صحیح بخاری 1428: باب لاَ صَدَقَةَ إِلاَّ عَنْ ظَهْرِ غِنًى

اور وہیب سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: ہشام نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے، (حضرت ابوہریرہؓ نے رسول اللہ ﷺ سے) اسی طرح بیان کیا۔

وَعَنْ وُهَيْبٍ قَالَ أَخْبَرَنَا هِشَامٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ بِهَذَا.

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 18: باب لاَ صَدَقَةَ إِلاَّ عَنْ ظَهْرِ غِنًى

آج 10 میں سے 10 باقی