سنن ابو داؤد 3849: کھانے

ابوامامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں جب دستر خوان اٹھایا جاتا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے «الحمد لله كثيرا طيبا مباركا فيه غير مكفي ولا مودع ولا مستغنى عنه ربنا» اللہ تعالیٰ کے لیے بہت سارا صاف ستھرا بابرکت شکر ہے، ایسا شکر نہیں جو ایک بار کفایت کرے اور چھوڑ دیا جائے اور اس کی حاجت نہ رہے اے ہمارے رب تو حمد کے لائق ہے ۔

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ ثَوْرٍ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم إِذَا رُفِعَتِ الْمَائِدَةُ قَالَ ‏ "‏ الْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا طَيِّبًا مُبَارَكًا فِيهِ غَيْرَ مَكْفِيٍّ وَلاَ مُوَدَّعٍ وَلاَ مُسْتَغْنًى عَنْهُ رَبُّنَا ‏"‏ ‏.‏

Urdu translation, translator not named, from an open hadith text collection

کتاب 28: کھانے

مربوط حوالہ جات

خلفاء کی کتب

  • ارشادات نور (جلد دوم۔ بعد از خلافت): اردو
  • سیرت النبی ﷺ (جلد اوّل): اردو
  • نبیوں کا سردار ﷺ: اردو
  • انوارالعلوم (جلد 1): اردو
  • انوارالعلوم (جلد 20): اردو

خطباتِ جمعہ

  • 24 اگست 1914ء بمقام میدان نزد مسجد نور قادیان: اردو
  • انٹرنیشنل ٹیلی ویرثن کا باقاعدہ آغاز حضرت محمد مصطفیٰﷺ کا ذکرِ الہٰی کا عظیم الشان نمونہ: اردو
آج 10 میں سے 10 باقی