صحیح بخاری 1903: باب مَنْ لَمْ يَدَعْ قَوْلَ الزُّورِ وَالْعَمَلَ بِهِ فِي الصَّوْمِ

آدم بن ابی ایاس نے ہم سے بیان کیا کہ ابن ابی ذئب نے ہمیں بتایا۔ سعید مقبری نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے اپنے باپ سے، اُن کے باپ نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص جھوٹ بولنا اور جھوٹ پر عمل کرنا نہ چھوڑے تو اللہ کو کوئی حاجت نہیں کہ ایسا شخص کھانا اور پینا چھوڑ دے۔

حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ الْمَقْبُرِيُّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " مَنْ لَمْ يَدَعْ قَوْلَ الزُّورِ وَالْعَمَلَ بِهِ فَلَيْسَ لِلَّهِ حَاجَةٌ فِي أَنْ يَدَعَ طَعَامَهُ وَشَرَابَهُ ".

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 8: باب مَنْ لَمْ يَدَعْ قَوْلَ الزُّورِ وَالْعَمَلَ بِهِ فِي الصَّوْمِ

مربوط حوالہ جات

خلفاء کی کتب

  • تفسیر کبیر (جلد ۳): اردو
  • انوارالعلوم (جلد 2): اردو

خطباتِ جمعہ

  • ہماری زندگیاں اللّٰہ تعالیٰ کی مرضی کے تابع ہونی چاہئیں: اردو
  • رمضان المبارک میں کثرت سے الٰہی برکات کا نزول ہوتا ہے: اردو
  • رمضان المبارک پانچ بنیادی عبادات کا مجموعہ ہے: اردو

قرآن کریم کی آیات

2:184

آج 10 میں سے 10 باقی