صحیح بخاری 109: باب إِثْمِ مَنْ كَذَبَ عَلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم
ہم سے مکی بن ابراہیم نے بیان کیا، کہا: یزید بن ابی عبید نے سلمہ سے روایت کرتے ہوئے ہمیں بتلایا کہ انہوں نے کہا: میں نے نبی ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ جو شخص مجھ سے ایسی بات نقل کرے جو میں نے نہیں کہی تو چاہیے کہ وہ آگ میں اپنا ٹھکانا بنا لے۔
حَدَّثَنَا مَكِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي عُبَيْدٍ عَنْ سَلَمَةَ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " مَنْ يَقُلْ عَلَىَّ مَا لَمْ أَقُلْ فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ ".
باب 38: باب إِثْمِ مَنْ كَذَبَ عَلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم
آج 10 میں سے 10 باقی