صحیح بخاری 1444: باب مَثَلِ الْمُتَصَدِّقِ وَالْبَخِيلِ
اور حنظلہ نے طائوس سے لفظ دو زِرہیں نقل کیا اور لیث (بن سعد) نے کہا: جعفر نے (عبدالرحمن) بن ہرمز سے روایت کرتے ہوئے مجھے بتایا: میں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو نبی ﷺ سے دو زرہیں روایت کرتے سنا۔
وَقَالَ حَنْظَلَةُ عَنْ طَاوُسٍ " جُنَّتَانِ ". وَقَالَ اللَّيْثُ حَدَّثَنِي جَعْفَرٌ عَنِ ابْنِ هُرْمُزٍ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم " جُنَّتَانِ ".
Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah
آج 10 میں سے 10 باقی