صحیح بخاری 1836: باب الْحِجَامَةِ لِلْمُحْرِمِ

خالد بن مخلد نے ہم سے بیان کیا۔ سلیمان بن بلال نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے علقمہ بن ابی علقمہ سے، انہوں نے عبدالرحمن اعرج سے، عبدالرحمن نے حضرت ابن بُحَینہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: نبی ﷺ نے سر کے درمیان پچھنا لگوایا جبکہ آپؐ مقامِ لحي جمل میں بحالت احرام تھے۔

حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ أَبِي عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الأَعْرَجِ عَنِ ابْنِ بُحَيْنَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ احْتَجَمَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم وَهْوَ مُحْرِمٌ بِلَحْىِ جَمَلٍ فِي وَسَطِ رَأْسِهِ.

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 11: باب الْحِجَامَةِ لِلْمُحْرِمِ

آج 10 میں سے 10 باقی