صحیح بخاری 1949: بَابُ: {وَعَلَى الَّذِينَ يُطِيقُونَهُ فِدْيَةٌ طَعَامُ مِسْكِينٍ}

عیاش نے ہم سے بیان کیا کہ عبدالاعلیٰ نے ہمیں بتایا۔ عبیداللہ نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے نافع سے، نافع نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔ انہوں نے یہ آیت یوں پڑھی: فِدْیَۃٌ طَعَامُ مَسَاکِیْنَ۔ انہوں نے کہا: یہ منسوخ ہے۔

حَدَّثَنَا عَيَّاشٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ قَرَأَ فِدْيَةٌ طَعَامُ مَسَاكِينَ. قَالَ هِيَ مَنْسُوخَةٌ.

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 39: بَابُ: {وَعَلَى الَّذِينَ يُطِيقُونَهُ فِدْيَةٌ طَعَامُ مِسْكِينٍ}

مربوط حوالہ جات

قرآن کریم کی آیات

2:185

آج 10 میں سے 10 باقی