صحیح بخاری 194: باب صَبِّ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم وَضُوءَهُ عَلَى الْمُغْمَى عَلَيْهِ
ہم سے ابوالولید نے بیان کیا، کہا: محمد بن منکدر سے روایت کرتے ہوئے ہمیں بتلایا کہ میں نے حضرت جابر سے سنا۔ انہوں نے کہا: رسول الله ﷺ میری عیادت کو آئے اور میں ایسا بیمار تھا کہ ہوش نہیں رکھتا تھا۔ آپ نے وضو کیا اور اپنے وضو کے پانی سے کچھ پانی مجھ پر ڈالا۔ میں ہوش میں آیا اور میں نے کہا: یا رسول اللہ ﷺ یہ میراث کس کے لئے ہوگی۔ میرے وارث تو کلالہ ہیں۔ تب فرائض کی آیت نازل ہوئی۔
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرًا يَقُولُ جَاءَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَعُودُنِي وَأَنَا مَرِيضٌ لاَ أَعْقِلُ فَتَوَضَّأَ وَصَبَّ عَلَىَّ مِنْ وَضُوئِهِ فَعَقَلْتُ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ لِمَنِ الْمِيرَاثُ إِنَّمَا يَرِثُنِي كَلاَلَةٌ. فَنَزَلَتْ آيَةُ الْفَرَائِضِ.
باب 44: باب صَبِّ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم وَضُوءَهُ عَلَى الْمُغْمَى عَلَيْهِ
آج 10 میں سے 10 باقی