہدایات
2 حضرت خلیفہ اسیح الثانی کا اعلان تعلیم یافتہ احمدی نوجوانوں کے لئے
حضرت صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب کو ضروری ہدایات
4 احمد یہ سپورٹس کلب سے خطاب
5 حضرت صاحبزادہ حافظ مرزا ناصر احمد صاحب کو ضروری ہدایات
دار الاقامہ جامعہ احمدیہ قادیان کے افتتاح کے موقع پر تقریر
طلباء کو اہم نصائح
کسی پیشہ کو ذلیل نہ سمجھا جائے اور ہر پیشہ سیکھنے کی کوشش کی جائے
و بچپن کے نقوش ہی آئندہ زندگی کو سنوار سکتے یا اسے بدتر بنا سکتے ہیں
10 نصرت گرلز ہائی سکول قادیان میں ایک نہایت اہم خطاب۔اپنے آپ
کو اسلامی اخلاق کا اعلیٰ نمونہ بنا ؤ اور اپنی زندگیوں کو اس رنگ میں
ڈھالو کہ تم بڑے ہو کر اسلام کی خدمت کر سکو۔بچے بہت جلد اثر قبول
کرتے ہیں اس لئے ان کی حفاظت اور تربیت کی طرف خاص توجہ دینی
چاہئے
11 تعلیم الاسلام ہائی سکول قادیان کے نتائج کیسے ہونے چاہئیں
78
100

جلد چهارم
صفحه
107
115
130
133
157
166
180
187
189
191
عنوان
زریں ہدایات (برائے طلباء )
نمبر شمار
12 حضرت صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب کیلئے زریں ہدایات
13 دین کی زیادہ سے زیادہ واقفیت حاصل کرو اور اسلامی احکام پر عمل کرنے کی
رغبت اپنے دل میں پیدا کرو
14 طلبائے بورڈنگ تحریک جدید کو نصائح
15 تعلیم الاسلام کالج قادیان کے قیام کی اغراض
16 فضل عمر ہوٹل قادیان کے افتتاح کے موقع پر طلبائے تعلیم الاسلام کالج
سے خطاب
17 احمدی نوجوان ہر علم میں دوسروں سے جلد سے جلد بڑھنے کی انتہائی کوشش
کریں۔خدمت دین کے لئے اپنے آپ کو پیش کریں
18 ہمارے تعلیمی اداروں کو چاہئے کہ اپنے اندر بیداری پیدا کریں۔طلباء کی علمی ،
اخلاقی اور مذہبی نگرانی کے سلسلہ میں اپنے فرائض کو پوری ہوشیاری سے ادا
کرنا چاہئے
19 اردو پاکستان کی ہی نہیں بلکہ ہندوستان کی زبان بھی بننے والی ہے
20 تعلیم الاسلام کالج لاہور کے طلباء سے خطاب
اپنے قلوب میں ایمان اور محبت الہی کی آگ روشن کرو
ہمیں ایسے روشن دماغوں کی ضرورت ہے جو یورپ کو علوم سکھانے کی
صلاحیت رکھتے ہوں
21 عالی ہمت نوجوانوں کی ابتدائی منزلیں تو ہوتی ہیں لیکن آخری منزل کوئی
نہیں ہوا کرتی۔ایک نہ ختم ہونے والی جدوجہد کیلئے تیار ہو جاؤ اور ہر
وقت آگے قدم بڑھانے کی کوشش کرتے رہو

زریں ہدایات (برائے طلباء)
جلد چهارم
صفحہ
نمبر شمار
عنوان
22 اپنے اندر قربانی کی حقیقی روح پیدا کرو اور اپنی زندگیوں کو دین کی خدمت
کے لئے وقف کرد
اسلام کے ہر حکم اور قرآن مجید کی ہر آیت میں ایک ترتیب، ربط اور توازن
موجود ہے۔انجینئرنگ کی تعلیم کی روشنی میں دنیا کے معمار اول (اللہ تعالیٰ)
کی قدر کو پہچانو
24 | جامعہ نصرت ربوہ کا افتتاح اپنے اسلاف کے نقش قدم پر چلو
25 دین کو سمجھو اور دین پر عمل کرنا اپنا شعار بناؤ
26 تعلیم الاسلام کا لج ربوہ کے افتتاح کے موقع پر خطاب
202
225
227
254
264
299
ذاتی کاموں کے مقابلے میں خدا اور اس کے دین کو مقدم رکھنا ضروری ہے۔297
28 گورنمنٹ کالج لائل پور کے مسلمان طلباء کو نصائح۔اسلامی حکومت کے
قیام کا اصل طریق یہ ہے کہ تم میں سے ہر ایک اپنے آپ کو سچا اور حقیقی
مسلمان بنانے کی کوشش کرے
29 جماعتی اور ملکی ترقی کے لئے ضروری ہے کہ ہمارے نوجوان ملازمتوں کی
بجائے ٹیکنیکل پیشوں کو اختیار کریں۔ہمارے مدارس میں درسی تعلیم کے
ساتھ ساتھ مختلف دست کاریوں کی عملی ٹریننگ کا بھی انتظام ہونا چاہئے۔دستکاری کے پیشہ میں ترقی کرنے اور زیادہ کمانے کے وسیع امکانات
موجود ہیں
30 آج دنیا اسلام کا پیغام سننے کے لئے بے تاب ہے اور وہ اپنی روحانی
تشنگی بجھانے کے لئے اسلام کے چشمے سے سیراب ہونا چاہتی ہے
308
312

زریں ہدایات (برائے طلباء )
نمبر شمار
عنوان
31 اپنے آپ کو خدمت دین کے لئے وقف کر دو اور توکل علی اللہ کی صحیح
روح پیدا کرو۔اگر تم ایسا کرو گے تو اللہ تعالیٰ کی مدداور نصرت ہرلمحہ تمہارے
شاملِ حال رہے گی
32 طالب علمی کے زمانے کو آئندہ زندگی کے حق میں ایک بنیاد کی حیثیت حاصل
ہے۔طلباء اس بنیاد کو مضبوط بنا کر دنیا میں کار ہائے نمایاں سرانجام دینے کے
اہل بن سکتے ہیں
جلد چهارم
صفحہ
315
318

آج 10 میں سے 10 باقی