صحیح بخاری 1800: باب الدُّخُولِ بِالْعَشِيِّ

موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ ہمام (بن یحيٰ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اسحق بن عبداللہ بن ابی طلحہ سے، اسحق نے حضرت انسؓ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: نبی ﷺ اپنے گھر والوں کے پاس رات کو اچانک نہیں آتے تھے۔ آپؐ صبح یا شام کو داخل ہوا کرتے۔ اپنے گھر والوں کے پاس اچانک رات کو نہ آتے؛ جب مدینہ پہنچے

حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ عَنْ أَنَسٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم لاَ يَطْرُقُ أَهْلَهُ كَانَ لاَ يَدْخُلُ إِلاَّ غُدْوَةً أَوْ عَشِيَّةً.

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 15: باب الدُّخُولِ بِالْعَشِيِّ

آج 10 میں سے 10 باقی