صحیح بخاری 1095: باب صَلاَةِ التَّطَوُّعِ عَلَى الدَّوَابِّ وَحَيْثُمَا تَوَجَّهَتْ بِهِ

ہم سے عبدالاعلیٰ بن حماد نے بیان کیا، کہا: وہیب (بن خالد) نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: موسیٰ بن عقبہ نے ہمیں بتایا۔ نافع سے مروی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اپنی اونٹنی پر نفل پڑھا کرتے اور اسی پر وتر پڑھتے اور بتاتے تھے کہ نبی ﷺ بھی ایسا ہی کیا کرتے تھے۔

حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ قَالَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ قَالَ حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ قَالَ وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ يُصَلِّي عَلَى رَاحِلَتِهِ وَيُوتِرُ عَلَيْهَا وَيُخْبِرُ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَفْعَلُهُ.

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 7: باب صَلاَةِ التَّطَوُّعِ عَلَى الدَّوَابِّ وَحَيْثُمَا تَوَجَّهَتْ بِهِ

آج 10 میں سے 10 باقی