صحیح بخاری 1808: باب إِذَا أُحْصِرَ الْمُعْتَمِرُ

موسیٰ بن اسماعیل نے مجھ سے بیان کیا کہ جویریہ نے ہمیں بتایا۔ نافع سے مروی ہے کہ حضرت عبداللہؓ کے بیٹوں میں سے بعض نے ان سے کہا: اگر آپؓ اس سال ٹھہرے رہیں (تو بہتر ہے۔)

حَدَّثَنِي مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ بَعْضَ بَنِي عَبْدِ اللَّهِ قَالَ لَهُ لَوْ أَقَمْتَ. بِهَذَا.

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 1: باب إِذَا أُحْصِرَ الْمُعْتَمِرُ

آج 10 میں سے 10 باقی