سنن ابو داؤد 1537: نماز: نمازِ وتر کے احکام
ابوموسیٰ عبداللہ بن قیس اشعری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کسی قوم سے خوف ہوتا تو فرماتے: «اللهم إنا نجعلك في نحورهم ونعوذ بك من شرورهم» اے اللہ! ہم تجھے ان کے بالمقابل کرتے ہیں اور ان کی برائیوں سے تیری پناہ طلب کرتے ہیں ۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ أَبَاهُ، حَدَّثَهُ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ إِذَا خَافَ قَوْمًا قَالَ " اللَّهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِي نُحُورِهِمْ وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُورِهِمْ " .
Urdu translation, translator not named, from an open hadith text collection
کتاب 8: نماز: نمازِ وتر کے احکام
مربوط حوالہ جات
خلفاء کی کتب
خطباتِ جمعہ
- اظہارِ حقیقت اور گالی میں فرق: اردو
- خداتعالیٰ کی راہ میں قربانیاں کرنا ہی حقیقی عید ہے۔: اردو
- آل انڈیا نیشنل لیگ کے والینٹیئر کو اہم ہدایات: اردو
- جماعت احمدیہ کے لئے مشکلات کے ایام: اردو
- دُعا کرو کہ اللہ تعالیٰ اِن پُرفتن ایام میں جماعت کو محفوظ رکھے: اردو
- 1۔قرآن مجید، احادیث اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تعلیم کی رو سے حکومتِ وقت کی اطاعت فرض ہے۔ 2۔ خداتعالیٰ اور محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خاطر ہمیں نام اور مقام چھوڑنے پڑے تو ہم چھوڑ دیں گے لیکن اپنا کام کرکے چھوڑیں گے: اردو
- اگر انسان پورے یقین کے ساتھ خداتعالیٰ کو پکارے تو اس کی پکار کبھی ضائع نہیں جاتی اور خدا اُس کی مدد کے لیے دوڑا چلا آتا ہے: اردو: مقام 1 · مقام 2
- خلافت کی اہمیت اور برکات: اردو
آج 10 میں سے 10 باقی