صحیح بخاری 1094: باب صَلاَةِ التَّطَوُّعِ عَلَى الدَّوَابِّ وَحَيْثُمَا تَوَجَّهَتْ بِهِ

ابو نعیم نے ہم سے بیان کیا، کہا: شیبان (نحوی) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے یحيٰ سے، یحيٰ نے محمد بن عبدالرحمن سے روایت کی کہ حضرت جابر بن عبداللہؓ (انصاری) نے انہیں خبر دی کہ نبی ﷺ نفل پڑھتے تھے، جبکہ آپؐ سوار ہوتے، قبلہ رُخ نہ ہوتے۔

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَى عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ أَخْبَرَهُ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ يُصَلِّي التَّطَوُّعَ وَهْوَ رَاكِبٌ فِي غَيْرِ الْقِبْلَةِ.

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 7: باب صَلاَةِ التَّطَوُّعِ عَلَى الدَّوَابِّ وَحَيْثُمَا تَوَجَّهَتْ بِهِ

آج 10 میں سے 10 باقی