صحیح بخاری 1181: باب الرَّكْعَتَيْنِ قَبْلَ الظُّهْرِ
حضرت حفصہؓ نے مجھ سے بیان کیا کہ جب مؤذن اذان دیتا اور پو پھٹتی آپؐ دو رکعتیں پڑھتے۔
حَدَّثَتْنِي حَفْصَةُ أَنَّهُ كَانَ إِذَا أَذَّنَ الْمُؤَذِّنُ وَطَلَعَ الْفَجْرُ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ
Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah
آج 10 میں سے 10 باقی