صحیح بخاری 1726: باب الْحَلْقِ وَالتَّقْصِيرِ عِنْدَ الإِحْلاَلِ
ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب بن ابی حمزہ نے ہمیں خبر دی۔ نافع نے کہا: حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کہا کرتے تھے: رسول اللہ ﷺ نے اپنے حج میں سر منڈوایا۔
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبُ بْنُ أَبِي حَمْزَةَ قَالَ نَافِعٌ كَانَ ابْنُ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ يَقُولُ حَلَقَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فِي حَجَّتِهِ.
Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah
آج 10 میں سے 10 باقی