صحیح بخاری 2106: باب صَاحِبُ السِّلْعَةِ أَحَقُّ بِالسَّوْمِ
موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ عبدالوارث (بن سعید) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابوالتیاح سے، ابوالتیاح نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: نبی ﷺ نے فرمایا: اے بنی نجار! اپنے اس باغ کی قیمت مجھ سے طے کر لو اور اُس میں کچھ کھنڈر اور کچھ کھجوروں کے درخت تھے۔
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ عَنْ أَنَسٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " يَا بَنِي النَّجَّارِ ثَامِنُونِي بِحَائِطِكُمْ ". وَفِيهِ خِرَبٌ وَنَخْلٌ.
آج 10 میں سے 10 باقی