صحیح بخاری 1003: باب الْقُنُوتِ قَبْلَ الرُّكُوعِ وَبَعْدَهُ
احمد بن یونس نے ہم سے بیان کیا، کہا: زائدہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے (سلیمان) تیمی سے، تیمی نے ابو مجلز سے، انہوں نے حضرت انسؓ (بن مالک) سے روایت کی، کہا: نبی ﷺ نے رِعل اور ذَکوان قبیلوں پر ایک ماہ تک بددعا کی۔
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ قَالَ حَدَّثَنَا زَائِدَةُ عَنِ التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَنَتَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم شَهْرًا يَدْعُو عَلَى رِعْلٍ وَذَكْوَانَ.
آج 10 میں سے 10 باقی