صحیح بخاری 2184: باب بَيْعِ الْمُزَابَنَة، وَهْيَ بَيْعُ الثَّمَرِ بِالتَّمْرِ وَبَيْعُ الزَّبِيبِ بِالْكَر …

سالم نے کہا: حضرت عبد اللہ (بن عمرؓ) نے مجھے خبر دی کہ حضرت زید بن ثابتؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اس کے بعد عرایا کو تازہ کھجور یا خشک کھجور کے بدلے میں بیچنے کی اجازت دی۔ اور اس کے سوا کسی اور کے لیے اجازت نہیں دی۔

قَالَ سَالِمٌ وَأَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم رَخَّصَ بَعْدَ ذَلِكَ فِي بَيْعِ الْعَرِيَّةِ بِالرُّطَبِ أَوْ بِالتَّمْرِ وَلَمْ يُرَخِّصْ فِي غَيْرِهِ.

باب 82: باب بَيْعِ الْمُزَابَنَة، وَهْيَ بَيْعُ الثَّمَرِ بِالتَّمْرِ وَبَيْعُ الزَّبِيبِ بِالْكَرْمِ وَبَيْعُ الْعَرَايَا

آج 10 میں سے 10 باقی