صحیح بخاری 1004: باب الْقُنُوتِ قَبْلَ الرُّكُوعِ وَبَعْدَهُ
مسدد نے ہم سے بیان کیا، کہا: اسماعیل (بن عُلیّہ) نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: خالد (حذّائ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابوقلابہ سے، ابوقلابہ نے حضرت انس (بن مالکؓ) سے روایت کی۔ وہ کہتے تھے: قنوت مغرب اور فجر کی نمازوں میں ہوا کرتا تھا۔
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ أَبِي قِلاَبَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ كَانَ الْقُنُوتُ فِي الْمَغْرِبِ وَالْفَجْرِ.
آج 10 میں سے 10 باقی