صحیح بخاری 1030: باب رَفْعِ النَّاسِ أَيْدِيَهُمْ مَعَ الإِمَامِ فِي الاِسْتِسْقَاءِ
اور (عبدالعزیز) اویسی نے کہا: محمد بن جعفر نے یحيٰ بن سعید اور شریک سے روایت کرتے ہوئے مجھے بتایا۔ ان دونوں نے حضرت انسؓ سے نبی ﷺ کی نسبت سنا کہ آپؐ نے اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے یہاں تک کہ میں نے آپؐ کی بغلوں کی سفیدی دیکھی۔
وَقَالَ الأُوَيْسِيُّ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ وَشَرِيكٍ سَمِعَا أَنَسًا عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ رَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى رَأَيْتُ بَيَاضَ إِبْطَيْهِ.
Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah
باب 21: باب رَفْعِ النَّاسِ أَيْدِيَهُمْ مَعَ الإِمَامِ فِي الاِسْتِسْقَاءِ
آج 10 میں سے 10 باقی